Ladakh UT involves our territory: China Foreign Minister Wang to Jaishankar

Pakistan News Hub

Minister (2k+ posts)

hina, whose forces regularly intrude into Ladakh, stuck to its opposition to the creation of Ladakh Union Territory, with Chinese Foreign Minister Wang Yi telling his Indian counterpart S Jaishankar that the move "involves Chinese territory".

Wang told Jaishankar that the Indian government's announcement of the establishment of the Ladakh Union Territory, "which involves Chinese territory, has posed a challenge to China's sovereignty and violated the two countries' agreement on maintaining peace and stability in the border region".

Jaishankar has conveyed to Wang that the creation of Ladakh has "no implication for either the external boundaries of India or the Line of Actual Control (LAC) with China" and that "India was not raising any additional territorial claims".

"India's move is neither valid to China nor will change the status quo - that China exercises sovereignty and administrative jurisdiction over the territories involved", the Global Times quoted Wang as saying, quoting a Chinese Foreign Ministry statement.

Wang said China was concerned about the current Kashmir situation and the escalating India-Pakistan conflict. "India's move to end the constitutional status of Jammu Kashmir will change the status quo of the disputed area and result in regional tensions," he added.

China believes any unilateral action that may complicate the situation in Kashmir should not be taken, Wang said at the meeting.

The paper noted that though Jaishankar's visit was predetermined, "many observers called it an 'emergency visit' because it came after Pakistan Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi made an emergency visit to China Friday evening and briefed Wang on Pakistan's views, position and countermeasures on Kashmir".

The state-run daily quoted "Chinese observers" to say that "India's move was reckless. They noted that Kashmir is a powderkeg filled with territorial disputes and ethnic and regional conflicts. They added that the situation is not India's 'internal affairs'."

"New Delhi's unilateral decision will bite India back in the future," warned Chinese experts.

"Scraping (sic) Kashmir's special status is just a carnival of nationalism. If the Indian government continues hyping this mood, it will become more and more radical and will surely backfire," it said, quoting Zhao Gancheng, Director of the Center for Asia-Pacific Studies at the Shanghai Institute for International Studies.

"A radical and nationalistic India won't be embraced by Asia," Zhao told the Global Times.

"India's rise needs a peaceful neighborhood, and provoking Pakistan is not a good way to solve it," Zhao said.

Source; India Today
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

imisa2

Senator (1k+ posts)
This is a weak statement. China has only created some doubts and fears on Indian measures in Kashmir. They did not condemn the Indian action.
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

کشمیر کی جانب سے پاکستانی ، لداخ کی جانب سے چینی ، کشمیر کے اندر سے کشمیری اور پھر طالبان اور دوسرے جہادی گروپ اگر چڈیوں پر الله کا قہر بن کر ٹوٹ پڑیں تو
چڈیوں کا کریا کرم ہو نے میں کچھ زیادہ وقت درکار نہیں ہونا چاہئیے
 
Common_pakistani

MPA (400+ posts)
Chinese doing the same for Sinkiang and Tibbet region, China stand on this issue will not be strong enough as might be bounce back for its own region.
We have to do at our own strength.

The simple thing, first we need to be strong enough economical and military wise.
 
imisa2

Senator (1k+ posts)

کشمیر کی جانب سے پاکستانی ، لداخ کی جانب سے چینی ، کشمیر کے اندر سے کشمیری اور پھر طالبان اور دوسرے جہادی گروپ اگر چڈیوں پر الله کا قہر بن کر ٹوٹ پڑیں تو
چڈیوں کا کریا کرم ہو نے میں کچھ زیادہ وقت درکار نہیں ہونا چاہئیے
اس اقدام کا وقت اب گزرتا جا رہا ہے مگر حل یہی ہے کہ پاکستان اور چینی فوج انڈیا پر سرپرائز حملہ کر کے جموں شہر کے علاوہ باقی کشمیر پر قبضہ کر لیں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ اب یہ ممکن نہیں
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
اس اقدام کا وقت اب گزرتا جا رہا ہے مگر حل یہی ہے کہ پاکستان اور چینی فوج انڈیا پر سرپرائز حملہ کر کے جموں شہر کے علاوہ باقی کشمیر پر قبضہ کر لیں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ اب یہ ممکن نہیں

وقت کی بات تو صحیح ہے. لیکن ٹروپس موبلائیزیشن میں بھی تو کچھ وقت لگتا ہے ناں​
 
منتظر

Minister (2k+ posts)

