Know the inside story of talks between IMF & Asad Umar from Asad Umar himself

just_saying

MPA (400+ posts)
ایک شخص کو بادشاہ نے موت کی سزا دی۔

آخری خواھش پوچھی تو اس نے کہا کہ میں آپ کے گھوڑے کو اڑنا سکھا سکتا ھوں۔

بادشاہ حیران ھوا مگر دو سال کی زندگی اسے بخش دی۔
اس کے دوستوں نے پوچھا کہ یہ کیااحمقانہ شرط ھے۔
اس نے جواب دیا کہ دیکھو, پہلی بات یہ کہ مجھے اب دو سال مل گئے ھیں۔
دو سال میں ھو سکتا ھے میں طبعی موت مر جاؤں.
ھو سکتا ھے بادشاہ مر جائے ،
ھو سکتا ھے کہ گھوڑا مر جائے.

اور آخر میں یہ بھی ھو سکتا ھے
کہ کیا پتہ دو سال میں گھوڑا اڑنا ھی سیکھ جائے.

اسی طرح وزیر خزانہ اسد عمر نے دو سال میں ملک میں ترقی شروع ہونے کی پیشنگوئئ کردی?
 
imm_arshad

Do saal nai bhai, aap pooray paanch saal intezaar farmain :p
 
tipupk

Minister (2k+ posts)
کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی کیونکہ یہ نہیں بتایا گیا کہ اس شخص کو سزائے موت کیوں ہوئ تھی. وہ اس طرح ہے کہ اس ملک کا جو بادشاہ تھا اتنا کمینہ چور لٹیرا ظالم ذلیل اور بیغرت تھا کہ اس نے اس
ملک کی دولت چوری کر کے دوسرے ملکوں میں چھپا رکھی تھی اور اس کی حفاظت کے لیے کئی کتے بلے بلونگڑے رکھے ہوئے تھے جو ذرا سی ہڈی کے لئے سارا دن انٹرنیٹ پر چاؤں چاوں کرتے رہتے تھے
اور جب اس بہادر شخص نے اس چوری چکاری کا حساب پوچھا تو اس کو سزائے موت سنا دی گئی
 
musafir33

Citizen
ایک شخص کو بادشاہ نے موت کی سزا دی۔

آخری خواھش پوچھی تو اس نے کہا کہ میں آپ کے گھوڑے کو اڑنا سکھا سکتا ھوں۔

بادشاہ حیران ھوا مگر دو سال کی زندگی اسے بخش دی۔
اس کے دوستوں نے پوچھا کہ یہ کیااحمقانہ شرط ھے۔
اس نے جواب دیا کہ دیکھو, پہلی بات یہ کہ مجھے اب دو سال مل گئے ھیں۔
دو سال میں ھو سکتا ھے میں طبعی موت مر جاؤں.
ھو سکتا ھے بادشاہ مر جائے ،
ھو سکتا ھے کہ گھوڑا مر جائے.

اور آخر میں یہ بھی ھو سکتا ھے
کہ کیا پتہ دو سال میں گھوڑا اڑنا ھی سیکھ جائے.

اسی طرح وزیر خزانہ اسد عمر نے دو سال میں ملک میں ترقی شروع ہونے کی پیشنگوئئ کردی?

wese jub 2 saal baad AU ki kahi hui baat such saabit ho jaye gi tau bhi tumhare jese #DaffyDucks quack quack hi kur rhay hon ge. Keep Quacking
#QuackQuack
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Patwarion ko ye baat Samjh nahi ati ke jo patwar khana ka bojh hai wo puray Pakistan ko Uthana perta hai.