Lahore: Footage of a lawyer shooting outside the PIC surfaces

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
تیس سال سے اس ملک کے معاملات بدمعاشی سے حل ہوتے اے ہیں.

خان کو کیسے قابو کریں ان کی سمجھ سے باہر ہے.

جیسے جیسے بدمعاش اپنے داؤ دکھاتے رہیں گے ویسے ویسے خان ان کا حل نقالتا رہے گا.

خان ہر مسلے کا قانونی حل سوچتا ہے.

مجرموں کی میڈیا رسائی کا قانون آ رہا ہے.


.یہ سوچنا کہ خان ایسے ہتکنڈوں سے ڈر جاۓ گا ان کی نہ سمجھی ہے.



.
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Yee docter bhee boheet baree begherat hongee if they treat any lawyer DOG or thr relatives... let them die....plz ask profession before treating any 1
 

desan

President (40k+ posts)
There are Gullu Butts in the garb of Lawyer uniform...

Like in London, these rioters should be identified through CCTV footage and dished out severe punishment.
 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
بہت اچھا موقع ھے کالے کوٹوں والے غنڈوں کو کٹ ٹو سائز کرنے کا ۔ بڑی ات مچا لی ھے ابتک۔ اب ان کی بنڈ کٹ کٹ کر تبلہ بنا دیں تاکہ۔کچہریوں میں کرسی پر بیٹھنے کے قابل نہ رھیں ۔
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
خان صاھب پنجاب کو دیکھیں

آپ جیت نہیں سکیں گے اس طرح کی گورننس کے بعد

یہ کیا ملک ہے جس میں لوگ ہسپتال میں بھی محفوظ نہیں ہیں

غریب عوام پٹ رہی ہے

جو بارہ لوگ مرے ہیں ان کا ذمہ دار کون ہے اگر حکومت نہیں تو

کالی بھیڑیں نکالنی ہوں گی - انتظامیاں، پولیس اور پی ٹی آئی سے


یہ سب کچھ پی ٹی آئی کے نامہ اعمال میں لکھا جا رہا ہے

 
Last edited:

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
This punjab police can only beat innocent civilians.
There was enough time to neutralize this gang but police did nothing.
 

bigfoot

Minister (2k+ posts)
بہت اچھا موقع ھے کالے کوٹوں والے غنڈوں کو کٹ ٹو سائز کرنے کا ۔ بڑی ات مچا لی ھے ابتک۔ اب ان کی بنڈ کٹ کٹ کر تبلہ بنا دیں تاکہ۔کچہریوں میں کرسی پر بیٹھنے کے قابل نہ رھیں ۔
chief justice tari chaudhri key paley huvey jan nisar ghundey
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Guy looks like a Noora Kun tutta rather than an advocate.

How many wanna bet this kun tutta has close associations with PM-LUN and its leadership