Leaked Audio of Supreme Court Judgement

Sher ka shikari

Senator (1k+ posts)
#1

Advertisement
Featured Thumbs
https://scontent-mxp1-1.xx.fbcdn.net/v/t1.0-9/17952653_1876428549297288_5820741596867965332_n.jpg?oh=4ee2b5a54e60613eab41220023b14206&oe=597D49B4
Last edited by a moderator:

oscar

Minister (2k+ posts)
#3
عدلیہ سجّی دکھا کر کھبّی مار چکی ہے۔ پانامہ کا فیصلہ لکھا کچھ گیا تھا، پڑھا کچھ اور گیا ہے۔ جنگ صفین کے موقعہ پر دومۃالجندل کی تحکیم میں عمرو بن عاص نے معاویہ کے حق میں یہی کیا تھا
قوم اُسے بھی ہضم کر گئی تھی، اسے بھی ہضم کر لے گی
 
Last edited:

kwan225

Minister (2k+ posts)
#4
پاکستان میں سب سے زیادہ ضرورت گیسٹروانٹیرولوجسٹ کی ہے۔۔
یہاں کچھ بھی ہو فوراََ لیک ہو جاتا ہے۔۔ بند بھاندنے ہونگے۔۔

UsTaZ

MPA (400+ posts)
#5
A declaration has made that the respondent # one is not been honest to the nation and representatives of the nation and to the court [hilar]

reminds me this

Last edited:

saqiwa

MPA (400+ posts)
#7
​کل پوسٹ کردی تھی بھائی صاحب میں نے کہ نوازشریف وزیر اعظم ہے اسے فیصلے کے بارے میں سب پتہ ہے!! بس فرق اتنا ہوا کہ یہ خبر کی صورت میں آج اوپن ہوگئی ہے۔ لیکن میں پھر بھی یہی کہونگا کہ فیصلہ ایسا آیا ہے کہ واقع قوم صدیوں یاد رکھا جائے گا!! اور دیکھ لیں اس فیصلے کو صدیوں یاد رکھنا پڑے گا!!!۔
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
#10
جن لوگوں نے عمران خان کو نواز شریف کو سپریم کورٹ لے جانے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا آج اس کورٹ کی ججمنٹ سننے کے بعداپنی سوچ کو ریویزٹ کرنا چاہئے۔۔۔۔
پاکستان کی تاریخ میں نواز شریف کو اقتدار پر ھوتے ھوئے جسطرح اعلی عدالت میں ذلّت کا سامنا کرنا پڑھا ھے اسکی مثال نہیں ملتی ۔۔۔۔
پانامہ کیس کے دوران اور اس ججمنٹ کے بعد نواز اور اسکے خاندان کے چہروں پر جو کالک ملی گئی ھے وہ صدیوں نہیں اترے گی۔۔۔
اب پانامہ ٹو میں اسکے بچے کچے کپٹرے بھی اتر جائینگے۔۔۔۔ان شاءاللہ تعالی

sunny2

Minister (2k+ posts)
#12

koch nhi hoga , sirf ye ke ye mulk inteshar ki taraf barr raha hai.. SC ney saff dandii marii hai, ganjeyy ko barii maharat se bachaa liya hai;)
 
Aslan

Minister (2k+ posts)
#14

Everyone knows about the corruption of Nawaz but no one is willing to take action.There is no one left in Pakistan who has not been influenced and corrupted by Nawaz.
 
Last edited:

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
#16
koch nhi hoga , sirf ye ke ye mulk inteshar ki taraf barr raha hai.. SC ney saff dandii marii hai, ganjeyy ko barii maharat se bachaa liya hai;)
آگے کیا ھوگا یہ تو اللہ ہی جانتا ھے مگر پانامہ کیس کی سماعت کے دوران نوازشریف ننگا تو پہلے ہی ہوچکا تھا، دو سینئر ترین ججوں کے فیصلے کے بعد اسکی شلوار اتار کر چوک پر لٹکا دی گئی ھے، لیکن قمیض جو چھوڑ دی گئی وہ مذید تلاشی میں کھینچ لی جائے گی۔
(bigsmile)
 
