Kasoti. Guess The Personality...... 09 September, 2014

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان مسلم لیگ کے ساتھ 1947سے پہلے گہرا تعلق رہا لیکن آزادی کی تحریک میں شریک نہیں رہے
ذولفقار علی بھٹو پاکستان پیپلز پاڑٹی کے ساتھ گہرا تعلق رہا
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ہیں .....میرے مرنے کی بات کو لائک کیا ..

(cry)

سوری ، لائیک پہلے ہو گیا پڑھا بعد میں

کسی نے کہا تھا دوستوں کی پوسٹس کو عبادت کی طرح لائیک دینا چاہیئے

:lol:
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کو ایسا تو نہیں لگا کہ میں نے آپ کو چڑیل کہنے کی کوشش کی ؟؟

:lol:

آپ کی ا کوئی ایک کوٹ کی ہوئی یا لائک کی ہوئی یہ ہی تھریڈ کھولتی ہوں تو کروم میل ویر نوٹس کیوں آجاتا ہے ..باقی اسی ستھریڈ کے سب پیج کھل جاتے ہیں ..کیا چکر ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی ا کوئی ایک کوٹ کی ہوئی یا لائک کی ہوئی یہ ہی تھریڈ کھولتی ہوں تو کروم میل ویر نوٹس کیوں آجاتا ہے ..باقی اسی ستھریڈ کے سب پیج کھل جاتے ہیں ..کیا چکر ہے

کیاااااااا

:13::13:

صرف میری ہی کوٹ یا لائک کی ہوئی پوسٹ پے آتی ہے وارننگ؟؟؟

:13:
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
ایوب خان کے خلاف آواز اُٹھائی
پیپلز پاڑٹی میں 1974 میں شامل ہوئے
جنرل ضیاءالحق کے خلاف رہے
بےنظیر کے ساتھ تعلق رہا
نواز شریف کے ساتھ بھی تعلق رہا
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

یحییٰ بختیار
--------
ویل ڈن حکیم صاحب ویل ڈن
حکیم آگیا تے چھا گیا
top11.jpg

یحیی بختیار اٹارنی جنرل آف پاکستان
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
ویل ڈن حکیم صاحب ویل ڈن
حکیم آگیا تے چھا گیا
top11.jpg

یحیی بختیار اٹارنی جنرل آف پاکستان

بلوچستان کی آبادی میں سے بندہ ڈھونڈنا اتنا مشکل نہی خاص طور پر جب آپ نے بیٹی کا ہنٹ دے دیا تھا