kaun kheta hai pakistan main aqalmand logoon ki kami hai?

spain say

MPA (400+ posts)
اس ”ارستو“ کو پاکستان کا سربراہ بنا دو

03 نومبر 2012 (21:13)


news-1351959213-4303.jpg


14smgew.jpg


http://www.dailypakistan.com.pk/daily-bites/03-Nov-2012/29336
 
Last edited by a moderator:

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی کوئی وجھ بھی بتاؤ یہ پوسٹ کرنے کی ، اور اگر تھوڑی دیر اور یونہی کھڑے رہے تے "انجن ;)" تھلے وی دے داؤ گا
 

seekers

Minister (2k+ posts)
جو ریلوے کو چلا لے اس کو ملک کی بھاگ دوڑ چلانے کا اہل سمجھو . ؟؟
 

olympian

Councller (250+ posts)
O bhai ye kya chawal ha? kisi ko kuch samajh nahi a raha, ya Phir Arasto (Aristotle) ko uski qabar se nikal k laae wohi samjhae ga?
 

_pakistan

Minister (2k+ posts)
اس ”ارستو“ کو پاکستان کا سربراہ بنا دو

news-1351959213-4303.jpg

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عام طور پر نشئی کو محض نشئی سمجھ کر نظرانداز کر دیا جاتا ہے لیکن یہ کلیہ ہر وقت درست نہیں ہوتا، نشئی بعض اوقات اپنے مقصد کیلئے ایسی حکمت عملی اختیار کرتے ہیں کہ ان کے سوا باقی سب نشئی لگتے ہیں۔ ایسی ہی حکمت عملی کراچی کے ایک نشئی نے اختیار کی جس نے ٹرین کی طرح خود لیٹ ہونے پر ٹیلی فون پر ٹرین میں بم رکھے جانے کی اطلاع کر دی اور تلاشی کا عمل مکمل ہونے تک ریلوے سٹیشن پر پہنچ گیا۔ کراچی کا ایک نشئی اپنی معمول کی سرگرمیوں کے باعث بروقت سٹیشن پر پہنچنے میں ناکام رہا جب اس نے کسی ذریعے سے معلوم کیا کہ ٹرین بروقت چھوٹنے ہی والی ہے اور چند منٹ باقی ہیں تو اس نے ٹیلی فون پر اطلاع دی کہ ٹرین میں بم رکھا گیا ہے۔ یہ اطلاع ملتے ہی ٹرین کی تلاشی کیلئے انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ اس عمل کے دوران ٹرین تو لیٹ ہو گئی لیکن نشئی کی دوڑ کامیاب رہی اور وہ ”بروقت“ ٹرین پر پہنچ گیا۔ پولیس کے مطابق اسے شک پڑنے پر بم کی جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
http://www.dailypakistan.com.pk/daily-bites/03-Nov-2012/29336



what is the point in the pic, i could not understand............

ay ki ayyyyyyyyyyyy....

بھائی کوئی وجھ بھی بتاؤ یہ پوسٹ کرنے کی ، اور اگر تھوڑی دیر اور یونہی کھڑے رہے تے "انجن ;)" تھلے وی دے داؤ گا


O bhai ye kya chawal ha? kisi ko kuch samajh nahi a raha, ya Phir Arasto (Aristotle) ko uski qabar se nikal k laae wohi samjhae ga?
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
فائدہ کیا ھوا۔ گرفتار تو ویسے بھی ھوگیا۔ کسی دوسری گاڑی سے اپنی منزل پر تو پہنچ جاتا۔ ویسے ھی باقیوں کا اتنا "قیمتی" وقت ضائع کروا دیا۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
zardari bhi to aisa hi arastoo hai apni biwi ko khud maar karr train mai baith gaya hai