sunny2

Minister (2k+ posts)
#17

Dil ko bayhlanay ke liye Ghalib ye khayal acha hai.. Goorr Goorr kartey jao Mohh mitaa rahey ga.. oh bhai NS to kabse nanga hai. jo aj nanga howa hai wo apka SC nanga howa hai:p
 
faveer

Councller (250+ posts)
#18

ﺟﺞ ﺻﺎﺣﺒﺎﻥ ﺍﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﺎﻡ تع ﺿﺮﻭﺭ ﮐﺮتے ﺍﮔﺮ ﻧﻮﺍﺯ
ﺷﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﻧﺎﺍﮨﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺳﺰﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﻨﯽ تھیﺗﻮ ﮐﻢ ﺍﺯ
ﮐﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﺿﺮﻭﺭ ﺩیتے

تاکہ آیندہ کوی اس مردہ قوم میں روح دل نے کی جرآت نہ کرے ﺍس ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺗﻨﺎ
ﭘﺎﮔﻠﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻧﮧ ﺑﮭﺎﮔﮯ جتنا عمران خان اس مردہ قوم کی خاطر اس پلید اور نجس نظام کے خلاف بھاگا ہے۔
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
#19
Everyone knows about the corruption of Nawaz but no one is willing to take action.There is no one left in Pakistan who has not been influence and corrupted by Nawaz.
پاکستان میں ایک نسل پٹواریوں کی بھی بستی ھے جنکی غلیظ کھوپڑیوں میں یہ بات نہیں کھستی کہ نوازشریف کرپٹ ھے۔۔
دو ججز نے تو صاف کہہ دیا ھے کہ نواز شریف صادق و امین نہیں ھے ۔۔۔
باقی تیں ججز نے بھی نواز شریف اور اسکے ٹبر کو کلین نہیں کیا بلکہ مذید تفتیش کا کہا ھے تاکہ پوری طرح ننگا کرکے قوم کے سامنے لایا جائے۔۔۔
کسی جج نے بھی عمران خان کی پٹیشن کو خارج نہیں کیا۔۔۔

Dil ko bayhlanay ke liye Ghalib ye khayal acha hai.. Goorr Goorr kartey jao Mohh mitaa rahey ga.. oh bhai NS to kabse nanga hai. jo aj nanga howa hai wo apka SC nanga howa hai:p
نواز شریف سالوں سے چوریاں کرتا آیا ھے مگر آج تک وہ اور اسکا خاندان اسطرح سے پاکستان کی سب سے بڑی عدالت اعظمی اور میڈیا کے سامنےرسوا نہیں ھو۔۔۔
اور یہ بات بھی ذہن میں رھے کہ یہ بے عزتی اسکی اقتدار کی سب سے بڑی کرسی پر بیٹھے ھونے کے باوجود ھورہی ھے۔۔۔۔
 
sunny2

Minister (2k+ posts)
#20
پاکستان میں ایک نسل پٹواریوں کی بھی بستی ھے جنکی غلیظ کھوپڑیوں میں یہ بات نہیں کھستی کہ نوازشریف کرپٹ ھے۔۔
دو ججز نے تو صاف کہہ دیا ھے کہ نواز شریف صادق و امین نہیں ھے ۔۔۔
باقی تیں ججز نے بھی نواز شریف اور اسکے ٹبر کو کلین نہیں کیا بلکہ مذید تفتیش کا کہا ھے تاکہ پوری طرح ننگا کرکے قوم کے سامنے لایا جائے۔۔۔
کسی جج نے بھی عمران خان کی پٹیشن کو خارج نہیں کیا۔۔۔

نواز شریف سالوں سے چوریاں کرتا آیا ھے مگر آج تک وہ اور اسکا خاندان اسطرح سے پاکستان کی سب سے بڑی عدالت اعظمی اور میڈیا کے سامنےرسوا نہیں ھو۔۔۔
اور یہ بات بھی ذہن میں رھے کہ یہ بے عزتی اسکی اقتدار کی سب سے بڑی کرسی پر بیٹھے ھونے کے باوجود ھورہی ھے۔۔۔۔
aik bayghairatt kis janey bayizzatti.. ye iktaydarr ka bokaa hai