Kashmir will be sold under PTI government -Molana Fazal Ur Rehman

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
مہربانی فرما کر اس غلیظ انسان کو مولانا نہ کہیں۔
یہ نام صرف اللہ کی ذات کے لئے ہے۔

اپنی آخرت کا فکر کریں۔


یے اصل میں " مال لانا ڈیزل ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا ٹھیک کہہ رہے ہیں کشمیر کو بیچا جاے گا نہیں بیچ دیا گیا ہے
کشمیر پر خالی بڑھک بازی حکومت کی پالیسی ہے جس کے تحت کشمیر پر انڈیا کو من مانی کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ حکومت اس اشو پر بڑھکیں مارسکتی ہے جس پر انڈیا کو بھی کوی اعتراض نہیں ہوگا
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مولانا ٹھیک کہہ رہے ہیں کشمیر کو بیچا جاے گا نہیں بیچ دیا گیا ہے
کشمیر پر خالی بڑھک بازی حکومت کی پالیسی ہے جس کے تحت کشمیر پر انڈیا کو من مانی کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ حکومت اس اشو پر بڑھکیں مارسکتی ہے جس پر انڈیا کو بھی کوی اعتراض نہیں ہوگا
وہی بات نام ببر شیر اور چاؤں چاؤں کتوں والی