Judge Video Scandal : PMLN leader Mian Raza arrested

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1151718430283837441

لاہور ( رانا محمد عظیم) جج ویڈیو سکینڈل کا ایک اور اہم کردار میاں رضا ہے جس سے متعلق جج ارشد ملک نے بھی ایف آئی آر میں ذکر کیا ہے جبکہ ویڈیو سکینڈل کے مرکزی کردار میاں طارق کی گرفتاری کے بعد آئندہ 72گھنٹوں میں مزید4 اہم افراد کی گرفتار یاں متوقع ہیں۔ با وثوق ذرائع کے مطابق گرفتار مرکزی ملزم میاں طارق نے بھی بتایا کہ میاں رضا نے جج کی فلم خریدی تھی۔ میاں رضا اور میاں طارق کو پیپلزپارٹی کے ایک معروف رہنما اور وکیل نے ملایا ۔

میاں رضا پہلے رکشہ چلاتا تھا اور اسکے بعد اس نے دو شادیاں کیں اور میاں طارق جیسے ہی گھنائونے کام شروع کر دیئے جبکہ آہستہ آہستہ اپنی جگہ ن لیگ کے قریبی حلقوں میں بنا لی اور میاں نوازشریف کے ایک قریبی عزیز کے ذریعے ان تک پہنچ گیا اور نوازشریف کے دور میں پراپرٹی کا کاروبار شروع کر کے قبضہ مافیا کیساتھ ملکر کروڑوں روپے کمائے اور اسکے بعد کئی مرتبہ لندن بھی گیا اور وہاں بھی اپنا کاروبار بنا رکھا ہے ۔ لاہور میں این اے 120 کے الیکشن اور ایاز صادق کی الیکشن مہم میں بھی بھرپور طریقہ سے حصہ لیتا رہا ۔

اس نے مسلم لیگ ن کے اندر دی لائنز گروپ بنا رکھا ہے اور نوازشریف دور میں یہ اس قدر قریب ہو چکا تھا کہ باقاعدہ اس کو سرکاری عہدہ دیا گیا تھا اور یہ ایک سرکاری نمبر 04299237777 اسکے زیر استعمال رہا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس نے باقاعدہ ایک گروپ بنا رکھا ہے اور لاہور اسلام آباد کے بڑے ہو ٹلوں میں عیاشی کیلئے اکثر پارٹیاں یہ بھی ارینج کرتا ہے ، لاہور کے تین معروف فارم ہائوس بھی اس کام کیلئے استعمال کرتا ہے ۔ میاں میر دھرمپورہ میں المدینہ گلی نمبر 34 میں اس نے محکمہ اوقاف کی کروڑوں روپے کی جگہ پر ڈیرہ بنا رکھا ہے جس میں ہی دو مرتبہ میاں طارق اور اسکی ملاقات اور ڈیل ہوئی اور وہیں سے ہی یہ دو اہم ن لیگی رہنمائوں کیساتھ مریم کے پاس میاں طارق اور ویڈیو کو لیکر گیا ۔ ذرائع کے مطابق میاں ر ضا بھی قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی گرفت میں آ چکا ہے ۔

میاں طارق کے انکشافات پر پنجاب کی ایک اہم سابق حکمران شخصیت ،میاں نواز شریف کے دو قریبی ساتھیوں اور ایک مڈل مین کی گرفتاری کے حوالے سے نہ صرف ادارے متحرک ہو چکے ہیں بلکہ انکے حوالے سے ابتدائی طور پر کئی اہم شواہد حاصل کر لئے گئے ہیں کہ و ہ نہ صرف اس سکینڈل میں ملوث ہیں بلکہ ان میں سے دو افراد اس سے پہلے بھی کئی اہم شخصیات کو بلیک میل کرنے اور بھاری رقوم ہتھیانے میں ملوث ہیں ، باقاعدہ ریکارڈ بھی آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اہم اداروں کے پاس آجائیگا۔

باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں طارق نے ایسے سنسنی خیز انکشافات کئے کہ جس کے بعد مسلم لیگ ن کے اندر نا صرف ہلچل مچ چکی ہے بلکہ ن لیگ کے اندر مریم نواز کی پریس کانفرنس میں بیٹھے اہم ترین لیگی رہنما ؤں میں بھی شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ اس ضمن میں مریم نواز کے قریبی اور شہباز شریف کے قریبی اہم رہنما ؤں میں تلخ کلامی بھی ہوئی ہے ۔ میاں طارق کی گرفتاری پر نئی صورتحال سامنے آنے پر مریم نواز نے اس معاملے کو احتجاجی مہم میں تبدیل کر کے اب اس سے نکلنے کیلئے کام شروع کر دیا ہے ۔

ن لیگی ذرائع کے مطابق میاں طارق کی گرفتاری کے بعد نئی صورتحال میں میاں نوازشریف اور مریم نواز کی آج ہونیوالی ملاقات میں نئی ہدایات سامنے آئینگی۔ اہم ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ میاں طارق کی انویسٹی گیشن کرنیوالی ٹیم نے مریم نواز کی پریس کانفرنس کا ٹوٹل ریکارڈ اور اس میں موجود ن لیگی رہنماؤں کے حوالے سے بھی رپورٹ تیار کی ہے کہ انہوں نے پریس کانفرنس میں مریم نواز کے جج کی ایک قابل اعتراض ویڈیو کے متعلق اہم ادارے پر جو الزام لگائے اسکی یہ تمام لوگ تائید کرتے رہے ۔

طارق کے بیانات کی روشنی میں شریف خاندان کی دو اہم شخصیات اور تین اہم رہنماؤں کو بھی طلب کیا جاسکتا ہے اور اس کیساتھ ساتھ ناصر بٹ سمیت دیگر اسکینڈل کے جو کردار ہیں انکی طلبی کے نوٹس بھی آئندہ 72گھنٹوں میں سامنے آجائینگے ۔ ن لیگ کے اہم رہنماؤں اور مریم نواز کو بھی اس میں بلائے جانے کی صورت میں اگر یہ نہیں آتے تو ان کیخلاف سائبر ایکٹ ،توہین عدالت کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے ۔ میاں طارق کے یہ بھی انکشافات سامنے آئے ہیں کہ اس نے ویڈیوں کس کے حوالے کی جس ن لیگی اہم شخصیت اور جس نوازشریف کے قریبی ٹرائیکا جو اس لین دین میں شامل تھے انکی گرفتاری کیلئے میاں طارق کے بیان کی روشنی میں کام شروع ہوگیا ہے ۔ میاں طارق نے ایک سے زائد ویڈیوز جو انکے حوالے کی ہیں انکی برآمدگی بھی جلد متوقع ہے ۔


 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
67454334_1343916665775203_3148903192012521472_n.png
 

ranaji

President (40k+ posts)
Iss jaali ranay aur asli Kanjar Gushti ke Bachay Munshyat Frosh Snaa naay aik Ahsan kiyaa iss qoum prr wrna iskaay iss inkshaaf saay pehlay pakistan ke log Nawaz Sharif Butt ke Khandan ko boht sharif samjhtay thaay , yeh Snaa Kanjar Munshyat Frosh Gushti zada hi Thaa jiss naay btaayaa thaa ke Nawaz Sharif Butt Ke ghrr mai bdkaari aur Hram kari hoti hai jiss mai Gashti Frari uski maa aur Hram kaa Nutfaa Laanti Khanzeer Safdarr chowkidaar apni maa jaisi Saas Ke sath Monh kaalaa krtaa hai aur teeno bdkaar Hram kaar double shiftain lagataay hain , wrnaa iss saay pehlaay kisi ko Nawaz Sharif Butt ke ghrr mai honay wali Hram kari uski biwi Baiti aur Damad ki ghaleez naapaak aur shaitani harkton kaa maloom naa thaa , aur aggr yeh khabbr yaa inkshaaf ghalatt hotaa to Jaali Rana Asli Kanjar Gushti kaa Bacha Model Town ke Shaheedon kaa Qatil Jail mai hotta Laikin kyonkej Khabbrr bilkul sach thi iss wastay iss Munashyat Frosh Gushti zaday Jali Ranay Sana Kanjar ko Punjab kaa Wazeer qanoon bnaa diyaa
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Wonder who the famous jihala lawyer middle man is.. Not khosa....
So with the arrest of this goon pimp, begum Duffer pawn has officially opened pandora's box. Dementors are coming. So she's running for the hills, calling it country wide protest rallies?! Goon league has probably woken up and is in the process of smelling its derriere which is on fire. Doesn't matter which order is followed to catch them, it's the same carcass in the end.
images

