Kiya Hamara Media RAW ke Sath Mila Hua Hai??

Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
اسلم و علیکم


حالیہ ٢، ٣ ماہ میں پاکستان میں را کی دہشتگردانہ کاروائیوں کے بےتحاشا واقعات منظر ا عام پر ہے ہیں اور یہ ثابت ہو چکا ہے کے پاکستان کو صفہ ہستی سے مٹانے کے لئے بھارت کس قدر بزدلانہ کاروائیاں کر رہا ہے. حیرت کی بات یہ ہے کے ہمارا میڈیا اسی انڈیا کی فلموں کی تشہیر میں مصروف ہے یہ جانتے ہوئے کے یہ ملک ہماری بقا کے لئے خطرہ ہے. کیا ہمارا میڈیا اس قدر گر چکا ہے کے یہ دشن کے ساتھ گٹھ جوڑھ کر کے پاکستان کی جڑہیں کاٹنے میں انکا ساتھ دے رہا ہے، کیا ہم بحیثیت قوم مردہ ہو چکے ہیں کے یہ میڈیا اس قدر سر عام غداری کر رہا ہے اور کوئی یس سے پوچھ بھی نہیں سکتا
 
Last edited by a moderator:

Pakistan Tiger

MPA (400+ posts)
RAW ka pata nahi, Pasha London Plan mein bohet investment hui, teenon character Shuja Pasha, Gullu Qadri or Pappu Niazi phir London mein dekho kia media package dety hein. Social media sy pic hazar kidmat h .....

11401570_1407611802900751_5559758877099446564_n.jpg
 

dildar

MPA (400+ posts)
جسطرح نواز کے انڈیا میں اسٹیل اور شوگر کے بزنس میں مفادات ہیں اسی طرح جیو وغیرہ بورن چینلز کے بھی ادھر مفادات ہیں ،انسے پنگا لے کر انہوں نے کنگال ہونا ہے ؟
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
RAW ka pata nahi, Pasha London Plan mein bohet investment hui, teenon character Shuja Pasha, Gullu Qadri or Pappu Niazi phir London mein dekho kia media package dety hein. Social media sy pic hazar kidmat h .....

11401570_1407611802900751_5559758877099446564_n.jpg

aby Pakistan main investment kon kary ga pahlye ye bata.... Stock Exchange ka business barh janay k mtlb ye nahi k Pakistan terki ker rha hai... ye bata kitni direct investment hoi hai Pakistan main jis sai job create hoi ho ? jahilo ki terha bak bak kerta rehta hai her thread per jab koi sawal kero tu jawab hota nahi tery pass...
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
RAW ka pata nahi, Pasha London Plan mein bohet investment hui, teenon character Shuja Pasha, Gullu Qadri or Pappu Niazi phir London mein dekho kia media package dety hein. Social media sy pic hazar kidmat h .....

11401570_1407611802900751_5559758877099446564_n.jpg

پاشا کیونکہ پاکستان خفیہ ایجنسی کا سربراہ رہ چکا ہے اور اسکی سب زیادہ تکلیف بھی انڈیا کو ہی تھی اور اب بھی ہے ، مبئی حملوں میں اب بھی انڈیا پاشا کو نہیں بھولتا ، اب اندازہ ہو جانا چائے کہ یہ پاکستان ٹائگر کے نام کا انڈین کتا کیوں بھونک رہا ، زخم بہت گہرا ہے اور تکلیف بہت زیادہ ہے
 

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
اس مں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی میڈیا انتہائی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کسی کم عقل اور نا سمجھ بچے کو ڈرائیونگ سیٹ پر بٹھا دیا گیا ہے۔ جسے نام کی ڈرائیونگ آتی ہےمگر وہ خطرناک حد تک تیز بھگا رہا ہے۔ اسے احساس ہی نہیں کہ اس کی ڈرائیونگ سے راہ چلتے لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ ساتھ اس کی اپنی جان کو بھی شدید خطرہ ہے۔

 
Last edited: