Khan's deadly inswinger to India and it's Western Sympathizers!!!

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
مودی جی کتوں والی ہوگی کیونکہ مودی روسی اسلحہ کا بڑا خریدار ہے جبکہ پاکستان کے امریکی بلاک سے باہر نکلنے سے پاکستان حکومت کو کافی سارے نقصانات سے بچت ہوگئی ۔ امریکہ بھارت کو سپورٹ دے کر حملہ کراکر بھی دیکھ لیا اور بھارتی فضائیہ اورفوجی کارکردگی کی اعلی پرفارمنس بھی دیکھ لی، روسی بلاک پر کافی ساری پابندیاں ہیں لیکن چین روس کو مکمل حمایت دے رہا ہے جبکہ پاکستان کے روسی بلاک میں شمولیت سے جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن مزید بدل سکتا ہے۔​
 

OSP

MPA (400+ posts)
modi ko burnol doh
Modi ki parwa kisko hay, unn desi liberals ka socho jo still pictures ko marzi ka caption day ker batatay rahay kay IK say koi baat nahi karna chahta.
Kia karay ga rajarawal n dj qalandar?
Videoshop ka software banana paray ga calibri font inventor ko
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
پیوٹن اور عمران کا آپس میں سر سے سر ٹھکرا کے مسلسل باتیں کرنا۔

جیسے لنگوٹیے یار 30 سال بعد ملے ہو یا امریکہ و بہارت کو جلانا مقصود تھا؟
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
5 Sàal baad log pastain ge ke hum ny pichlay 30 saal zaya kar dye.
Aap Opposition ki bughet mukhaliftat se andaza laga lain. Yeah is Govt ka pehla budget hy. Last year patwariyon ny 1 saal main 2 budget paish keye thy.
 

raqeebroosia2

Politcal Worker (100+ posts)
As a PTI supporter we have to be honest, this photo shoot does NOT mean anything. relationship between countries are based on mutual interests not personal friendships.
India has money to buy Russian weapons and has been smart enough to be non-aligned since 47.

Putin will gladly do 10 times more photo shoots with Modi because they are the biggest clients for Russia.


 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
پیوٹن اور عمران کا آپس میں سر سے سر ٹھکرا کے مسلسل باتیں کرنا۔

جیسے لنگوٹیے یار 30 سال بعد ملے ہو یا امریکہ و بہارت کو جلانا مقصود تھا؟

یہاں یہ بات کہنا بھی ضروری ہے کہ خان جب پوٹِن سے بات کر رہا تھا تو اس کی نظر اِدھر اُدھر بھٹکتی تھی لیکن جب پوٹِن خان سے بات کرتا تھا تو نظر اٹھا کر خان کے پیارے مکھڑے کو بھی دیکھتا تھا۔
0:25
ہاہاہاہا
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں یہ بات کہنا بھی ضروری ہے کہ خان جب پوٹِن سے بات کر رہا تھا تو اس کی نظر اِدھر اُدھر بھٹکتی تھی لیکن جب پوٹِن خان سے بات کرتا تھا تو نظر اٹھا کر خان کے پیارے مکھڑے کو بھی دیکھتا تھا۔
0:25
ہاہاہاہا

yar MUAF KAR DAI NA KAR