LATEST NAWAZ-ZARDARI STRATEGY: N-Leeg and PPP are seriously considering a BOYCOTT OF POLLS,

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان میں اگر دو سال کا ایسا وقفہ ہو جس میں پولیس اور بیورو کریسی ٹھیک کام کرے
کسی شہری کو کسی بڑے کو ساتھ لے کر جانے کی ضرورت نہ پڑے تو سب الیکتیبل کی بدمعاشی ختم ہو جاۓ گی
اور عوام ٹھیک طریقے سے ووٹ دے سکیں گے
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
It would be great news if they boycott since elections will still be valid without them due to the countless independants standing. Sadly these goons are never going to forfeit the gravy train. They will simply do corruption on the seats they are elected whether they win elections or not.
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں ہوگا۔ اسی لئے تو زرداری اور فریال بی بی کو ای سی ایل پر ڈالا ہے لیکن گرفتار نہیں کیا۔
سندھ بھی گنوائے گا اور اندر بھی جائے گا۔ سارا چوری کا مال بھی ضبط ہو گا، نہ کوئی شوگر مل رہے گی اور نہ کچھ اور۔
چور ہمیشہ ڈرپوک ہوتے ہیں۔
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
میں یہ بات اپنے سیاسی حلقہ احباب میں ٣٠ دن پہلے کر چکا ہوں
نواز چور ایک ماہ قبل اس کا اظہار کر چکا ہے ،،، یہ انہی دنوں بائیکاٹ کر جاتا
لیکن ... اسے سمجھایا گیا ایسے نہیں

اچھی طرح بھونک کر دل کی بھڑاس نکالو ... آخر میں ہارا ہوا الیکشن بائیکات کر جاؤ
 

Citizen X

President (40k+ posts)
When a player decides to forfeit the other player is declared the winner, the game isn't cancelled.

I fekin' dare these power hungry dogs whose sole meaning of existence on this planet is power to boycott the elections and if they do I welcome it with open arms, That means PTI will win by default.

The elections will go ahead as scheduled, whether the status quo wants to play or not.
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
اور وہ ایک حامد میر نامی کشمیری ہے . جس نے رٹ لگا رکھی ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن ڈیلے کروانا چاہ رہی ہے . لعنتی میر . جعفر
 

kaptaan

MPA (400+ posts)
They will never boycott the election, they know that if they do it, it will be a disaster for them to save their stolen wealth, it will be free hand for SC and Army to bulldoze them to pieces
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
میرا خیال ہے بائیکاٹ نہیں کریں گے
اگر کرنا ہوتا تو اب تک کر چکے ہوتے
لیکن ایک بات غور طلب ہے....ن لیگ نے اپنی انتخابی سرگرمیاں بہت محدود رکھی ہوئی ہیں.....لاہور میں انکا ایک بینر نظر نہیں آ رہا، جسکا مطلب ہے کہ ن لیگی امیدوار الیکشن پر پیسہ نہیں لگا رہا
یہ بائیکاٹ کا ایک سگنل ہو سکتا ہے
کچھ گو مگوں کی کیفیت ہے اور لگتا ہے خود ن لیگ کو بھی اس وقت معلوم نہیں ہے کہ کرنا کیا ہے....احتجاج کرنا ہے یا الیکشن میں جانا ہے ؟ دونوں کام تو اکھٹے ہو نہیں سکتے ،جیل جانا میاں صاحب افورڈ نہیں کر سکتے، الیکشن ہارنے کے متحمل نہیں ہو سکتے، کوئی لمبا احتجاج کروا نہیں سکتے
بہرحال جمعہ کو صورتحال واضح ہونا شروع ہو گی
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Bhagora juma ke Din phir dour jaiga....
Aur patwari khain gay juma ke Din Kia Tha chumay ke wada......
Phir ye khay ga Kalsoom Nawaz ko hosh nahi Aya.