Justice Qazi Faez Issa's plea || Details of 98 minutes hearing by Siddique Jaan

Toni Khan

Councller (250+ posts)
there are strong indications the Qazi Essa will be proved "not guilty" and it will be another slap on Imran's face 😁

as always establishment will keep innocence behind veil 😎
 

Zaidi Qasim

Chief Minister (5k+ posts)
فکر نہ کر پوٹی ہیڈ ۔ جسٹس عیسی یہ سب منی ٹریل عدالت میں پیش کرے گا ، لیکن ان سب کی شلواریں اتارنے کے بعد ۔ ابھی تو آغاز کیا ہے اس نے ان سب کی شلواریں اتارنے کا ، ابھی اتنی جلدی کیا ہے ،ابھی تو کئ اور بھی معزز جج شلواروں سمیت موجود ہیں ☺ ۔
 

mohib

Senator (1k+ posts)
there are strong indications the Qazi Essa will be proved "not guilty" and it will be another slap on Imran's face 😁

as always establishment will keep innocence behind veil 😎
تم لوگ تو نواز شریف کی دفہ بھی یہ ہی کہتے تھے ،جو انجام نواز شریف اور شوکت صدیقی کا ہوا وہ ہی اس کا بھی ہو گا أ انشا اللہ
 

mohib

Senator (1k+ posts)
فکر نہ کر پوٹی ہیڈ ۔ جسٹس عیسی یہ سب منی ٹریل عدالت میں پیش کرے گا ، لیکن ان سب کی شلواریں اتارنے کے بعد ۔ ابھی تو آغاز کیا ہے اس نے ان سب کی شلواریں اتارنے کا ، ابھی اتنی جلدی کیا ہے ،ابھی تو کئ اور بھی معزز جج شلواروں سمیت موجود ہیں ☺ ۔

😂😂😂 خوش فہمی پالنے کے کون سے پیسے لگتے ہیں
 

Zaidi Qasim

Chief Minister (5k+ posts)
😂😂😂 خوش فہمی پالنے کے کون سے پیسے لگتے ہیں

اپنی آنکھوں کا نہیں ، دماغ کا علاج کرواؤ ۔ ابھی تو تیسرے امیگو ۔ اعجازالحسن مسکین کا ناڑہ ڈھیلا ہوا ہے ۔ دیکھتے جاؤ اور سیکھتے جاؤ
😊 ۔
 

koncept

Citizen
فکر نہ کر پوٹی ہیڈ ۔ جسٹس عیسی یہ سب منی ٹریل عدالت میں پیش کرے گا ، لیکن ان سب کی شلواریں اتارنے کے بعد ۔ ابھی تو آغاز کیا ہے اس نے ان سب کی شلواریں اتارنے کا ، ابھی اتنی جلدی کیا ہے ،ابھی تو کئ اور بھی معزز جج شلواروں سمیت موجود ہیں ☺ ۔
hahahaha.. jaise Aik Shareef de raha hai Shalwar utar ker jail mein se.. waise hi ya..
 

Billo Rani

Senator (1k+ posts)
فکر نہ کر پوٹی ہیڈ ۔ جسٹس عیسی یہ سب منی ٹریل عدالت میں پیش کرے گا ، لیکن ان سب کی شلواریں اتارنے کے بعد ۔ ابھی تو آغاز کیا ہے اس نے ان سب کی شلواریں اتارنے کا ، ابھی اتنی جلدی کیا ہے ،ابھی تو کئ اور بھی معزز جج شلواروں سمیت موجود ہیں ☺ ۔
Haha jin ke paas money trail ho, unhe Panama mein off shore companies bananey ki zaroorat nahi hoti.
 

peaceandjustice

MPA (400+ posts)
قاضی صاحب سے ساری قوم کو امیدیں وابستہ ہیں اور یہ ایک ایماندار شخص مانے جاتے ہیں ظاہر ھے ان پر ایک منی ٹریل شو کرنے کا ریفرنس ھے کہ ان کی فیملی کی بیرون ملک جائیدادیں موجود ہیں ان کی فیملی نے یہ جائدادیں کس آمدنی سے بنائی ھیں۔ یہ کیس پاکستان کی عدلیہ کا ایک لٹمس ٹیسٹ ھے امید ھے جج صاحب اپنی فیملی کی منی ٹریل ضرور شو کر کے پاکستان کی قوم اور پاکستان کی عدلیہ ضرور سرخرو ہو گی۔اور جج صاحب بھی اس الزام میں بری ھو کر اپنی ساکھ برقرار رکھیں گے
 

peaceandjustice

MPA (400+ posts)
قوم اس کیس کی طرف دیکھ رہی ھے اور پاکستانی قوم کو اپنی عدلیہ پر پورا بھروسہ ھے اور یہ عدلیہ اس کیس کا فیصلہ قرآن مجید کی سورۃ4 النساء کی آیت نمبر 135 کے مطابق اللّٰہ کی خاطر اس قوم کو انصاف دے گی تاکہ پاکستان کی عدالت اللّٰہ کی عدالت میں بھی سرخرو ھو۔ آمین
 

Zaidi Qasim

Chief Minister (5k+ posts)
قوم اس کیس کی طرف دیکھ رہی ھے اور پاکستانی قوم کو اپنی عدلیہ پر پورا بھروسہ ھے اور یہ عدلیہ اس کیس کا فیصلہ قرآن مجید کی سورۃ4 النساء کی آیت نمبر 135 کے مطابق اللّٰہ کی خاطر اس قوم کو انصاف دے گی تاکہ پاکستان کی عدالت اللّٰہ کی عدالت میں بھی سرخرو ھو۔ آمین
اچھا، ان ججوں کے بارے میں کیا خیال ہے جنہوں نے کہا تھا کہ سود حرام ہے اور جو سود لے یا دے وہ اپنے اعمال کا خود ذمہ دار ہے لیکن اسلامی جمہوریہ پاکستان سے سود کو ختم کرنے کے لیے وہ کچھ نہیں کرسکتے ۔ کیس ختم ۔ ان جج صاحبان نے جو عدلیہ کی توقیر اس فیصلے سے بڑھائ تھی، اس پر بھی چار لففظ فرمادیں ۔

The federation counsel argued that in view of the bar, contained in Article 203 B(c) of the Constitution, the FSC had no jurisdiction to embark upon declaring Riba as Haram i.e. illegal or impermissible inasmuch as by virtue of Article 38(f) of the Constitution a duty had been cast upon the federal government, and not the FSC, to eliminate Riba as early as possible and therefore the FSC as well as the Shariat Appellate Bench of this court had no jurisdiction to step into the shoes of the federal government to eliminate Riba by fixing a time-frame.

Source


 
Last edited:
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion