Kid tortured in Madrassa in KPK - Teacher arrested by the police

Majid Sheikh

Councller (250+ posts)
ملک کے طول و عرض میں کھلے ہوئے مدرسے نہ صرف مولوی کے لونڈے بازی کے اڈے ہیں بلکہ وہاں بچوں پر یہ مولوی وحشیانہ تشدد بھی کرتے ہیں۔ ان تمام مدارس کو بند کرکے ان کی جگہ سکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں کھولی جائیں۔۔۔
 
Allama G

Senator (1k+ posts)
ملک کے طول و عرض میں کھلے ہوئے مدرسے نہ صرف مولوی کے لونڈے بازی کے اڈے ہیں بلکہ وہاں بچوں پر یہ مولوی وحشیانہ تشدد بھی کرتے ہیں۔ ان تمام مدارس کو بند کرکے ان کی جگہ سکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں کھولی جائیں۔۔۔
aur meethay mein kia pasand kren gay sir aap ?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کے طول و عرض میں کھلے ہوئے مدرسے نہ صرف مولوی کے لونڈے بازی کے اڈے ہیں بلکہ وہاں بچوں پر یہ مولوی وحشیانہ تشدد بھی کرتے ہیں۔ ان تمام مدارس کو بند کرکے ان کی جگہ سکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں کھولی جائیں۔۔۔
میں نے زندگی میں آپ جیسا دلچسپ شخص نہیں دیکھا
آپ ویسے تو فحش فلموں کے دلدادہ ہیں ، شراب کے حق میں ہیں ، کسی بھی قسم کے تعلقات کے پرزور حامی ہیں ، خدا کو ماننے سے انکاری ہیں
لیکن ساتھ ہی ساتھ مولویوں کے شر انگیزیوں پر آپ کا دل دکھتا ہے ، شراب کے مضر اثرات کا سوال آپ سے ہو تو انکاری ہو جاتے ہیں ، اور سب سے بڑھ کر "معاشرتی آداب " کے نام پر مذھب کی دی ہوئی اچھائیاں بھی لینے میں عار نہیں سمجھتے
 
آپ نے خدا کے انکار کے علاوہ جتنی باتیں مجھ سے منسوب کی ہیں، وہ آپ کا اپنا بیانیہ ہے میرا نہیں۔۔مولویوں کی حرکاتِ بد بچوں کے ساتھ ہیں، اور کوئی بھی ذی شعور شخص اس کی حمایت نہیں کرسکتا۔ ہاں آپ کے بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ آپ جس مذہبی کتاب کو فالو کرتے ہیں اس میں چھوٹی نابالغ بچیوں کے ساتھ بھی نکاح اور جنسی فعل کی اجازت دی گئی ہے تو شاید اسی سبب آپ کو مولویوں کی بچوں کے ساتھ حرکاتِ بد پر کوئی خاص اعتراض نہ ہوتا ہو۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے خدا کے انکار کے علاوہ جتنی باتیں مجھ سے منسوب کی ہیں، وہ آپ کا اپنا بیانیہ ہے میرا نہیں۔۔
آج تک کسی کی جرات نہیں ہوئی مجھے جھوٹا کہنے کی ، آج آپ نے ہمت کی ہے تو ذرا آگے بھی ہمت کیجئے گا
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے خدا کے انکار کے علاوہ جتنی باتیں مجھ سے منسوب کی ہیں، وہ آپ کا اپنا بیانیہ ہے میرا نہیں۔۔مولویوں کی حرکاتِ بد بچوں کے ساتھ ہیں، اور کوئی بھی ذی شعور شخص اس کی حمایت نہیں کرسکتا۔ ہاں آپ کے بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ آپ جس مذہبی کتاب کو فالو کرتے ہیں اس میں چھوٹی نابالغ بچیوں کے ساتھ بھی نکاح اور جنسی فعل کی اجازت دی گئی ہے تو شاید اسی سبب آپ کو مولویوں کی بچوں کے ساتھ حرکاتِ بد پر کوئی خاص اعتراض نہ ہوتا ہو۔
یہ رہا آپ کے فحش فلموں کے شوقین ہونے کا ثبوت

میں اس وقت بھی آپ کو سمجھانا چاہتا تھا کہ فحش فلموں کے شوقین کی اگلی منزل ڈارک ویب ہی ہوتی ہے
 
یہ رہا آپ کے شراب کے حمایتی ہونے کا ثبوت

. . . . . . . .
آپ کے مکر جانے کی وجہ سے مجھے گالیوں بھرے فورم پر جانا پڑا
 
Last edited:

Majid Sheikh

Councller (250+ posts)

یہ رہا آپ کے فحش فلموں کے شوقین ہونے کا ثبوت

میں اس وقت بھی آپ کو سمجھانا چاہتا تھا کہ فحش فلموں کے شوقین کی اگلی منزل ڈارک ویب ہی ہوتی ہے
ہاہاہا۔۔ شاہ جی آپ میں تو بالکل حسِ مزاح نہیں ہے، مذاق کی بات کو سچ سمجھتے رہے۔۔ خیر میں پورن فلموں پر اپنا موقف واضح کردوں کہ میں پورن فلموں کو بین کرنے کا مخالف ہوں، ہر بالغ شخص کو حق ہے کہ وہ دیکھے یا نہ دیکھے۔۔ آپ نے میرے لئے پورن فلموں کا دلدادہ کا لفظ استعمال کیا جوکہ غلط ہے۔۔ میں اپنی ذات کی حد تک پورن فلم دیکھنے کو کوئی برائی نہیں سمجھتا، مگر دلدادہ یا شوقین ہونا ایک الگ بات ہے۔۔۔
 