کشمیر کی جانب سے پاکستانی ، لداخ کی جانب سے چینی ، کشمیر کے اندر سے کشمیری اور پھر طالبان اور دوسرے جہادی گروپ اگر چڈیوں پر الله کا قہر بن کر ٹوٹ پڑیں تو
چڈیوں کا کریا کرم ہو نے میں کچھ زیادہ وقت درکار نہیں ہونا چاہئیے
ڈاکٹر صاحب معزرت کے ساتھ پاکستان۔ کی بربادی اور دنیا میں تنہائی ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہی جہادی دہشتگرد تنظیمیں اور طالبان ہیں اگر انہوں۔ نے ہی سب کچھ کرنا ہے تو اہر فوج کو ختم کر کے سب لوگ ہاتھوں میں ہتھیار لے لیتے ہیں بغیر کسی سیلری کے
ہم۔ سے پری دنیا کٹ چکی ہے اس کی ذمے دار یہ فوج ہے جس نے امریک اور آل سود کے کہنے پر یھاں دنیا جہاں کے بدمعاش بلاے روس کے خلاف اپنا کام۔ نکل جانے پر امریکہ ہمیں چھوڑ کر نکل لیا آب پھر وہی ہونے جا رہا ہے مجھے اس میں۔ تباہی ہی نظر آ رہی ہے
کشمیر اگر ہم نے لینا ہوتا تو باسٹھ میں لے سکتے تھے پر سو کالڈ فیلڈ مارشل نے وہ موقع گنوا دیا
ان جہادی تنظیموں کو فوج بناتی ہے پالتی ہے ان کتوں کو یہ ہمیں مارتے ہیں سکولوں بازاروں مسجدوں امام بار گاہوں سڑکوں میں ہر جگہ یہ اتنے بہادر ہوتے تو کب کا بھارت فتح کر لیتے خدا را آپ جیسے صاحبان علم کو سوچنا چہرے ہے ان پر لکھتے ہوے کوئی بات بری لگے تو پیشگی معزرت
 
thinking

Chief Minister (5k+ posts)
China always go steady..not sudden steps..One belt one road.. military Iceland.. economic growth..sab dunia ko tab samjh m Aya jab China bohat agay jaa chuka tha..Once India fully engage in Kashmir and border with Kashmir..then India can feel the heat from every where...I don't know much about Ladhakh..what is the conflict there..
 
Common_pakistani

MPA (400+ posts)
اس اقدام کا وقت اب گزرتا جا رہا ہے مگر حل یہی ہے کہ پاکستان اور چینی فوج انڈیا پر سرپرائز حملہ کر کے جموں شہر کے علاوہ باقی کشمیر پر قبضہ کر لیں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ اب یہ ممکن نہیں
But why not Jammon city...... something special for it
 
Common_pakistani

MPA (400+ posts)
Jammu and its surrounding area are overwhelmingly Hindu.
Bahi hum ko pura Kashmir laina hay. This is our stand....... Even Ladakh because of Kargil
You may know situation in Ladakh is also not good just don't look for valley. how can you leave only Jammu city which is very close to Sailkot and rest area captured.

Study before comments it will increase your worth and also help to increase the knowledge of people like me.
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب معزرت کے ساتھ پاکستان۔ کی بربادی اور دنیا میں تنہائی ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہی جہادی دہشتگرد تنظیمیں اور طالبان ہیں اگر انہوں۔ نے ہی سب کچھ کرنا ہے تو اہر فوج کو ختم کر کے سب لوگ ہاتھوں میں ہتھیار لے لیتے ہیں بغیر کسی سیلری کے
ہم۔ سے پری دنیا کٹ چکی ہے اس کی ذمے دار یہ فوج ہے جس نے امریک اور آل سود کے کہنے پر یھاں دنیا جہاں کے بدمعاش بلاے روس کے خلاف اپنا کام۔ نکل جانے پر امریکہ ہمیں چھوڑ کر نکل لیا آب پھر وہی ہونے جا رہا ہے مجھے اس میں۔ تباہی ہی نظر آ رہی ہے
کشمیر اگر ہم نے لینا ہوتا تو باسٹھ میں لے سکتے تھے پر سو کالڈ فیلڈ مارشل نے وہ موقع گنوا دیا
ان جہادی تنظیموں کو فوج بناتی ہے پالتی ہے ان کتوں کو یہ ہمیں مارتے ہیں سکولوں بازاروں مسجدوں امام بار گاہوں سڑکوں میں ہر جگہ یہ اتنے بہادر ہوتے تو کب کا بھارت فتح کر لیتے خدا را آپ جیسے صاحبان علم کو سوچنا چہرے ہے ان پر لکھتے ہوے کوئی بات بری لگے تو پیشگی معزرت

میں آپکی کسی ایک بات سے بھی متفق نہیں ہوں

میں پاکستان کی مُسلّح افواج کے خلاف ایک لفظ ، آئی ریپیٹ

.ایک لفظ بھی سُننے کو تیار نہیں ہوں

PERIOD

End of discussion!

