Khashoggi killing: 'Credible evidence' linking MBS to murder – UN

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
496660_40750183.jpg


نیو یارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر اعلٰی سعودی حکام پر قتل کی ذمہ داری عائد کی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق قتل کے حوالے سے ایسے شواہد ملے ہیں جن کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ساتھ دیگر سعودی اہلکار اس میں ملوث ہیں۔ سو صفحات پر مبنی رپورٹ پر ریاض حکومت کی جانب سے فوری طور پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری کی گئی رپورٹ سعودی حکام کو پہلے ہی ارسال کر دی گئی تھی۔ اس ماورائے عدالت قتل پر تحقیقات کرنے والی اقوام متحدہ کی نمائندہ آنیئس کالما نے دیا ہے کہ سعودی عرب پر پابندیاں عائد کی جائیں یہ بھی کہا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان کو بھی ہر صورت پابندیوں میں شامل کیا جائے۔

آنیئس کالما کا کہنا ہے کہ جب تک سعودی ولی عہد کی قتل کے حوالے سے بے گناہی ثابت نہیں ہو جاتی تب تک تمام ذاتی اثاثے بھی منجمد کیے جائیں، خاشقجی کے قتل کے اصل ذمہ داروں تک پہنچنے کے لیے ابھی مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔

یاد رہے کہ 2 اکتوبر 2018ء کو جمال خاشقجی کو ترکی کے شہر استنبول میں قتل کیا گیا تھا۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/496660
 

Qalandar

Chief Minister (5k+ posts)
Gustakh Imran Niazi tum ek ghatiya Niazi ho tum nahi bacho gay. Gustakh Imran Niazi was driving this fake crown prince's car when he came to Pakistan.
 
Last edited:

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Gustakh Imran Niazi tum ek ghatiya Niazi ho tum nahi bacho gay. Gustakh Imran Niazi was driving this fake crown prince's car when he came to Pakistan.

IK forced your Baap Noora in Jail... 'Inko Rulaon Ga Main.......Inko Takleef Pahonchay Gi'
Now Noora is Chakki Pissing & Pissing & Pissing...inside Kot Lakhpat Jail...
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عراق میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتیاروں کے بھی واضح شواہد موجود تھے، ابھی تک ملے کیوں نہیں