Lahore: Footage of a lawyer shooting outside the PIC surfaces

Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
انہی وکلاء کے پاس جب سائل حضرات روہانسی شکل بنا کر دُنیا جہاں کے دُکھ درد بیان کرتے اور اپنی غربت کا رونا روتے ہوِئے فیس دینے سے معذرت کرتے ہیں تو انہی میں سے بہت سے وکلاء اُن سائلین کیلئے اپنی جیب سے پیسے خرچ کرکے مقدمے کی تمام کاروائی کرتے ہوئے اُن کے مفت کیس بھی لڑتے ہیں جب کہ دوسری جانب یہاں کے ڈاکٹرز جو کہ قصائیوں اور کمیشن خوروں کے نام سے زیادہ جانے جاتے ہیں اُن کا حال یہ ہے کہ کوئی غریب مر رہا ہو تو بھی اُسے آپریشن کیلئے پیسے نہ ہونے پر ہسپتال سے ذلیل و خوار کرکے سڑک پر مرنے کیلئے چھوڑ دیتے ہیں، غریب مریضوں کو کمیشن کی لالچ میں سستی ادویات کی موجودگی کے باوجود مہنگی ادویات لکھ کر دیتے ہیں اور اسی پر بس نہیں کرتے بلکہ مہنگے ٹیسٹ لکھ کر کمیشن کی خاطر اپنی من پسند لیبارٹریوں سے ٹیسٹ کرانے کا حکم صادر کرتے ہیں، گائناکالوجسٹس حاملہ خواتین کے نارمل کیسیز کو چند ہزار روپوں کی خاطر آپریشن میں تبدیل کرکے اُن خواتین کا ستیاناس کردیتے ہیں، آئے روز تنخواہوں میں اضافے کے نام پر ان ڈور اور آوْٹ ڈور مریضوں کے چیک اپ کا بائیکاٹ کرکے اُن کو ذلیل و خوار کرتے ہیں لیکن شیطان کی اولاد پھر بھی وکیل کہلائے گا۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

خدا ترس حضرات ہر معاشرے اور ہر پیشے میں موجود ہوتے ہیں مگر خدا ترسی کا یہ مطلب نہیں کہ آپ قانون توڑتے اور غنڈہ گردی کرتے پھریں جو وکیلوں نے کیا ہے وہ انتہائی غلط ہے
 
بات یہ ہے کہ تصویر کا ایک رُخ دکھا کر پوری برادری کو لتاڑا جارہا ہے حالانکہ جو جو بھی دونوں گروہوں میں سے اِس گھناوْنے واقعے میں ملوث ہیں اُن کو بلاتفریق سنگین سزا ملنی چاہیے۔ مسئلہ دونوں جانب سے تھا لیکن دوسرے گروپ کو مظلوم بنا کر پیش کیا جارہا ہے۔ یہ رہا تصویر کا دوسرا رُخ۔
 
bigfoot

Minister (2k+ posts)
زلیل گشتی زادے کی بدبودار گشتی کے نطفے خنزیر کی اولاد وکیل نما کنجر کو جو فائرنگ کر رہا تھا ابھی تک گرفتار کیا یا نہیں ؟
also 2 provating doctors making base of the incident should be arrested.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
بات یہ ہے کہ تصویر کا ایک رُخ دکھا کر پوری برادری کو لتاڑا جارہا ہے حالانکہ جو جو بھی دونوں گروہوں میں سے اِس گھناوْنے واقعے میں ملوث ہیں اُن کو بلاتفریق سنگین سزا ملنی چاہیے۔ مسئلہ دونوں جانب سے تھا لیکن دوسرے گروپ کو مظلوم بنا کر پیش کیا جارہا ہے۔ یہ رہا تصویر کا دوسرا رُخ۔
انصاف کی بات تو یہ ہے کہ انصاف ہونا چاہئیے سب کے ساتھ بلا امتیاز جو بھی دہشت گردی میں انوالو ہے اسے قرار واقعی سزا ملنی چاہئیے یہ جو وڈیو آپ نے لگائی ہے لگتا ہے اس وقت کی جب وکلاء حضرات پولیس کو دھکیل کر ہسپتال میں داخل ہو چکے تھے اور محسوس ہوتا ہے کہ ڈاکٹر اپنے دفاع میں ان پہ حملہ آور ہوئے تھے بہر حال اصل صورت حال تو غیر جانبدارانہ تحقیق سے ہی سامنے آ سکتی ہے ویسے اس پورے معاملے میں وکلاء ہی ایک لشکر کی صورت ہسپتال پہ حملہ آور ہوئے تھے لہذا پلڑا انکے قصور کی طرف ہی جھکتا ہے
 