Majid Sheikh

Councller (250+ posts)

یہ رہا آپ کے شراب کے حمایتی ہونے کا ثبوت

. . . . . . . .
آپ کے مکر جانے کی وجہ سے مجھے گالیوں بھرے فورم پر جانا پڑا
یہاں بھی آپ غلطی پر ہیں۔ آپ نے پچھلے کمنٹ میں کہا کہ میں شراب کے حق میں ہوں۔۔۔ جبکہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میں شراب پر پابندی کا مخالف ہوں، شراب پینا ہر شخص کا انفرادی معاملہ ہے اور میں صرف اپنی ذات کی حد تک فیصلہ کرنے کا حق رکھتا ہوں ۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے میرے لئے پورن فلموں کا دلدادہ کا لفظ استعمال کیا جوکہ غلط ہے۔۔ میں اپنی ذات کی حد تک پورن فلم دیکھنے کو کوئی برائی نہیں سمجھتا، مگر دلدادہ یا شوقین ہونا ایک الگ بات ہے۔۔۔
😄 😄 😄 😆 😆 😆 👍👍👍
آپ کو فضول میں قوٹ کرنے پر معذرت چاہتا ہوں لیکن صرف ہا ہا کے بٹن دبانے سے میری ٹھنڈ نئی ہوئی تھی

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں بھی آپ غلطی پر ہیں۔ آپ نے پچھلے کمنٹ میں کہا کہ میں شراب کے حق میں ہوں۔۔۔ جبکہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میں شراب پر پابندی کا مخالف ہوں،
آپ کی اس بات پر تو میں کروڑوں کی لوبان جلا دوں
😄😄😄
 
Majid Sheikh

Councller (250+ posts)

آپ کی اس بات پر تو میں کروڑوں کی لوبان جلا دوں
😄😄😄

جملے کی بنت سے اور لفطوں کے معمولی ادل بدل سے مفہوم بدل جاتا ہے، مگر آپ کو چونکہ مذہبی تشریحات میں ادل بدل اور اتھل پتھل کی عادت ہوگئی ہے، اس لئے محسوس نہیں ہوتا۔۔۔۔
😄😄😄😄
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جملے کی بنت سے اور لفطوں کے معمولی ادل بدل سے مفہوم بدل جاتا ہے، مگر آپ کو چونکہ مذہبی تشریحات میں ادل بدل اور اتھل پتھل کی عادت ہوگئی ہے، اس لئے محسوس نہیں ہوتا۔۔۔۔
😄😄😄😄
وہ تو ممبران دیکھ ہی لیں گے کہ کون ٹھیک تھا اور کون غلط
. . . . . . .
آپ سے پوچھنا تھا کہ آئندہ کے لئے آپ کو پورن فلموں کا شوقین /دلدادہ کی بجائے کیا لکھوں ؟
اور اگر میرا جملہ ( شراب کے حق میں ہیں) غلط ہے تو آئندہ کیا لکھا کروں ؟

Majid Sheikh

Councller (250+ posts)

وہ تو ممبران دیکھ ہی لیں گے کہ کون ٹھیک تھا اور کون غلط
. . . . . . .
آپ سے پوچھنا تھا کہ آئندہ کے لئے آپ کو پورن فلموں کا شوقین /دلدادہ کی بجائے کیا لکھوں ؟
اور اگر میرا جملہ ( شراب کے حق میں ہیں) غلط ہے تو آئندہ کیا لکھا کروں ؟

سیدھی سی بات ہے آپ کہہ سکتے ہیں کہ میں شراب اور پورن فلموں کے معاملے میں انفرادی آزادی کے حق میں ہوں۔۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
سیدھی سی بات ہے آپ کہہ سکتے ہیں کہ میں شراب اور پورن فلموں کے معاملے میں انفرادی آزادی کے حق میں ہوں۔۔۔
آپ کی خواہش کے مطابق میں اپنے پہلے کمنٹ کو ایڈیٹ کر کے دوبارہ لکھتا ہوں
. . . . . . . . . .. . .
میں نے زندگی میں آپ جیسا دلچسپ شخص نہیں دیکھا
آپ ویسے تو فحش فلموں اور ، شراب پر کسی بھی پابندی کے مخالف ہیں ، کسی بھی قسم کے تعلقات کے پرزور حامی ہیں ، خدا کو ماننے سے انکاری ہیں
لیکن ساتھ ہی ساتھ مولویوں کے شر انگیزیوں پر آپ کا دل دکھتا ہے ، شراب کے مضر اثرات کا سوال آپ سے ہو تو انکاری ہو جاتے ہیں ، اور سب سے بڑھ کر "معاشرتی آداب " کے نام پر مذھب کی دی ہوئی اچھائیاں بھی لینے میں عار نہیں سمجھتے
 
Sponsored Link

Currently Infected Patients
76 (5%)
Total Recovered

21 (2%)
Total Deaths

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں