Justice Qazi Faez Isa questions PM Imran Khan in his second letter to the President. Judiciary vs Executive...?

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Justice Qazi Faez, if you don't come up with money trail & source of the money of your properties than easy conclusion will be they were bought by Lifafa Money.
 

nayapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
D8Kb6bZUYAM1kLS


Full letter
D8KX9BsX4AA76cB

D8KX9DGUIAABL8H

D8KX9CHUYAAsWjp

D8KX9CGUYAE9Uvz

D8KYMjjUEAAhHL6
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Fiaz Khisa, philay bata teray Khisay main yeh maal kis na dala. Mujehay Kuan Nikala say phelay terey Aqa Nawaz nay bhi asay hi ankhain dekhien theen. Baki rahi Pharnay ki baat to Nawaz ki Phar ker galay main dal chukain hain. PTI walon ko tum bhi aazma lo, you are welcome PTI promise you excellent service. Dirty Drama.........
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
نیازی تو گیا۔
اس جج نے تحریک انصاف کی پھاڑ دینی ہے۔
اب ہو گا یہ کہ سپریم جوڈیشل کاؤنسل نے جسٹس فائز کو کلین چٹ دے دینی ہے۔
اس لیے کہ بوٹ والوں کے پاس اور کوئی راستہ ہے نہیں۔
جج صاحب نے لگتا ہے قسم کھائی ہوئی ہے کہ جائیں گے تو عمران نیازی کو ساتھ لے کر جائیں گے۔

بونگی جائے یا رہے ، فائیز عیسی ان کے کرتوتوں کو سب کے سامنے لے آئے گا ۔ جیسا کہ اس خط سے ظاهر ہے ، یہ پراپرٹیز اس کے بچوں اور بیوی کی ہے جو لندن میں رہتے اور وہی کام کرتے ہیں ۔ اس جج سے بہتر قانون کو بونگی خان نہیں سمجھتا ۔ اور نہ ہی عارف للوی جانتا ہے ۔ اس نے ان سب کی ریڈ ویگن اچھی طرح فکس کرنی ہے ۔

 

nayapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
Lagta hae isko pata chal gia hae ke bachna namumkin hae. Iss lie letter pe letter likh raha hae .judicial commission mein jawo oor safai do.kia yahan point scoring kar raha hae!!!
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ چول جج اپنی بدزبانی اور بدتمیری کے لیے تو ویسے بھی مشہور ہے لیکن اب پتا چلا کہ ایک نمبر کا بیوقوف اور پنگا باز بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

اور یہ چودہری افتخار بننے کی ناکام کوشش میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ حالات دوسرے تھے اور مخالفت میں ایک غیر مقبول آرمی جرنیل تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں ایسا نہیں۔۔۔۔۔ اتنی مار کھاوگے چول کے بچ کہ ساری عمر اپنے اس بندے کے پیچھے پھرتے رہو گے کہ کس نے دھکا دیا تھا

اور یہ بک بک 14 جون کو عدالت میں کر، صدر کو کس خوشی میں خطوط لکھ رہے ہو؟
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Attacking Imran Khan means he is guilty

دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ پوری دال کیساتھ ساتھ برتن بھی کالا ہے۔۔۔۔۔۔۔

اس گنجوں اور جیو کے دلال کو صحیح گردن سے پکڑا ہے حکومت نے۔۔۔۔۔ اسلیے زخمی سانپ کیطرح تڑپ رہا ہے
 
Last edited:

Truthstands

Minister (2k+ posts)
He's telling everyone that his children and wife is not dependent. He's part of cicelian Mafia. Two letter in a week showing the frustration. He thinks army will back him but this time its the other way around. If he has a lilttle bit shame must resigned now and get job back after prving innocent.
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
for heaven sake don't make Pakistan a banana state where powerful people violate all laws bluntly,simple is that if that judge bought properties abroad just submit money trail ,
 

famamdani

Minister (2k+ posts)
بونگی جائے یا رہے ، فائیز عیسی ان کے کرتوتوں کو سب کے سامنے لے آئے گا ۔ جیسا کہ اس خط سے ظاهر ہے ، یہ پراپرٹیز اس کے بچوں اور بیوی کی ہے جو لندن میں رہتے اور وہی کام کرتے ہیں ۔ اس جج سے بہتر قانون کو بونگی خان نہیں سمجھتا ۔ اور نہ ہی عارف للوی جانتا ہے ۔ اس نے ان سب کی ریڈ ویگن اچھی طرح فکس کرنی ہے ۔

Agar is ki biwi abhi tak is k nikah mey he tou phir is ko jawab dena hoga............kiyoon k children bhi hain zahir he judge sahib London gay they ya biwi pakistan ayee thi...............kuch tou raaz he jis ki parda daari he........................Aur Qanoon ko samjhna hi kaafi nahi hota is ka nifaaz bhi karna parta he apni zaat pe.
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Agar is ki biwi abhi tak is k nikah mey he tou phir is ko jawab dena hoga............kiyoon k children bhi hain zahir he judge sahib London gay they ya biwi pakistan ayee thi...............kuch tou raaz he jis ki parda daari he........................Aur Qanoon ko samjhna hi kaafi nahi hota is ka nifaaz bhi karna parta he apni zaat pe.

