Lahore smog: Amnesty International urges Pakistan govt to take ‘urgent action

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لاہورمیں اسموگ کی صورتحال کوانتہائی خطرناک قراردے دیا

1890480-smoginlahore-1574399689-272-640x480.jpg


لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لاہورمیں اسموگ سے نمٹنے کے لیے پاکستان سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پر لاہور میں اسموگ سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسموگ پرقابو پانے کے حکومتی ناکافی اقدامات پرتشویش ہے جس سے لاہورکے ہر شہری کو خطرہ ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق یہ معاملہ بہت سنجیدہ ہے، پاکستانی حکام اس بحران کی سنگینی کو سمجھیں اورلوگوں کی صحت اورجانیں بچانے کے لیے فوری اقدامات کریں۔

 
Last edited by a moderator:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بڑی تقریر کر رہا ہے


وڈا سمجھدار

جو قوم منہ نہیں دھوتی وہ ہوا صاف کرے گی.





.