Leaked video from Mohsin Dawar's event with Indians

کل محسن داؤڑ نے انڈینز کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف جو تقریب منعقد کی اس کی ایک لیک ویڈیو

دلچسپ بات یہ ہے کہ نہ صرف اس پروگرام کی آرگنائزر کی ایک مشکوک قسم کی انڈین خاتون تھیں بلکہ اس کو چیر کرنے والا بھی ایک انڈین پروفیسر دبیش آنند (Dibyesh Aanad) تھا۔
یہ انڈین پروفیسر انٹرنینشل ریلیشنز کا ماہر ہے۔ اس کی خصوصیت ممالک کی فالٹ لائنز ہیں۔ یعنی وہ کمزوریاں جن پر ان کو توڑا جا سکے۔

اس پروگرام میں مشہور زمانہ ملعون، گستاخ رسول اور بھینسا پیج کا ایڈمن عاصم سعید اور اس کی افغان پارٹنر ملالئی میوند بھی شریک تھیں۔
جب کہ پی ٹی ایم آج تک عاصم سعید اور وقاص گورایا وغیرہ سے تعلقات سے انکار کرتی رہی۔
یاد رہے کہ عاصم سعید اور ملالئی میوند ایک ہی جگہ پر رہتے ہیں جہاں محسن داؤڑ بھی مقیم رہے اور ان کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔

پروگرام میں بدمزگی تب ہوئی جب ایک پشتون طالب علم نے محسن داؤڑ سے سوال کر دیا کہ آپ کہتے ہیں ریاست پاکستان نے پشتونوں کے خلاف آپریشن کیا جبکہ آپ کی بہت ساری ٹویٹس موجود ہیں جس میں آپ فاٹا پر ڈرون حملوں اور آپریشن کے مطالبات خود کرتے رہے ہیں۔
کیا یہ منافقت نہیں ہے؟

اس پر اس پشتون طالب علم کو عاصم سعید اور ملالئی میوند نے چپ کرانے کی کوشش کی اور گالیاں بھی دیں۔ اعلی پائے کے ان " ایکیڈیمکس" نے اس معقول سوال پر اس کو " گل خان " کہہ کر پکارنا شروع کردیا۔

ملالئی میوند نے باقاعدہ بحث کی تو اس نوجوان نے کہا کہ تم افغانی ہو یہ ہمارا معاملہ ہے۔ دونوں میں توتکار بھی ہوئی۔

بڑی مشکل سے سب چپ ہوئے تو محسن داؤڑ نے کہا کہ ہم نے دہشت گردوں سے خلاف آپریشن کا کہا تھا گھروں یا بازاروں کا نہیں۔
جس پر وہاں موجود اینڈینز اور افغانوں نے پاکستان کے خلاف شیم شیم کے نعرے لگائے۔

جواباً اس نوجوان نے دوبارہ سوال کرنا شروع کیا کہ کیا آپریشن سے پہلے پشتونوں کو محفوظ مقامات پر منتقل نہیں کیا گیا تھا؟
اور کیا ان گھروں اور بازاروں میں دہشت گرد نہیں تھے؟
اور کیا ان گھروں اور بازاروں کی تعمیر نو کا کام شروع نہیں کیا گیا ہے؟
تب مزید بدمزگی ہوئی اور اطلاعات کے مطابق اس نوجوان کو دھکے دے کر تقریب سے نکال دیا گیا۔

اس تقریب میں شائد دو تین درجن لوگ شریک تھے۔ لیکن اب محسن داؤڑ لاکھوں کروڑوں روپے انڈینز سے لے کر آجائیگا کہ جی میں نے فنڈ ریزنگ کر لی ہے۔

کل ایک انڈین میجر کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اعلانیہ کہہ رہا کہ پشتونوں، بلوچوں اور سندھیوں کو اکھٹا کرو۔ امریکہ اور لندن میں ان کے پروگرام کراؤ، ان کو انڈین نیشنلٹیاں دو اور ان کو رافیل طیارے کی جگہ پاکستان کے خلاف استعمال کرو۔

کیوں؟؟

ہم پشتونوں کو انڈیا نے کیا سمجھ رکھا ہے؟؟

بھائی صاحب ویڈیو دیکھ کر شیئر کیجئے تاکہ انڈین پسکین مومنٹ بے نقاب ہو جائے
Imran khan also revealed speaking to strange indian, arranged by indian and in india:
he is also Ghaddar but ruling pakistan. I have never seen such stupid idiots of napakistan
 
from your post and comments it looks like you are giving the impression that India is a friend of pakistan and the right to ask for operation against terrorist is wrong.
I solute to Muhsin Dawar and send a billion laanat on pakistan juhala

کل محسن داؤڑ نے انڈینز کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف جو تقریب منعقد کی اس کی ایک لیک ویڈیو