man-dressed-as-the-ravana-a-ten-headed-king-of-demons-in-hindu-mythology-in-a-traditional-festival-thrippunithura-cochin-kerala-XEEBHC.jpg
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Hamid meer -- aik badmaash or blaikmailer pakRa gia -
-- tumhari ihtijaji press conference to banti hey -- ya indian tv or voa pe beeper le kar rona dhona hey.
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جب یہ وڈیو بنی تب نواز شریف جلاوطن تھا اس کا اس جج کے سامنے کوئی کیس نہیں لگا ہوا تھا سولہ سال پہلے نواز شریف کو کیا ضرورت تھی اس کی وڈیو بنانے کی؟؟ سولہ سال پہلے یہ وڈیو بنی تو یہ جج تب سے بلیک مل ہورہا ہوگا، اس کو سولہ سال سے کون بلیک میل کررہا تھا اس کی ناصر بٹ کے ساتھ وڈیو کے مطابق اسے نواز شریف کے خلاف بلیک میل کیا گیا اور بیان حلفی کے مطابق اس وڈیو کو دکھا کر ناصر بٹ نے بلیک میل کیا ،
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
I have full confidence in Naani Safdar's leadership! She won't sit in peace until PMLN is fully destroyed! Thanks to her brilliant strategy, now IHC and LHC judges would even stop taking bribes to save her ass!! ? ? ?
You just nailed it right, bro. Can't agree more than this. I am simply loving it.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
جب یہ وڈیو بنی تب نواز شریف جلاوطن تھا اس کا اس جج کے سامنے کوئی کیس نہیں لگا ہوا تھا سولہ سال پہلے نواز شریف کو کیا ضرورت تھی اس کی وڈیو بنانے کی؟؟ سولہ سال پہلے یہ وڈیو بنی تو یہ جج تب سے بلیک مل ہورہا ہوگا، اس کو سولہ سال سے کون بلیک میل کررہا تھا اس کی ناصر بٹ کے ساتھ وڈیو کے مطابق اسے نواز شریف کے خلاف بلیک میل کیا گیا اور بیان حلفی کے مطابق اس وڈیو کو دکھا کر ناصر بٹ نے بلیک میل کیا ،
بھائی اس کے کارندے پاکستان میں ھی موجود تھے اور ان کا کام دھندہ ھی لوگوں کی کمزوریاں پکڑنا ان کو پارٹیوں میں لے کر جانا اور پھر ان کی کمزوریاں کا ریکارڈ بنانا اور پھر اس ریکارڈ کے زریعے سے ان لوگوں کو بلیک میل کر نا اور اس طرح سے یہ سیسیلین مافیاز اپنے کام نکالتے رہتے تھے۔ آپ کن چکروں میں گم ہو یہ خاندان جن لوگوں کو رشواتیں دیتا رہا ھے ان لوگوں سے بھی تمام الیکشنز میں پیپلز پارٹی کے خلاف رزلٹس تبدیل کراتے رھے ھونگے جج صاحبان نے ایسے ھی تو نہیں اس خاندان کو سیسیلین مافیاز سے تشبیہ دی ھے
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Imagine NS was privy to so many state secrets and state files on all And sundry..... If they can stoop this low on national TV then they can blackmail anyone and anybody ..... Also Maryam used to sit in official meetings and used to meet ambassadors.....This ‘hukmaraan Khandaan’ is highly poisonous for our future gens.....
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Imagine NS was privy to so many state secrets and state files on all And sundry..... If they can stoop this low on national TV then they can blackmail anyone and anybody ..... Also Maryam used to sit in official meetings and used to meet ambassadors.....This ‘hukmaraan Khandaan’ is highly poisonous for our future gens.....
یہ کھوتا پٹواری خاندان اگر پاکستان پر مسلط نہ ھوتا تو آج ک پاکستان کے اتنے برے حالات نہ ھو تے لیکن ایک فائدہ یہ ھوا ھے اس قوم اور ریاست کو کہ اللہ تعالیٰ نے جگا دیا ھے کرپٹ مافیاز کے خلاف ۔
 

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)
Imagine NS was privy to so many state secrets and state files on all And sundry..... If they can stoop this low on national TV then they can blackmail anyone and anybody ..... Also Maryam used to sit in official meetings and used to meet ambassadors.....This ‘hukmaraan Khandaan’ is highly poisonous for our future gens.....
Preshan mut hon...you are in safe hands now... ?