KPK govt should give all money too IDPS

Respect

Chief Minister (5k+ posts)
I am not sure whether KPK govt was prepared for this problem with IDPS. However deep down they should have been aware that Milatary action would happen, the talk process was gonna be useless because our govt did not have the will or ability to solve the problems regards to TTP. KPK govt should have prepared themselves for this 6 months ago. They should have known that our govt would do nothing for IDPS and that the burden will fall on KPK. How much preparation was done by KPK govt regards to IDPs issue?

Now political situation regards to PTI is that we could be resigning from parliament and KPK soon due too August 14th Tsunami March. A lot of money is being spent on projects inside KPK, what i am saying that these projects for now should STOP and all money should be given to IDP issue. We need to work hard during 6 weeks and put all our efforts over there.

Reason being if we can manage to help these people in future when these people go back to there homes inshallah they will remember us and they will be on our side when we end up dealing with TTP. It is important that these people trust us and respect us, not only because they are our fellow brothers and sisters but politically this could favour us against terrorists in future.

We do not know what will happen in future after August 14th it is possible corrupt govt could come back and take over KPK, what good will all those projects do then, who ever comes could get there dirty hands on the money. and may not do as good work as present KPK govt.

If we take down govt inshallah and we come back in power we can deal with all these projects on a later date. What do you think?
 
Last edited by a moderator:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
I mean money that is being allocated too projects like 356 micro hydel projects, any money allocated to fix roads, etc......

عوام ہر طرح کي مدد کرنے کو تيار ہے ليکن ہميں بيوروکريسي پر اعتماد نہيں ہے کيونکہ ہم جانتے ہيں کہ کس طرح يہ لوگ عوام کا پيسہ خورد برد کرليتے ہيں سب سے بڑي چور اور ڈاکو حقيقت ميں بيوروکريسي ہے جو عوام کے پيسے کو شير مادر سمجھ کر ہضم کرليتي ہے اور کوئي ان کا احتساب کرنے والا نہيں ہے کيونکہ احتساب سيل بھي ان کے نيچے کام کررہا ہے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Mere khayal se poorraaay Pakistan ka budget de dena chahye Iss Mushkil waqt mei ???

نہيں انہيں بسانے اور آباد کرنے کي کوشش کريں انہيں بھکاري نہ بنائيں وہ عزت دار اور محنتي لوگ ہيں بے غيرت اور بھيک منگے نہيں ہيں ہر کوئي ان کي مدد کي کوشش کررہا ہے ميرے بھائي صرف ان کي بستياں ايک بار بسالو اور ان کو کاروبار اور روزگار دو انہيں بھيک کا عادي نہ بناؤ
شمالي وزيرستان کے باسي اتنے محنتي اور جفاکش ہيں کہ اپنے دکھ درد اور اپنے مسائل خود حل کرسکتے ہيں صرف ضروري چيزيں مثلا ہسپتال ادويات اور سکول قائم کردو باقي وہ اپني محنت سے سب کچھ خود ہي کرليں گے
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)

Totally agreed !! But this is not just KPK responsibility poorraay Pakistan ki responsibility hai ke IDPs ki care ki jaaye !!

Waisey he inn logon ko 10-12 years se Jung ki halat mei exhaust ker ke rakha hua hai aur education se dur ... Aur phir yeh log expect kerte hain ke yeh Fata le log Doctors and Engineers banein.
 
Inam Ansari

MPA (400+ posts)
Paise federal govt ko dene chahyein kion keh yeh unhi ki mismanagement hey aur operation area bhi federal govt. k under aata hey provincial k nhi. Aaj KP Govt sare funds kherch kr de tu phir yehi federal govt kahe gi k IK ne KP mein kia ker lia. Syane kehte hein k kisi se hamdardi aise na kro k khud hamdardi k qabil ho jao.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
I mean money that is being allocated too projects like 356 micro hydel projects, any money allocated to fix roads, etc......