دلچسپ بات یہ ہے کہ نہ صرف اس پروگرام کی آرگنائزر ایک مشکوک قسم کی انڈین خاتون تھیں بلکہ اس کو چیر کرنے والا بھی ایک انڈین پروفیسر دبیش آنند (Dibyesh Aanad) تھا۔
یہ انڈین پروفیسر انٹرنینشل ریلیشنز کا ماہر ہے۔ اس کی خصوصیت ممالک کی فالٹ لائنز ہیں۔ یعنی وہ کمزوریاں جن پر ان کو توڑا جا سکے۔

اس پروگرام میں مشہور زمانہ ملعون، گستاخ رسول اور بھینسا پیج کا ایڈمن عاصم سعید اور اس کی افغان پارٹنر ملالئی میوند بھی شریک تھیں۔
جب کہ پی ٹی ایم آج تک عاصم سعید اور وقاص گورایا وغیرہ سے تعلقات سے انکار کرتی رہی۔
یاد رہے کہ عاصم سعید اور ملالئی میوند ایک ہی جگہ پر رہتے ہیں جہاں محسن داؤڑ بھی مقیم رہے اور ان کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔

پروگرام میں بدمزگی تب ہوئی جب ایک پشتون طالب علم نے محسن داؤڑ سے سوال کر دیا کہ آپ کہتے ہیں ریاست پاکستان نے پشتونوں کے خلاف آپریشن کیا جبکہ آپ کی بہت ساری ٹویٹس موجود ہیں جس میں آپ فاٹا پر ڈرون حملوں اور آپریشن کے مطالبات خود کرتے رہے ہیں۔
کیا یہ منافقت نہیں ہے؟

اس پر اس پشتون طالب علم کو عاصم سعید اور ملالئی میوند نے چپ کرانے کی کوشش کی اور گالیاں بھی دیں۔ اعلی پائے کے ان " ایکیڈیمکس" نے اس معقول سوال پر اس کو " گل خان " کہہ کر پکارنا شروع کردیا۔

ملالئی میوند نے باقاعدہ بحث کی تو اس نوجوان نے کہا کہ تم افغانی ہو یہ ہمارا معاملہ ہے۔ دونوں میں توتکار بھی ہوئی۔

بڑی مشکل سے سب چپ ہوئے تو محسن داؤڑ نے کہا کہ ہم نے دہشت گردوں سے خلاف آپریشن کا کہا تھا گھروں یا بازاروں کا نہیں۔
جس پر وہاں موجود اینڈینز اور افغانوں نے پاکستان کے خلاف شیم شیم کے نعرے لگائے۔

جواباً اس نوجوان نے دوبارہ سوال کرنا شروع کیا کہ کیا آپریشن سے پہلے پشتونوں کو محفوظ مقامات پر منتقل نہیں کیا گیا تھا؟
اور کیا ان گھروں اور بازاروں میں دہشت گرد نہیں تھے؟
اور کیا ان گھروں اور بازاروں کی تعمیر نو کا کام شروع نہیں کیا گیا ہے؟
تب مزید بدمزگی ہوئی اور اطلاعات کے مطابق اس نوجوان کو دھکے دے کر تقریب سے نکال دیا گیا۔

اس تقریب میں شائد دو تین درجن لوگ شریک تھے۔ لیکن اب محسن داؤڑ لاکھوں کروڑوں روپے انڈینز سے لے کر آجائیگا کہ جی میں نے فنڈ ریزنگ کر لی ہے۔

کل ایک انڈین میجر کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اعلانیہ کہہ رہا کہ پشتونوں، بلوچوں اور سندھیوں کو اکھٹا کرو۔ امریکہ اور لندن میں ان کے پروگرام کراؤ، ان کو انڈین نیشنلٹیاں دو اور ان کو رافیل طیارے کی جگہ پاکستان کے خلاف استعمال کرو۔

کیوں؟؟

ہم پشتونوں کو انڈیا نے کیا سمجھ رکھا ہے؟؟
 
Atta01

Politcal Worker (100+ posts)
My question to all relevant agencies of Pakistan's Security & Government Authorities is, why you people are letting this small Snake become an ANACONDA...???
Why dont you just arrest him & let him face the law of the Land, instead of spreading hatred all around....??
Same was the mistake done by you guys in case of Mqm & his founder.
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
State of Pakistan should take notice of these rent a Meer Jaffers. We have Haramis like Haqani, Marvi , Gul Bukhari, Manhoosa Asma Jahangir, Tariq Hateh, Najum Sethi and now this Lanati Dawar and FAT Ass..... They should be in with Khadum Rizvi.
 
