سعودی ولی عہد کیلئے پشاوری چپل کا تحفہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر پشاورکے چچا نورالدین نے پشاوری چپل کا تحفہ تیارکرلیا ۔

سعودی فرمانرواکے دورہ پاکستان پر سب کی نظریں ہیں۔ چاچا نور الدین نے خاص مہمان کے لئے 2 جوڑے پشاوری چپل تیار کرلئے ہیں۔ پشاوری کپتان چپل کا تحفہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان آمد پرپیش کیا جائےگا۔

اس سے قبل، چاچا نورالدین پشاوری کپتان چپل صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کو بھی پیش کرچکے ہیں۔

https://www.samaa.tv/urdu/weird/201...xSP_tP89gTU_D9V31P3ZZHkWNJrXz8CbCrTwVn-vuXD0o