Amin Khan 1
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wsczq6D.jpg
Last edited by a moderator:
فضائ حدود تو بند ھو چکی ھے آپ اپوزیشن لیڈر سے ایک بات پوچھ لیں انھوں نے اپنے ادوار میں کشمیر کے حوالے سے کوئی ایک اقدام کیا ھو ؟ انٹرنیشنل لیول پر کہں ایک جگہ کشمیر پر پرانی حکومتوں نے کیسی ملک کی سپورٹ حاصل کی ہوئی ھو اور اس سے کشمیر اور کشمیریوں کی جدوجہد کوئی فائدہ پہنچا ھو؟میرا تعلق پی ٹی آئی سے ہے لیکن میں خواجہ آصف صاحب کی زیادہ تر باتوں سے اتفاق کرو گی . اچھی تقریر کی خواجہ صاحب نے . میں ابھی تک حیران ہو اتنا بڑا سانحہ کشمیر ہو گیا لیکن ابھی تک نہ تو حکومت پاکستان نے انڈیا سے سفارتی تعلق ختم کیے اورنہ ہی فضائی حدور بند کی . کیسے دنیا کو معلوم ہو گا کشمیر کے ساتھ ہاتھ ہو گیا
میرا تعلق پی ٹی آئی سے ہے لیکن میں خواجہ آصف صاحب کی زیادہ تر باتوں سے اتفاق کرو گی . اچھی تقریر کی خواجہ صاحب نے . میں ابھی تک حیران ہو اتنا بڑا سانحہ کشمیر ہو گیا لیکن ابھی تک نہ تو حکومت پاکستان نے انڈیا سے سفارتی تعلق ختم کیے اورنہ ہی فضائی حدور بند کی . کیسے دنیا کو معلوم ہو گا کشمیر کے ساتھ ہاتھ ہو گیا