Juif sec Gen Abdul Ghafoor Haidri says they Successfully won in Plan A now B and C

ranaji

President (40k+ posts)


الله رحم کرے . برادر خیال رکھیا کر ذرا . میرے تجربے کے مطابق کمپلیکیشنز کی بنیادی وجہ پوسٹ آپریٹیو بیلو ایوریج نرسنگ کیئر کے باعث ہونے کا زیادہ احتمال ہوتا ہے . میٹرن کو بولو کہ اپنے سٹاف کو ذرا زیادہ زمے داری سے کام کرنے کی تلقین کرے
انشاء الله، الله خیر کرے گا
exactly یہی وجہ تھی ایسٹرن یور پین اور صومالی سٹاف میں اکثریت بوہت غیر ذمدار ہیں