"Kuch Dair Ki Khamoshi Hai Phir Zillat Le Kr Aaye Gi"- Marvi Memon to Ishaq Dar's Son Husnain Dar

HimSar

Minister (2k+ posts)
pic_1526300252.jpg


اسحاق ڈار کے بیٹے حسنین ڈار کے ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ کہتے ہیں خاموشی طوفان کا پیش خیمہ ہوتی ہے۔ کچھ دیر کی خاموشی ہے جو ذلّت لے کر آئے گی انکے لیے جنہوں نے کسی کی ناحق زندگی اجاڑ دی۔ وقت 3 بار آیا لیکن افعال نہ بدلے۔ پھر دو بار قدرت نے موقع دیا لیکن قدر نہ آئی۔ اب دور آئیگا ان کا جنکے لب بھی آزاد ہیں اور ضمیر بھی

حسنین ڈار نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا تمہارا صرف وقت آیا ہے ، ہمارا دور آئے گا

https://twitter.com/x/status/1150643856662245376
ایک لیگی سپورٹر کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے ماروی میمن نے کہا کہ اوکے ! یہ سب سے مزاحیہ بات ہے۔ مجھے ن لیگ نے میدان میں اتارا ہے خاص طور پر مسٹرلندن نے۔ اسٹیبلشمنٹ نے انڈیا کو تہس نہس کردیا میدان میں لیکن ن لیگ کے زوال کی وجہ خود ن لیگ ہے۔ کسی وقت تفصیل سے وضاحت کروں گی


https://twitter.com/x/status/1150736293699170304
مسلم لیگ (ن) کی رہنما ماروی میمن نے کہا فیاض الحسن چوہان نے مافیاکی جو تعریف بیان کی وہ ٹھیک ہے، فیاض الحسن چوہان نےدرست کہا مافیا پہلے خریدنےکی کوشش کرتاہے اور ناکامی پر بلیک میل کرتا ہے، مافیا بلیک میلنگ میں ناکامی کے بعد ختم کر دیتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1150680527910912000
Came on the heels of this.
https://twitter.com/x/status/1150736219707457538
 
Last edited by a moderator:

alimula

Senator (1k+ posts)
سٹوپڈ سی عورت ہے۔ بلاوجہ فوٹیج لینے کی کوشش کرتی رہتی ہے میرا کی طرح
 

Insaaf4Tyrain

Chief Minister (5k+ posts)
Only problem is people know Imran Khan for 30-35 years now and everything there is to know about him down to the smallest detail. So Reham Ramzans fictional porn novel did nothing but expose her for selling her self to Showbaz for GBP 100,000 to write it. And look at where she is now?

While we all know about Nooras.
She was on tv few days ago talking about imrana zinai and abraaj group
 

Insaaf4Tyrain

Chief Minister (5k+ posts)
Let me guess on an Indian channel, because only Indian media takes her now, she is that worthless and guess what no one gives a fuck as to what that patwari pawn has to say anymore.
Nope on USA channel as the investigation in here and Uk
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Request Marvi not to spoil politics with her family matters. If a family/personal crime is committed then go to court than on a 'twitter court'
If the issue is political or involved public interest/funds then go ahead - but please shut these riddle games up stupid.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Let me guess on an Indian channel, because only Indian media takes her now, she is that worthless and guess what no one gives a fuck as to what that patwari pawn has to say anymore.
بڑےڈھیٹ ہیں پٹواری رہام ان کے کسی کام نہیں آ سکی الیکشن ہار گئے جیلوں تک جا پہنچے پھر بھی تکیہ اس ناکام عورت پر جو خاتون اول بننے والی تھی چول بن کے رہ گئی