Lathi charge by police on PPP workers outside NAB headquarters

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
پاکستان میں بڑے مجرموں کو ہمیشہ انکے جاہل سپورٹروں کی حمایت حاصل ہوتی ہے لیڈر عیاشیاں کرتا ہے لیکن اندھے سپورٹر مار کھاتے ہیں جیل چلے جاتے ہیں جبکہ انکے لیڈران کوپرواہ نہیں ہوتی ہے جیالے کوٹ کھا رہے ہیں ۔ حکومت ان جاہل سپورٹروں پر وہی قانون لاگو کرے جو خادم رضوی کے جیالوں پر لاگو کیا تھا
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion