JUI-F chief likely to meet Nawaz Sharif in jail tomorrow

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
nawaz-750x369.jpg


لاہور : کوٹ لکھپت جیل میں قید نوازشریف سے کل مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کا امکان ہے، ملاقات میں اپوزیشن کے اتحاد سمیت دیگر اہم معاملات پر گفت وشنیدکریں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے سابق وزیراعظم نوازشریف سے جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کل ملاقات کا امکان ہے، فضل الرحمان کل کوٹ لکھپت جیل ملاقات کےلیےجائیں گے۔

ملاقات میں سیاسی صورتحال، نیب کیسز کی کارروائیوں پر بات چیت متوقع ہے جبکہ اپوزیشن کے اتحاد سمیت دیگر اہم معاملات پر گفت وشنیدکریں گے۔

مولانا فضل الرحمان ایم ایم اے جماعتوں کے اجلاس کےمتعلق بھی گفتگو کریں گے۔

یاد رہے 11 مارچ کو پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے ملاقات کی تھی اورنوازشریف سے خیریت دریافت کی تھی۔

ملاقات کے بعد بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھامیاں نواز شریف کی عیادت کے لیے کوٹ لکھپت جیل آیا تھا، سیاسی اختلافات ہوتے ہیں لیکن ہر انسان کی اقدار ہوتی ہیں۔

بلاول کا کہنا تھا کہ دل کے مریض پر زیادہ دباؤ نہیں ڈالنا چاہیئے وہ تشدد کے زمرے میں آتا ہے، میاں نواز شریف پاکستان کے 3 مرتبہ وزیر اعظم رہے ہیں۔ ہم جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی مطالبہ کرتی ہے میاں صاحب کو جو طبی سہولیات چاہیئں انہیں فراہم کی جائیں۔

بعد ازاں وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بلاول بھٹو زرداری اور نواز شریف کی ملاقات کو رواں صدی کا سب سے بڑا یوٹرن قرار دیا تھا۔

جس کے جواب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ انسانیت سیاست سے اوپر ہے، پہلےانسان بنیں پھر سیاستدان ، نئے پاکستان میں یوٹرن والابڑالیڈرہےتوا میں صدی کا بڑا لیڈر ہوں۔

واضح رہے گزشتہ برس 24 دسمبر کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ سنایا گیا تھا، فیصلے میں نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 7 سال قید کی جرمانے کا حکم سنایا تھا جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں انہیں بری کردیا گیا تھا۔

 

zeeshankhan00

Politcal Worker (100+ posts)
MNA ship gai... Kashmir Committee gai... Chairmanship gai.... sakrari residence gai.... ab kaam hi kia rah gaya hai siwaye MIAN SAAB se milne k... jao mil lo tum bhi thore aur chaat lo ja ker... ya pooch k barabar main koi Khholi khali hai????
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
کب یہ نظام بدلے گا جب غریب اور امیر کو برابر انصاف ملے گا . نواز شریف جیل میں ایسے ہے جیسے خالہ کے گھر مہمان ہے ہر کوئی ہر روز ملتا ہے . لیکن ایسا غریبوں کے ساتھ کیوں نہیں ہوتا یا یہ کہ ایک بڑے ملک چور کو زیادہ عزت دی جاتی ہے . آخر کب بدلے گا نظام
 

hans271270

Senator (1k+ posts)
supreme court please take notice health fit enough to meet opposition leaders and all this drama about health is not making sense
the supreme court statement of sicilian mafia and all the fake lies will now mean nawazu might enjoy extra days in jail
 

ranaji

President (40k+ posts)
Pakistan ki tashkeel ko gunah kehnay walaa h....m zada aur laanti Munafiq Black Mailer ,Khanzeer kaa badboodaar fuzla ,Corruption kaa bharva aur dalla geeri saay arbon rupay hraam maal btornay wala h....mi Islam Frosh Double GAY , Khanzeer Al Shaitan Maaal Laana
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
the entire pml-n following has a belief; there a hole/mori that ejects gold!!! it hasn't yet but that shows the loyalist willing to belief their mians bootha making skills and down right squealing.

Anyone know where that hole/mori is? A big clue is its upon their mian.
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
I still don't understand the wisdom of the Judiciary to put NS in the jail without confiscating all his assets at least in Pakistan.

Who knows if Pakistan will ever get any assets that these crooks have stashed overseas.
 

INDUS1

MPA (400+ posts)
Time will tell , if thier assessts are not frozen and seized, I will have serious doubts about our current judiciary also. I hope they get what is in pakistan all thier property , all mills, what ever they have in pakistan and keep working on getting money from abroad. We will know soon the role of current judiciary when his appeal is heard for bail.
 

Imran the legend

Chief Minister (5k+ posts)
Time will tell , if thier assessts are not frozen and seized, I will have serious doubts about our current judiciary also. I hope they get what is in pakistan all thier property , all mills, what ever they have in pakistan and keep working on getting money from abroad. We will know soon the role of current judiciary when his appeal is heard for bail.
Supreme Court has asked government for judiciary reforms but pti government don’t have majority in senate to change out date laws