Kya Ertugral Ghazi dramay k zaryay Turkey k culture ka yalghar ho raha hay

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
دونوں طرف چلے جائیں گے .اب اس میں کیا
ہاہاہا یا صرف مشرقی حصہ دیکھ لیں؟ مغربی تو آپ نے امریکا رہ کر
بھی دیکھ لیا ہوگا؟….اب اس میں کیا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا یا صرف مشرقی حصہ دیکھ لیں؟ مغربی تو آپ نے امریکا رہ کر
بھی دیکھ لیا ہوگا؟….اب اس میں کیا

اب کہہ دیں کہ مشرقی پاکستان یں دیکھ لیتی ہوں ..اب اس میں کیا
چلو نہیں جاتے کہیں بھی
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اب کہہ دیں کہ مشرقی پاکستان یں دیکھ لیتی ہوں ..اب اس میں کیا
چلو نہیں جاتے کہیں بھی
ہاہاہا آپ نے تو بھی اسے ہی کہ دیا تھا
جانا وانا تو پہلے بھی کہیں نہیں تھا ...اب میرے سر
تو نہ تھوپو ؟...ویسے بھی اتنا کچھ تھوپا جا چکا
اور کی گنجایش بھی نہیں….. ?