Let's make bajour agency beautiful

rahail

Senator (1k+ posts)
I am starting to get impressed. KPK Govt is really trying to do something good everything I watch news. Check this out:
BajurAgency_11-28-2013_128233_l.jpg



باجوڑ آوٴ باجوڑ ایجنسی کو خوبصورت بناوٴ مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ مہم میں پولیٹیکل انتظامیہ، قبائلی عوام اور سیکیورٹی فورسز سب ہی شریک ہیں۔ آوٴ باجوڑ ایجنسی کو خوبصورت بناوٴ مہم کا آغاز ایجنسی کے صدر مقام خار میں منعقدہ تقریب میں پاک آرمی کے سیکٹر کمانڈر بریگیڈئیر غلام حیدر نے کیا۔ مہم سیکورٹی فورسز اور پولیٹکل انتظامیہ کی جانب سے چلائی جارہی ہے۔جس میں سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ مقامی افراد بھی جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔ ایجنسی کے تاجروں نے بھی مہم کو اچھا قدم قرار دیا ہے۔آوٴباجوڑ ایجنسی کو خوبصورت بناوٴ مہم میں طالبعلم، قبائلی عمائدین اور عام عوام بغیرکسی ہچکچاہٹ کے جھاڑو اور بیلچے لی کرسڑکوں سے کوڑا کرکٹ صاف کرنے میں مصروف ہیں اور اس موقع پر قبائلی رقص نے ماحول کو اور بھی خوبصورت بنادیا ہے۔



http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=128233
 
Last edited:

anyie1

Chief Minister (5k+ posts)
باجوڑ …آوٴ باجوڑ ایجنسی کو خوبصورت بناوٴ مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ مہم میں پولیٹیکل انتظامیہ، قبائلی عوام اور سیکیورٹی فورسز سب ہی شریک ہیں۔ آوٴ باجوڑ ایجنسی کو خوبصورت بناوٴ مہم کا آغاز ایجنسی کے صدر مقام خار میں منعقدہ تقریب میں پاک آرمی کے سیکٹر کمانڈر بریگیڈئیر غلام حیدر نے کیا۔ مہم سیکورٹی فورسز اور پولیٹکل انتظامیہ کی جانب سے چلائی جارہی ہے۔جس میں سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ مقامی افراد بھی جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔ ایجنسی کے تاجروں نے بھی مہم کو اچھا قدم قرار دیا ہے۔آوٴباجوڑ ایجنسی کو خوبصورت بناوٴ مہم میں طالبعلم، قبائلی عمائدین اور عام عوام بغیرکسی ہچکچاہٹ کے جھاڑو اور بیلچے لی کرسڑکوں سے کوڑا کرکٹ صاف کرنے میں مصروف ہیں اور اس موقع پر قبائلی رقص نے ماحول کو اور بھی خوبصورت بنادیا ہے۔
 

wamufti

Senator (1k+ posts)
KPK Govt is not responsible for making decisions about Bajour agency. It is a tribal town and Fed. Govt needs to look after it.