ranaji

President (40k+ posts)
State of Pakistan so rahi hai aur Buzdaar gadhay ki grooming mai masroof hai aur hamari agencies bhi satoo pee krr so rahi hain yaa hamari agencies ko america say chalaya jaa raha hai jbb humari agencies ke boss America kaa order hogaa uss waqt inn sanpon ko kuchla jaigaa , koi sharam hoti hai koi haya hoti hai
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
The number of participants says it all about this ass holes support... a bitch and few dogs thats all.... and another partner of those dogs aka fat ass amigo is sitting here... nothin to worry about...
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں فاٹا کو ترقی دو اور وہاں کے نوجوانوں کو تعلیم اور ملازمتیں ان کے پروپیگنڈے کا اثر خود بخود ختم ہوجائے گا پھر فاٹا کے باقی صوبے میں ضم ہونے کے بعد آئندہ جو انتخابات ہوں گے جن میں ہر شہری کو ووٹ دینے کی آزادی ہوگی ان میں داوڑ جیسے لوگوں کیلئے جیتنا بہت مشکل ہوگا
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
Imran khan also revealed speaking to strange indian, arranged by indian and in india:
he is also Ghaddar but ruling pakistan. I have never seen such stupid idiots of napakistan
Does Modi or mainstream India politician have a spine to sit infront of a Pakistani Journalist. The answer is big NO.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
i can see very soon punjabis will declare all pashtuns gaddar and afghanis ... FATA people are now having sympathies with india is alarming sign.
 
shapik

Senator (1k+ posts)

کل محسن داؤڑ نے انڈینز کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف جو تقریب منعقد کی اس کی ایک لیک ویڈیو

دلچسپ بات یہ ہے کہ نہ صرف اس پروگرام کی آرگنائزر ایک مشکوک قسم کی انڈین خاتون تھیں بلکہ اس کو چیر کرنے والا بھی ایک انڈین پروفیسر دبیش آنند (Dibyesh Aanad) تھا۔
یہ انڈین پروفیسر انٹرنینشل ریلیشنز کا ماہر ہے۔ اس کی خصوصیت ممالک کی فالٹ لائنز ہیں۔ یعنی وہ کمزوریاں جن پر ان کو توڑا جا سکے۔

اس پروگرام میں مشہور زمانہ ملعون، گستاخ رسول اور بھینسا پیج کا ایڈمن عاصم سعید اور اس کی افغان پارٹنر ملالئی میوند بھی شریک تھیں۔
جب کہ پی ٹی ایم آج تک عاصم سعید اور وقاص گورایا وغیرہ سے تعلقات سے انکار کرتی رہی۔
یاد رہے کہ عاصم سعید اور ملالئی میوند ایک ہی جگہ پر رہتے ہیں جہاں محسن داؤڑ بھی مقیم رہے اور ان کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔

پروگرام میں بدمزگی تب ہوئی جب ایک پشتون طالب علم نے محسن داؤڑ سے سوال کر دیا کہ آپ کہتے ہیں ریاست پاکستان نے پشتونوں کے خلاف آپریشن کیا جبکہ آپ کی بہت ساری ٹویٹس موجود ہیں جس میں آپ فاٹا پر ڈرون حملوں اور آپریشن کے مطالبات خود کرتے رہے ہیں۔
کیا یہ منافقت نہیں ہے؟

اس پر اس پشتون طالب علم کو عاصم سعید اور ملالئی میوند نے چپ کرانے کی کوشش کی اور گالیاں بھی دیں۔ اعلی پائے کے ان " ایکیڈیمکس" نے اس معقول سوال پر اس کو " گل خان " کہہ کر پکارنا شروع کردیا۔

ملالئی میوند نے باقاعدہ بحث کی تو اس نوجوان نے کہا کہ تم افغانی ہو یہ ہمارا معاملہ ہے۔ دونوں میں توتکار بھی ہوئی۔

بڑی مشکل سے سب چپ ہوئے تو محسن داؤڑ نے کہا کہ ہم نے دہشت گردوں سے خلاف آپریشن کا کہا تھا گھروں یا بازاروں کا نہیں۔
جس پر وہاں موجود اینڈینز اور افغانوں نے پاکستان کے خلاف شیم شیم کے نعرے لگائے۔

جواباً اس نوجوان نے دوبارہ سوال کرنا شروع کیا کہ کیا آپریشن سے پہلے پشتونوں کو محفوظ مقامات پر منتقل نہیں کیا گیا تھا؟
اور کیا ان گھروں اور بازاروں میں دہشت گرد نہیں تھے؟
اور کیا ان گھروں اور بازاروں کی تعمیر نو کا کام شروع نہیں کیا گیا ہے؟
تب مزید بدمزگی ہوئی اور اطلاعات کے مطابق اس نوجوان کو دھکے دے کر تقریب سے نکال دیا گیا۔

اس تقریب میں شائد دو تین درجن لوگ شریک تھے۔ لیکن اب محسن داؤڑ لاکھوں کروڑوں روپے انڈینز سے لے کر آجائیگا کہ جی میں نے فنڈ ریزنگ کر لی ہے۔

کل ایک انڈین میجر کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اعلانیہ کہہ رہا کہ پشتونوں، بلوچوں اور سندھیوں کو اکھٹا کرو۔ امریکہ اور لندن میں ان کے پروگرام کراؤ، ان کو انڈین نیشنلٹیاں دو اور ان کو رافیل طیارے کی جگہ پاکستان کے خلاف استعمال کرو۔

کیوں؟؟

ہم پشتونوں کو انڈیا نے کیا سمجھ رکھا ہے؟؟

Proud of my pushtoon brother who exposed these hypocrites ........ da toll ptm wala ghull khurri...