Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/kYdyLo5.jpg
Last edited:
سوال وہیں پر کہ اس پر ڈیوٹی جج تعینات تھا اس نے اس کو کیوں نہیں بتایا؟؟ جس دن یہ جاتی امرا گیا تھا اس دن ایجنسیاں سوئی ہوئی تھیں ، انہوں نے کیوں رپورٹ نہیں کیا؟؟ اگر رپورٹ کیا تو جج کو تب فارغ کیوں نہیں کیا؟؟ ججوں کا کنڈکٹ انہیں اجازت نہیں دیتا کہ کہ وہ ملزموں سے ان کے گھر جاکر ملاقاتیں کریں
Bhai aapka sawal valid ha, Magar sawal or bhi bahoot say hain, agar yeh sab khuch in k pas tha to yeh pehlay kiun na samnay ly k i??? Baharhal yeh sara mamla Shareef Family k khilaf he ja raha ha!!!سوال وہیں پر کہ اس پر ڈیوٹی جج تعینات تھا اس نے اس کو کیوں نہیں بتایا؟؟ جس دن یہ جاتی امرا گیا تھا اس دن ایجنسیاں سوئی ہوئی تھیں ، انہوں نے کیوں رپورٹ نہیں کیا؟؟ اگر رپورٹ کیا تو جج کو تب فارغ کیوں نہیں کیا؟؟ ججوں کا کنڈکٹ انہیں اجازت نہیں دیتا کہ کہ وہ ملزموں سے ان کے گھر جاکر ملاقاتیں کریں