That is unrealistic, and almost irresponsible. KPK govt is doing all that can be done within their scope for the IDPs. PTI has its own fund raising initiatives that are working on their own. Federal govt rules FATA, and hence, will have to shoulder most of the responsibility. Keep in mind that these power projects are meant to provide KPK residents with a basic necessity. They are not building luxury with these funds.
 
perfect janwer

Councller (250+ posts)
yaar fata is under federal gov,,,,,,,,,fata walo ko marke america se jo paisey milne hy wo bi federal gov leigi, aur pir laptop ke scheme ke zariye punjab ke honhaar logo mei thaqsim hogi, lol,,,,,,,,,,kpk is already suffering from the previous operations idps,,,,,ramzan mei akser hojata hy aisa werna ye sooch normal shakhs ki nahi hoskti jo aap ne farmaya hy........
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Paise federal govt ko dene chahyein kion keh yeh unhi ki mismanagement hey aur operation area bhi federal govt. k under aata hey provincial k nhi. Aaj KP Govt sare funds kherch kr de tu phir yehi federal govt kahe gi k IK ne KP mein kia ker lia. Syane kehte hein k kisi se hamdardi aise na kro k khud hamdardi k qabil ho jao.

تاکہ وہ فنڈ ز اور پيسہ مرکزي حکومت کے بيوروکريٹس کھا پي جائيں اور ڈکار تک نہ ليں
بھائي اگر آئي ڈي پيز کو دينا ہے تو ہر شخص کسي بھروسے کے بندے کو وہ پيسہ دے تاکہ وہ ان تک براہ راست پہنچائے اس دور ميں آئي ڈي پيز کي مدد کا اس سے بہتر حل نہيں ہے بلکہ پيسہ دينے کي بجائے اگر غذائي اجناس اور ضروريات زندگي کي چيزيں انہيں مہيا کي جائيں تو زيادہ بہتر ہے کيونکہ پاکستان ميں کاروباري حضرات کي کوئي کمي نہيں ہے آئي ڈي پيز کو ديکھ کر ہر دوکاندار چھرياں تيز کرلے گا کہ ان کے پاس پيسہ بہت ہے چلو انہيں ہر چيز کے دام زيادہ سے زيادہ بتائيں اور ان سے منافع کمائيں پاکستان ميں ايک مصيبت ہو تو اس کا حل سوچا جائے يہاں تو ہر شخص راجہ داہر اور رنجيت سنگھ کي اولاد نظر آتا ہے
 
لکھ دی لعنت تے در فٹے منہ

بھیک مانگ کر پارٹیاں اور ہسپتال چلانے والے گداگر اور بھکاری صرف چندہ اور زکات لینا جانتے ہیں - خرچ کرنے کی ان میں ہمت نہیں ہوتی ہے

7-1-2014_22549_1.gif

عوام سے چندے اکٹھے کرکے اور عوام کے پیسوں سے ہسپتال بنا کر سیاست کرنے والے ڈرامے اب پرانے ہو چکے ہیں

یہ لوگ بے گھر ہونے والے افراد کے نام پر چندے اکٹھے کرکے سستی شہرت حاصل کرنا اور اپنی سیاسی دکانداری چمکانا چاہتے ہیں

اربوں روپوں کے گھر میں رہنے والوں ، چارٹر طیاروں میں اڑنے والوں اور بلٹ پروف قیمتی گاڑیوں میں سفر کرنے والوں کو یہ چندے والے ڈرامے زیب نہیں دیتے ہیں

پی ٹی آئی میں کون ہے جو بھوکا مرتا ہے؟ ایک سے بڑھکر ایک جاگیر دار اور سرمایہ دار موجود ہے. بے گھر افراد کی مدد کرتے انکی جان کیوں نکلتی ہے؟

چندے وہ مانگیں جن کے اپنے پاس کچھ نہ ہو

عمران خان اگر ڈرامہ نہیں کر رہا ہے اور اسے بے گھر افراد سے ذرا سی بھی ہمدردی ہے تو انہیں اپنا گھر رہنے کے لیے پیش کرے یا اپنا بنی گالہ والا محل بیچ کر اس رقم سے بے گھر افراد کی مدد کرے

ان منافق لوگوں نے اپنی جیب سے ایک پیسہ خرچ نہیں کرنا ہے اور چندے مانگ کر عوام کے پیسوں پر سیاست کرنی ہے

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
I mean money that is being allocated too projects like 356 micro hydel projects, any money allocated to fix roads, etc......

how about the money spent by NS on two dogs and two bullet proof BMW. Should he not have given to the IDP?
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
FATA is under Center and center is mainly responsible for all financial matter of FATA. Although its moral responsibility of all 4 provinces to help brothers of FATA.

