Kya Biwi Par Hath uthana Islam Mein Jaiz hai. Tariq Jameel

alishbaarain

Councller (250+ posts)
Disable Ads
Yes

سب سے پہلے حج ،روزہ ،نماز،تبلیغ ، جہاد ، علم نہیں تولہ جائے گئے بلکہ سب سے پہلے آپکا اپنی بیوی سے سلوک تولہ جائے گا ، سب سے پہلے بیگم کا خاوند سے سلوک تولہ جائے گا، اپنے گھروں میں حسین سلوک رکھو .. سنیں مولانا طارق جمیل کا خوبصورت بیان : گھروں میں لڑائی جھگڑے کی وجہ کیا ہے ؟
 
Last edited by a moderator: