JUI-F to stage sit-in against FATA merger with KPK

ranaji

President (40k+ posts)
سنا تھا ...می شیطان کو رمضان میں بند کر دیا جاتا ہے پر ...یہ تو
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
مولانا فضل الرحمان صاحب ، احتجاج چھوڑ دیں ، جو ہونا تھا وہ ہو گیا ، پاکستان دشمن ہی اس کے خلاف ہو سکتے ہیں محمود اچکزئی ، ولی خان قبیلہ اب کچھ نہیں کر سکتا ، بھارت ، امریکا ، ایران ، افغانستان ، امریکا بھی اس فیصلے سے خوش نہیں ہیں ، وہاں بھی سکوت ہے ، تمام اداروں اور جماعتوں کو اس کا کریڈٹ جاتا ہے جنھوں نے ووٹنگ اور منظوری میں حصہ لیا

احتجاج چھوڑ دیں ورنہ ہم نے انہی ایم ایم اے کے جھتے سے باہر نکال دینا

کیونکہ ہماری سیاست نہ اسلامی ہے نہ پاکستانی، اسی لئے تو پورے پاکستان سے ۲۰ سیٹیں نہی مل سکیں پچھلے چالیس سالوں سے

:)
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
بہت سیانا ہے سراج
بونے سے وزارتوں کی بھیک مانگتا رہا اور اسے ہی ڈستا بھی رہا
سراج سیانے کی سینیٹر سیٹ بھی اسی ''بونے'' کی مرہون منت تھی
جیتی جاگتی منافقت کی تصویر ہے سراج لیکن بہت سیانا ہے سراج

دوسرے نے جو لکھا ہے ، اس کو جواب مل گیا ہے ، زیادہ لالو بننے کے ضرورت نہیں ، فرقہ واریت کے نام پر سیاست ذرا الگ رکھو ، کون ووٹ دیتا ہے یا نہیں ، مخالفت کرتا ہے یا نہیں ، معاملہ وہاں تک رکھو ، سراج "سیانا" ہی ہے ، تمھاری جماعت کے لیڈر جیسا "بونا" نہیں ، جماعت کے علاوہ اس مسئلے پر سب سیاست ہی کرتے رہیں ہیں ، سکر ہے عمران خان نے بھی اسمبلی کی شکل دیکھ لی، واجبات پانچ سالوں کے وصول کے یا نہیں ، یہ ضرور بتانا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Suppose JI got convinced by JUI-F on this issue, will you still support JI?

اس حوالے سے اس کو پاکستان دشمنی ہی کہا جا سکتا ہے ، جہاں تک بات ایم ایم اے کے حوالے سے ہے ، میرا خیال ہے وہاں ضرور اس پر بات ہوگی ، جو ہوگا وہ بھی عوام کو پتہ چل جائے گا ، جماعت اسلامی اور دوسری شامل جماعتیں اس معاملے پر فضل الرحمان کی حمایت نہیں کر سکتیں ، مولانا فضل الرحمان اپنی جماعت کو ہی نقصان پہنچائیں گے ، اس لئے بہتر یہ ہوگا وہ اب اس کو تسلیم کریں اور احتجاج وغیرہ کا راستہ نہ ہی اختیار کریں
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
kash koi assa system ho ke in molvion se Pakistan ki jaan chuttay. koi ijtamai heart attack hi ho jae in corrupt loogon ko
System to nahin but aik nuskha hay?
Bahut sara halwa, mixed with a bit of neela thotha, para aur cyanide! And let them eat as much as they want!:D
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان دشمن ہی اس کے خلاف ہو سکتے ہیں

aur Fazal iss kay khilaaf hain.. so according to mathematical property, if A = B and B = C, then A = C
Uff yeh konsa hissab hay ji?
Pehlay kaha A=B aur ab keh rahay ho A=C
Make up your mind please?:D
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا فضل الرحمان صاحب ، احتجاج چھوڑ دیں ، جو ہونا تھا وہ ہو گیا ، پاکستان دشمن ہی اس کے خلاف ہو سکتے ہیں محمود اچکزئی ، ولی خان قبیلہ اب کچھ نہیں کر سکتا ، بھارت ، امریکا ، ایران ، افغانستان ، امریکا بھی اس فیصلے سے خوش نہیں ہیں ، وہاں بھی سکوت ہے ، تمام اداروں اور جماعتوں کو اس کا کریڈٹ جاتا ہے جنھوں نے ووٹنگ اور منظوری میں حصہ لیا
asfandyar wali was never against FATA merging in kpk , he said this to hamid mir or to salim safi in one tv interview.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
asfandyar wali was never against FATA merging in kpk , he said this to hamid mir or to salim safi in one tv interview.

آپ کی بات سے اتفاق کر لیتا ہوں لیکن ان کا ماضی بتاتا ہے کہ یہ خاندان پاکستان کا وفادار نہیں رہا ، پختون کے نام پر سیاست کا وقت نہیں رہا ، ان کو قومی دھارے میں آنا چاہیئے اور ماضی کی غلطیوں کا کفارہ اپنے عمل ادا کرنا چاھئیے ، بھارت پاکستان کا دشمن ہے اس سے نفرت ، پاکستان کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھنا چاہئے ، عوام ان کو بھی دوسری جماعتوں کو طرح پسند کریں گے ، پوری قوم اس وقت حیران تھی جب انھوں کے غفار خان کو پاکستان کی بجائے افغانستان کی سرزمین پر دفن کیا اور پاکستان جس کا کھاتے ہیں وہاں سے نفرت کا اظہار کیا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سیانا ہے سراج
بونے سے وزارتوں کی بھیک مانگتا رہا اور اسے ہی ڈستا بھی رہا
سراج سیانے کی سینیٹر سیٹ بھی اسی ''بونے'' کی مرہون منت تھی
جیتی جاگتی منافقت کی تصویر ہے سراج لیکن بہت سیانا ہے سراج