What about the selling Dogs and Bullet proof cars of Mian Nawaz Sharif and money of metro?

I mean money that is being allocated too projects like 356 micro hydel projects, any money allocated to fix roads, etc......
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
بلکل ٹیھک کہا ہے :biggthumpup:

[hilar]

اپنے لئے ٹیکس کے پیسوں سے لاکھوں کے کتے اور پھر ٹیکس کے پیسوں سے اپنے غلیظ توبڑے والے اشتہار دیکر دوبارہ عوام سے چندوں کی اپیل، اتنے انہوں خبیثوں نے پیسےنہیں اکھٹے کرنے جتنے اپنے بیٹوں بیٹیوں کے اشتھرت میں پیسے اڑا دینے ہیں

عوام کے پیسوں سے چندے کے اشتہارات

1151266_69891958.jpg

عوام کے پیسوں سے بلٹ پروف گاڑیاں

[h=1]PM gets two BMWs amid austerity claims[/h]
http://www.dawn.com/news/1107879

عوام کا خون چوس کر کروڑوں کے محلات

Pictures-Gallery-PM-Nawaz-Sharif-Luxurious-lifestyle-House-in-Lahore.jpg

عوام سے چندے اکٹھے کرکے اور عوام کے پیسوں سے ہسپتال بنا کر سیاست کرنے والے ڈرامے اب پرانے ہو چکے ہیں
یہ لوگ بے گھر ہونے والے افراد کے نام پر چندے اکٹھے کرکے سستی شہرت حاصل کرنا اور اپنی سیاسی دکانداری چمکانا چاہتے ہیں
اربوں روپوں کے گھر میں رہنے والوں ، چارٹر طیاروں میں اڑنے والوں اور بلٹ پروف قیمتی گاڑیوں میں سفر کرنے والوں کو یہ چندے والے ڈرامے زیب نہیں دیتے ہیں
پی ٹی آئی میں کون ہے جو بھوکا مرتا ہے؟ ایک سے بڑھکر ایک جاگیر دار اور سرمایہ دار موجود ہے. بے گھر افراد کی مدد کرتے انکی جان کیوں نکلتی ہے؟
چندے وہ مانگیں جن کے اپنے پاس کچھ نہ ہو
عمران خان اگر ڈرامہ نہیں کر رہا ہے اور اسے بے گھر افراد سے ذرا سی بھی ہمدردی ہے تو انہیں اپنا گھر رہنے کے لیے پیش کرے یا اپنا بنی گالہ والا محل بیچ کر اس رقم سے بے گھر افراد کی مدد کرے

ان منافق لوگوں نے اپنی جیب سے ایک پیسہ خرچ نہیں کرنا ہے اور چندے مانگ کر عوام کے پیسوں پر سیاست کرنی ہے

Inam Ansari

MPA (400+ posts)

تاکہ وہ فنڈ ز اور پيسہ مرکزي حکومت کے بيوروکريٹس کھا پي جائيں اور ڈکار تک نہ ليں
بھائي اگر آئي ڈي پيز کو دينا ہے تو ہر شخص کسي بھروسے کے بندے کو وہ پيسہ دے تاکہ وہ ان تک براہ راست پہنچائے اس دور ميں آئي ڈي پيز کي مدد کا اس سے بہتر حل نہيں ہے بلکہ پيسہ دينے کي بجائے اگر غذائي اجناس اور ضروريات زندگي کي چيزيں انہيں مہيا کي جائيں تو زيادہ بہتر ہے کيونکہ پاکستان ميں کاروباري حضرات کي کوئي کمي نہيں ہے آئي ڈي پيز کو ديکھ کر ہر دوکاندار چھرياں تيز کرلے گا کہ ان کے پاس پيسہ بہت ہے چلو انہيں ہر چيز کے دام زيادہ سے زيادہ بتائيں اور ان سے منافع کمائيں پاکستان ميں ايک مصيبت ہو تو اس کا حل سوچا جائے يہاں تو ہر شخص راجہ داہر اور رنجيت سنگھ کي اولاد نظر آتا ہے
Aap confuse kr gaye, mera matlab tha k IDPs ki aid Federal Gvt ko kerni chahye, yeh nhi tha ka hamein funds Federal Govt ko dene chahein