تحریک انصاف اور عمران خان کے مخالف کہتے ہیں کہ عمران خان کو وزیراعظم خلائی مخلوق نے بنایا
اور پاکستان میں حکومت خلائی مخلوق کی مرضی سے بنتی ہیں
اگر انکی یہ بات مان لی جاۓ، تو اسکا مطلب یہ ہے کہ
آصف زرداری کو صدر بھی خلائی مخلوق نے بنایا
نواز شریف کو دو تہائی اکثریت بھی خلائی مخلوق نے دلوائی
ایم کیو ایم کو کراچی میں حکومت بھی خلائی مخلوق نے دلوائی
مولوی جماتوں کی ایم ایم اے کی حکومت بھی خلائی مخلوق نے بنوائی
جب سب نے ہی خلائی مخلوق سے مفاد حاصل کیا ہے
تو آج رونا دھونا کس بات پر ہے؟
اور یہ خلائی مخلوق آخر ہے کون؟