اسحاق ڈار کے بیٹے حسنین ڈار کے ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ کہتے ہیں خاموشی طوفان کا پیش خیمہ ہوتی ہے۔ کچھ دیر کی خاموشی ہے جو ذلّت لے کر آئے گی انکے لیے جنہوں نے کسی کی ناحق زندگی اجاڑ دی۔ وقت 3 بار آیا لیکن افعال نہ بدلے۔ پھر دو بار قدرت نے موقع دیا لیکن قدر نہ آئی۔ اب دور آئیگا ان کا جنکے لب بھی آزاد ہیں اور ضمیر بھی
حسنین ڈار نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا تمہارا صرف وقت آیا ہے ، ہمارا دور آئے گا
مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن نے کہا فیاض الحسن چوہان نے مافیاکی جو تعریف بیان کی وہ ٹھیک ہے، فیاض الحسن چوہان نےدرست کہا مافیا پہلے خریدنےکی کوشش کرتاہے اور ناکامی پر بلیک میل کرتا ہے، مافیا بلیک میلنگ میں ناکامی کے بعد ختم کر دیتا ہے۔
Came on the heels of this.