یہ کہاں تحریر ہے کہ اگر بچے بالغ بھی ہوں تب بھی ان کے نام پہ لی ہوئ جائیدادوں کو بھی جج صاحب نے اپنے کاغذات میں ظاہر کرنا ہے ، اور اسی طرح اگر بیوی بھی اپنی استطاعت سے کسی بھی جائیداد کی مالک ہو ۔
ہاں اگر اس کے کوئ ذرائع آمدن نہ ہوں اور اپنے نام پر جائیداد لی ہو تو پھر جج صاحب کو وضاحت دینی ہوگی
یا پھر انکی مالی بد دیانتی کے حتمی ثبوت فراهم کیے جاسکتے ہوں ۔ ۔
ویسے عیسی صاحب کئ دھائیوں سے جج ہیں اور اپنا دفاع کرنا خوب جانتے ہیں اور خوب کریں گے ۔ آج تک انکی ذات پہ کوئ ایک الزام بھی نہیں ہے اور نہ ہی کسی شخص نے کبھی انکی ذات پہ شک کیا ہے ۔


 

liuali

MPA (400+ posts)
Kaha se baloch agaya. Ethnicity is ki Hazara hai aur quetta me pala barha hai.. Balochistan me rehne ka matlab ye nahi ke har banda baloch hai warna punjab me paida hone wala har pasthun punjabi hojata...

Jo bhi kuch is ko karna hai SJC me Ja kar karle. Sacha hua to hum bhi is ke sath hai aur agar jhoota hua too gar jaye ga...

Har baat ko nasli munfarat nahi banana chaiye..


QUOTE="الرضا, post: 5428969, member: 210821"]
یہ بلوچ ہے، انڈر ویئر کی طرح وفاداریاں بدلنے والا چوہدری نہیں۔
اس جج سے ٹکر لے کر نیازیوں اور یوتھیوں نے اپنی موت کو آواز دی ہے۔
[/QUOTE]
H
 

liuali

MPA (400+ posts)
Supreme court ke ethical code & conduct me ye darj hai ke koi bhi judge SC ka judge banne se pehle apne aur apne ahlo ayial ke assase zahir karne ka paband hai.

Samjh nahi aarahi judge sahab ke pass poora muqa hai apne dalayal dene ka. Ye ulta hukumat se hisab mang raha hai.

Ye to wahi hisab hai 'meri jayedad hai tumhe kia'? Mashoor nawaz ka mashoor jumla...



یہ کہاں تحریر ہے کہ اگر بچے بالغ بھی ہوں تب بھی ان کے نام پہ لی ہوئ جائیدادوں کو بھی جج صاحب نے اپنے کاغذات میں ظاہر کرنا ہے ، اور اسی طرح اگر بیوی بھی اپنی استطاعت سے کسی بھی جائیداد کی مالک ہو ۔
ہاں اگر اس کے کوئ ذرائع آمدن نہ ہوں اور اپنے نام پر جائیداد لی ہو تو پھر جج صاحب کو وضاحت دینی ہوگی
یا پھر انکی مالی بد دیانتی کے حتمی ثبوت فراهم کیے جاسکتے ہوں ۔ ۔
ویسے عیسی صاحب کئ دھائیوں سے جج ہیں اور اپنا دفاع کرنا خوب جانتے ہیں اور خوب کریں گے ۔ آج تک انکی ذات پہ کوئ ایک الزام بھی نہیں ہے اور نہ ہی کسی شخص نے کبھی انکی ذات پہ شک کیا ہے ۔


 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Supreme court ke ethical code & conduct me ye darj hai ke koi bhi judge SC ka judge banne se pehle apne aur apne ahlo ayial ke assase zahir karne ka paband hai.

Samjh nahi aarahi judge sahab ko poor muqa hai apne dalayal dene ka. Ye ulta hukumat se hisab mang raha hai.

He to wahi hisab hai meri jayedad hai tumhe kia? Major can be ka dialogue
No that is not true. The children are living in those properties and they are the owners of this property . They are all independent when they have that property . Anyway, He will defend himself. I think he would not have written that letter to President if his character assassination wouldn't be carried out in media by some Government Members. It is a dirty politics, and they are maligning him in the media . Why his documents were leaked to media before the trial in SJC begin ? who leaked those documents?
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بلوچ ہے، انڈر ویئر کی طرح وفاداریاں بدلنے والا چوہدری نہیں۔
اس جج سے ٹکر لے کر نیازیوں اور یوتھیوں نے اپنی موت کو آواز دی ہے۔
اس کے خط سے تو نہ یہ بلوچ لگتا ہے اور نہ یہ جج وہی گنجوں والی بحث کر رہا ہے ، اسکے خط سے ہی اسکی قابلیت کا پتہ چل گیا ہے . اب یہ متنازیہ تو ہو ہی گیا ہے موت تو اب تم لوگوں کی آنی ہے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بونگی جائے یا رہے ، فائیز عیسی ان کے کرتوتوں کو سب کے سامنے لے آئے گا ۔ جیسا کہ اس خط سے ظاهر ہے ، یہ پراپرٹیز اس کے بچوں اور بیوی کی ہے جو لندن میں رہتے اور وہی کام کرتے ہیں ۔ اس جج سے بہتر قانون کو بونگی خان نہیں سمجھتا ۔ اور نہ ہی عارف للوی جانتا ہے ۔ اس نے ان سب کی ریڈ ویگن اچھی طرح فکس کرنی ہے ۔

وہ تو اسکے خط سے پتہ چل گیا ہے ، اصل میں جب پکڑ اوپر سے آئے تو بڑوں بڑوں کی مت ماری جاتی ہے ، اپنا جواب دینے کی بجائے یہ دوسری طرف نکل پڑا ہے اور یہ جھوٹے ہونے کی سب سے بڑی دلیل ہوتی ہے ، اس سے پتہ چل رہا ہے کہ یہ دلیل والوں کا کتنا بڑا جج ہے
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
He has to produce
1. Source of Income?
2. Money Trial
If failed Kohli in Kot Lakhpat adjacent to King of all crimes Noora Sharif.
Where does it say that he has to produce the sources of his independent children and specially when the property was bought after their in dependency ?