Ali-NZ

Minister (2k+ posts)
زلیل گشتی زادے کی بدبودار گشتی کے نطفے خنزیر کی اولاد وکیل نما کنجر کو جو فائرنگ کر رہا تھا ابھی تک گرفتار کیا یا نہیں ؟
Chief Justice LHC ka yaar hai....... this is not possible
 
lotaa

Minister (2k+ posts)
انہی وکلاء کے پاس جب سائل حضرات روہانسی شکل بنا کر دُنیا جہاں کے دُکھ درد بیان کرتے اور اپنی غربت کا رونا روتے ہوِئے فیس دینے سے معذرت کرتے ہیں تو انہی میں سے بہت سے وکلاء اُن سائلین کیلئے اپنی جیب سے پیسے خرچ کرکے مقدمے کی تمام کاروائی کرتے ہوئے اُن کے مفت کیس بھی لڑتے ہیں جب کہ دوسری جانب یہاں کے ڈاکٹرز جو کہ قصائیوں اور کمیشن خوروں کے نام سے زیادہ جانے جاتے ہیں اُن کا حال یہ ہے کہ کوئی غریب مر رہا ہو تو بھی اُسے آپریشن کیلئے پیسے نہ ہونے پر ہسپتال سے ذلیل و خوار کرکے سڑک پر مرنے کیلئے چھوڑ دیتے ہیں، غریب مریضوں کو کمیشن کی لالچ میں سستی ادویات کی موجودگی کے باوجود مہنگی ادویات لکھ کر دیتے ہیں اور اسی پر بس نہیں کرتے بلکہ مہنگے ٹیسٹ لکھ کر کمیشن کی خاطر اپنی من پسند لیبارٹریوں سے ٹیسٹ کرانے کا حکم صادر کرتے ہیں، گائناکالوجسٹس حاملہ خواتین کے نارمل کیسیز کو چند ہزار روپوں کی خاطر آپریشن میں تبدیل کرکے اُن خواتین کا ستیاناس کردیتے ہیں، آئے روز تنخواہوں میں اضافے کے نام پر ان ڈور اور آوْٹ ڈور مریضوں کے چیک اپ کا بائیکاٹ کرکے اُن کو ذلیل و خوار کرتے ہیں لیکن شیطان کی اولاد پھر بھی وکیل کہلائے گا۔
Jo kuch wakeeloon ne kiya hy. Agr main gota police wala. Tu order deta. Jo wakeel b pakra jye usay on the spot sazaa do. Mean police muqabla
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I was found out that he was from Maneka family and closely related to Pinki PIRNI and was upset at PMIK
Once again nothing but bullshit from our resident Mrs Butthurt. No wonder you patwaris won't condemn this because it's all your own noora lawyers involved in this.
 
Abhay lassan English nahi aati to nahi likho, teri English Billo ki urdu ki tarah hai. "I was found out that he was" ? ? ? ? ? ? ? ? paindo production ki aulad
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Once again nothing but bullshit from our resident Mrs Butthurt. No wonder you patwaris won't condemn this because it's all your own noora lawyers involved in this.
Dear XXX ohhh sorry citizen as well no wonder u always think bad about others ,,,
This XXX culture is on peak at bani gala when u go and see murad saeed playing with IK and these lawyers were supporters of MANEKA ??
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Dear XXX ohhh sorry citizen as well no wonder u always think bad about others ,,,
This XXX culture is on peak at bani gala when u go and see murad saeed playing with IK and these lawyers were supporters of MANEKA ??
Maybe once in a while you should actually trying sticking to the topic of what is being discussed instead of "idhar udhar ki laayani chawlien"
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Maybe once in a while you should actually trying sticking to the topic of what is being discussed instead of "idhar udhar ki laayani chawlien"
Will do that ,, and same goes for u. It’s only when u write something ( although with limited political knowledge) and make unwanted comments that one is forced to talk in your style .

Otherwise healthy discussion is good and enjoyable