khurram_id

MPA (400+ posts)
ڈاکٹر صاحب معزرت کے ساتھ پاکستان۔ کی بربادی اور دنیا میں تنہائی ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہی جہادی دہشتگرد تنظیمیں اور طالبان ہیں اگر انہوں۔ نے ہی سب کچھ کرنا ہے تو اہر فوج کو ختم کر کے سب لوگ ہاتھوں میں ہتھیار لے لیتے ہیں بغیر کسی سیلری کے
ہم۔ سے پری دنیا کٹ چکی ہے اس کی ذمے دار یہ فوج ہے جس نے امریک اور آل سود کے کہنے پر یھاں دنیا جہاں کے بدمعاش بلاے روس کے خلاف اپنا کام۔ نکل جانے پر امریکہ ہمیں چھوڑ کر نکل لیا آب پھر وہی ہونے جا رہا ہے مجھے اس میں۔ تباہی ہی نظر آ رہی ہے
کشمیر اگر ہم نے لینا ہوتا تو باسٹھ میں لے سکتے تھے پر سو کالڈ فیلڈ مارشل نے وہ موقع گنوا دیا
ان جہادی تنظیموں کو فوج بناتی ہے پالتی ہے ان کتوں کو یہ ہمیں مارتے ہیں سکولوں بازاروں مسجدوں امام بار گاہوں سڑکوں میں ہر جگہ یہ اتنے بہادر ہوتے تو کب کا بھارت فتح کر لیتے خدا را آپ جیسے صاحبان علم کو سوچنا چہرے ہے ان پر لکھتے ہوے کوئی بات بری لگے تو پیشگی معزرت
Talban Ghalat Army Ghalat
Lakin
Sipahe Muhammad, Hizbullah, Pasdarane Inquilab Theek
Iran kay Mulla theek
Saudi Mulla Ghalat
Bus yaha tak he ap ka dimagh kam karta hy us kay agay patwario ki tarah ap ka dimagh b kam karna chor deta hy.
 
تمارے جیسے چھوٹے دماغ والے کے لئے جواب ہے کے کوئی بھی پرائیویٹ آرمی لشکر کسی بھی فرقے کا ہو وہ جائز نہیں
ڈاکٹر صاحب مزید بات نہیں کرنا چاہتے میں ان کے موقف کا احترام کرتا ہوں کیوں کے وہ متعصب نہیں پر تم کو میں عرصۂ دراز سے جانتا ہوں
دایش طالبان القاعدہ اور بھی تنظیمیں آل سود کی بنائی ہوئی ہیں جنہوں نے مسلمانوں کا ہی قتل عام کیا
 
Hazb Allah ka hadaf hmesha say israeel hi rha hay is ka jeegta jagta saboit hsmaas ki support hay taasab say nikal kr socho
 
khurram_id

MPA (400+ posts)
تمارے جیسے چھوٹے دماغ والے کے لئے جواب ہے کے کوئی بھی پرائیویٹ آرمی لشکر کسی بھی فرقے کا ہو وہ جائز نہیں
ڈاکٹر صاحب مزید بات نہیں کرنا چاہتے میں ان کے موقف کا احترام کرتا ہوں کیوں کے وہ متعصب نہیں پر تم کو میں عرصۂ دراز سے جانتا ہوں
دایش طالبان القاعدہ اور بھی تنظیمیں آل سود کی بنائی ہوئی ہیں جنہوں نے مسلمانوں کا ہی قتل عام کیا
Tum logo ka kam he rona petna hy.
Zara ye tu batao Daish Talban Alqaida nay kitnay dhamakay ya attack kiye hy Iran par.
Jab kay Daish Alqaida Saudia yaha tak kay Madinah may b Blast kar chukay hy.
Per Iran ki taraf un kay par jaltay hay.
Kub tak Modi ki tarah logo ko bewaqouf banao gay.
 
او لعنتی ایران کی بات کرنی ہے تو گاڑ رکھ ایران نے ان کو کچلا ہے خود تمارے باپ سلمان نے بولا ہے کے ہم نے امریکہ کے کہنے پر فنڈنگ کی اور اور جہادی دہشتگرد تنظیمیں بنائیں تو تو اور تیری کیا اوقات ہے تجھے شرم نہیں آتی آل سعود کی بنائی ہوئی تنظیموں نے لکھ سے اوپر پاکستانی مار دیے ڈوب مر
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
Tasub sy nikalnay ki bat kartay hu or aik khas firkay ki numaindangi karnay wali DP b lagatay hu.
تجھے کیا تکلف ہے میری ڈی پی سے نجس انسان غدیر تو وہ مقام ہے جدھر رسول خدا نے خطبہ دیا تو چاہتا ہے میں سقیفہ کی لگاؤں جدھر چور ڈاکو بیٹھتے تھے ؟
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion