Kashmir rights groups seek UN probe into torture by Indian troops

battery low

Minister (2k+ posts)
مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کی بربریت سے متعلق انسانی حقوق کی تنظیموں کے تہلکہ خیزانکشافات

سری نگر: قابض بھارتی فوج کی کشمیریوں پرظلم کی انتہا سے متعلق انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں ظلم و بربریت کے تہلکہ خیز انکشافات کیے گئے ہیں۔


55939_IND2019RTR_1558359217290.JPG


https://twitter.com/x/status/1130456107984441346
انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج اور سیکیورٹی فورسزگزشتہ 30 سال سے آزادی کی تحریک کو دبانےمیں لگی ہیں۔ کشمیریوں کوجسمانی اورذہنی اذیت پہنچانے کے وہ تمام حربے استعمال کئے جارہے ہیں، جن کوعالمی قوانین کے تحت غیرانسانی اورغیرقانونی قراردیا جاتا ہے۔

لاپتہ نوجوانوں کے والدین کی تنظیم اورجموں و کشمیر کی سول سوسائٹی کے اتحاد کی طرف سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق 432 قیدیوں پرتشدد کے واقعات پرتحقیق کی گئی، ان میں سے 40 واقعات میں قیدی جسمانی تشدد سے ہلاک ہوئے۔

رپورٹ کےمطابق 190 قیدیوں کوبرہنہ کرکے تشدد کیا گیا، 326 افراد کوڈنڈوں، لوہے کی راڈوں، چمڑے کے ہنٹراوربیلٹ سے مارا پیٹا گیا، ان میں سے 169 کورولرٹارچر کا نشانہ بنایا گیا اورواٹر بورڈنگ کا حربہ 24 قیدیوں پرآزمایا گیا۔

قیدیوں کے سروں کو پانی میں ڈبوکرتشدد کرنے کے 101 واقعات ہوئے، 231 کے جسم کے نازک حصوں پرکرنٹ لگایا گیا، 121 قیدیوں کوسر کے بل چھت سے لٹکایا گیا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ تشدد کے شکارہونے والے قیدیوں میں 301 خواتین، طلبہ، کم عمر بچے، سیاسی اورانسانی حقوق کے کارکن اورصحافی شامل تھے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ تشدد اور بربریت کا یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔

 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
inko poochne wala koi nahi hai, hypocrisy at its peek, in par bhi qabhi to qahr-e-ilahi nazil hoga INSHA ALLAH and AAMEEN
 

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
1674803-voilence-1558414490-632-640x480.jpg


سری نگر: قابض بھارتی فوج کی کشمیریوں پرظلم کی انتہا سے متعلق انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں ظلم و بربریت کے تہلکہ خیز انکشافات کیے گئے ہیں۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج اور سیکیورٹی فورسزگزشتہ 30 سال سے آزادی کی تحریک کو دبانےمیں لگی ہیں۔ کشمیریوں کوجسمانی اورذہنی اذیت پہنچانے کے وہ تمام حربے استعمال کئے جارہے ہیں، جن کوعالمی قوانین کے تحت غیرانسانی اورغیرقانونی قراردیا جاتا ہے۔

لاپتہ نوجوانوں کے والدین کی تنظیم اورجموں و کشمیر کی سول سوسائٹی کے اتحاد کی طرف سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق 432 قیدیوں پرتشدد کے واقعات پرتحقیق کی گئی، ان میں سے 40 واقعات میں قیدی جسمانی تشدد سے ہلاک ہوئے۔

رپورٹ کےمطابق 190 قیدیوں کوبرہنہ کرکے تشدد کیا گیا، 326 افراد کوڈنڈوں، لوہے کی راڈوں، چمڑے کے ہنٹراوربیلٹ سے مارا پیٹا گیا، ان میں سے 169 کورولرٹارچر کا نشانہ بنایا گیا اورواٹر بورڈنگ کا حربہ 24 قیدیوں پرآزمایا گیا۔

قیدیوں کے سروں کو پانی میں ڈبوکرتشدد کرنے کے 101 واقعات ہوئے، 231 کے جسم کے نازک حصوں پرکرنٹ لگایا گیا، 121 قیدیوں کوسر کے بل چھت سے لٹکایا گیا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ تشدد کے شکارہونے والے قیدیوں میں 301 خواتین، طلبہ، کم عمر بچے، سیاسی اورانسانی حقوق کے کارکن اورصحافی شامل تھے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ تشدد اور
بربریت کا یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔
https://www.express.pk/story/167480
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یا الله بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کو کسی مسلم اکثریتی ملک کا حصہ بنا دے تاکہ ان کی سنی جائے
 

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
یا الله بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کو کسی مسلم اکثریتی ملک کا حصہ بنا دے تاکہ ان کی سنی جائے

ya allah dahashatgard hafij sayeed aur salauddin aur masood azhar ke terrorists ko aqal de , taki woh apne kashmiri hindu bhaion ko kashmir me qatal na kare aur peacefully rahne de aur terrorism band kar den.
amen !
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
ya allah dahashatgard hafij sayeed aur salauddin aur masood azhar ke terrorists ko aqal de , taki woh apne kashmiri hindu bhaion ko kashmir me qatal na kare aur peacefully rahne de aur terrorism band kar den.
amen !
muje darya e Attock main khoon dekai deh raha hai ? u know which blood it will be ?
aa ja tuje river attock ki sair karwaoon ise pehle ke tumara khoon is main beh jaye...

maxresdefault.jpg
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ya allah dahashatgard hafij sayeed aur salauddin aur masood azhar ke terrorists ko aqal de , taki woh apne kashmiri hindu bhaion ko kashmir me qatal na kare aur peacefully rahne de aur terrorism band kar den.
amen !
یا الله دہشت گرد ریاست کے انتہا پسند حکومت، فوج اور شہریوں کو عقل دے. یہ حریت پسند پیدا بھی نہیں ہوئے تھے یا بہت چھوٹے تھے دہشت گرد ریاست کی دہشت گردی تب سے جاری ہے. تحریک حریت کشمیر تیسری نسل میں منتقل ہو چکی ہے. علی گیلانی اور یاسین ملک جیسے کارکنان کے خلاف دہشت گرد ریاست کی ریاستی دہشت گردی مسلسل جاری ہے
 
Last edited:

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
یا الله دہشت گرد ریاست کے انتہا پسند حکومت، فوج اور شہریوں کو عقل دے. یہ حریت پسند پیدا بھی نہیں ہوئے تھے یا بہت چھوٹے تھے دہشت گرد ریاست کی دہشت گردی تب سے جاری ہے. تحریک حریت کشمیر تیسری نسل میں منتقل ہو چکی ہے. علی گیلانی اور یاسین ملک جیسے کارکنان کے خلاف دہشت گرد ریاست کی ریاستی دہشت گردی مسلسل جاری ہے

ya allah ,
jehadi dahashatgardo ko extremism terrorism ke raste se hata , unhe insan bana de.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ya allah ,
jehadi dahashatgardo ko extremism terrorism ke raste se hata , unhe insan bana de.
یا الله دہشت گرد ریاست کے تسلط سے آزادی حاصل کرنے کے خواہش مند کشمیریوں کو دہشت گرد ریاست کی دہشت گردی سے بچا
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
 

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
یا الله دہشت گرد ریاست کے تسلط سے آزادی حاصل کرنے کے خواہش مند کشمیریوں کو دہشت گرد ریاست کی دہشت گردی سے بچا
ya allah dahashatgard mulk ke dahashatgardo ko aqal de ki woh apne mulk me rahen ,india me ghus kar dahashatgardi na kare , kashmiri awam ko peacefully rahne de .
amen.