Lahore Se Adiyala Jail Tak Ki Kahani... Hassan Raza Ki Zabani

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)
#1
Advertisement
Featured Thumbs
https://i.imgur.com/Xkl02zi.jpg

Eyeaan

Senator (1k+ posts)
#2
میڈیا کبتک یہ لکیر پیٹتا رہے گا- مجرم پکڑے گئے، سزا ہوی اور جیل پہنچےـــ اب کیا میڈیا تمام عمر اسی ایک بات کا ذکر کرے گا، اب نواز اور مریم کو دفع کریں کہ انکا دور ختم ہواــــ
اب عوام کے مسائل کی بات کریں، مستقل اور مضبوط احتساب اور بد عنوانی کے خاتمے سے متعلق بات کریں، لوٹی ہوی دولت واپس لا کر معیشت کو سہارا دینے کی بات کریں--
 

ranaji

Prime Minister (20k+ posts)
#5
اب ان .... زادوں کو گرفتار تو کر لیا ان گھٹیا اور نیچ بدذات نسل کے چوروں سے اس غریب عوام کی لوٹی ہوئی دولت کب وصول کی جائیگی