آپ لوگ جتنی مرضی مخالفت کرتے رہیں ، سچ سچ ہے کہ تحریک انصاف میں لوٹوں کی بھرتی پر کوئی پابندی نہیں ، آخر ایک کروڑ کا ٹارگٹ پورا کرنا ہے
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی بات سے اتفاق کر لیتا ہوں لیکن ان کا ماضی بتاتا ہے کہ یہ خاندان پاکستان کا وفادار نہیں رہا ، پختون کے نام پر سیاست کا وقت نہیں رہا ، ان کو قومی دھارے میں آنا چاہیئے اور ماضی کی غلطیوں کا کفارہ اپنے عمل ادا کرنا چاھئیے ، بھارت پاکستان کا دشمن ہے اس سے نفرت ، پاکستان کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھنا چاہئے ، عوام ان کو بھی دوسری جماعتوں کو طرح پسند کریں گے ، پوری قوم اس وقت حیران تھی جب انھوں کے غفار خان کو پاکستان کی بجائے افغانستان کی سرزمین پر دفن کیا اور پاکستان جس کا کھاتے ہیں وہاں سے نفرت کا اظہار کیا
yea i agree ...but ghafar khan was not pakistani and neither he was born in pakistan.one day on 1947 he woke up and suddenly he was told that now he is pakistani and not a indian any more but in his mind he was afghan pashtun :D imagine if you wake up tommarow and paksiatani authoritize tell you are now American or German but not pakistani any more how will you feel ? bacha khan was born in 1980 and pakistan was created in 1947 so if someone dont want to take pakistani nationality i wont call it ghaddar.he himself wanted to be burried in afghanistan so how many pakistanis are burried in Uk ,USA, Canada ?i am not supporter of bacha khan neither i vote them but ghaffar khan was not pakistani and i dont consider him ghaddar and if he was ghaddar he would have lived lavish lifes like nawas sharrif and zardari becase pakistan is only country where ghaddar become prime minister three times.
 
آپ کی دلیل کے مطابق ،غفار خان کے خاندان نے پاکستان بننے سے بہت پہلے اس علاقے کی طرف ہجرت کی تھی ،پاکستان بننے کا بعد اس کو واپس چلا جانا چاہئے تھا اگر اس کو پاکستان کا نام یا وجود نا پسند تھا ، پاکستان کے حق میں ریفرنڈم کے وقت انھوں نے پاکستان کی شدید مخالفت کی ،باچا خان کی منطق کے مطابق تو اس کے سارے خاندان کو پاکستان چھوڑ دینا چاہئے تھا ، جیسے ان کا ایک بھائی بھارت میں رہ گیا اور پاکستان آنے سے انکار کر دیا ، سوال یہ ہے کہ ستر سال سے تو پورا خاندان پاکستان سے مفادات حاصل کر رہا ہے ، سیاست بھی کرتے ہیں ، اسمبلیوں میں بھی بیٹھتے ہیں ، وزیر اور مشیر بھی بنتے ہیں ، ساتھ قومیت کا پرچار بھی کرتے ہیں ، پختونستان کا شوشہ بھی ان ہی کی تخلیق تھا ، افغانستان اور روس سے وفا داری بھی ان کا نصب العین تھا ، سرخ ڈولی کے انتظار میں لاکھوں مظلوم افغانیوں کا خون بہا، یہ خاموش تھے ،اب کیا کیا لکھا جائے اور کس کسی جرم کو سامنے لیا جائے ، وہ تو افغانیوں کا جذبہ حریت اور آزادی تھا جس نے روس کو ماسکو میں دفن کر دیا ، اگر باچا خان ان ہی افغانیوں کی اولاد تھا تو پھر مسلمانوں اور اپنے وطن سے نفرت کو آپ کیا نام دیں گے ؟؟
اقبال نے کہاں تھا
فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی
یا بنده صحرائی ، یا مرد کوہستانی
اور افغان قوم نے نہتے ہو کر ثابت کر دیا کہ آلات حرب و ضرب جذبہ ایمانی کے سامنے کوئی اہمیت نہیں رکھتے
افغان باقی ، کوہسار باقی
الحکم الله ، الملک الله

پاکستان کے خلاف ہر سازش میں یہ شریک رہیں ، سرحدی گاندھی اس کو ویسے نہیں کہا جاتا تھا ، ویسے آپ سے سوال ہے ، اگر باچا خان پاکستان سے نفرت کرتا تھا تو اے کے نام پر باچا خان ائیرپورٹ ، باچا خان تعلیمی اداروں کے نام کس لئے ؟؟؟؟؟
کیا ان کے جماعت کا حق بنتا ہے کہ پاکستان کے اداروں کا نام اس شخص کے نام پر ہو ، جو آپ کے بقول پاکستانی ہی نہیں تھا ؟؟؟
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
this alaka which you talking about original belongs to afghanistan if you read history carefully :) and we all pashtuns are afghans.now dont take it like that i am against Pakistan but reality is reality.as i said before ghafar khan is not my hero or something.we pashtuns are one nation because we speak one language , have one religion and share same culture where as in pakistan punjabis , sindis , baloch ,pashtuns all have different language , culture but only religion is same so how it is one nation ? now kurds are one nation but divided in 3-4 countries but even kurd dont speak one language they have different kurdish languages.i said this in many places that i am not favour of pashtunistan but if people of punjab keep electing corrupt people on us then this will not work.