Judge video scandal: Clip of Mian Tariq threatening people viral on social media

rmunir

Minister (2k+ posts)
ویڈیو سے صاف ظاہر ہے کہ ویڈیو بنانے والا شخص وہ ہے جس کو دھمکایا جارہا ہے۔ ویڈیو تو پھر اسی شخص نے ریلیز کی ہوگی۔ ایف آئی اے اگر اس کے دفتر اور گھر پر اگر ریڈ بھی کیا تو پھر بھی یہ ویڈیو ایف آئی اے والوں کو نا ملتی۔ اور سی سی ٹی وی ویڈیو تو یہ لگتی نہیں ہے کہ اس شخص کے سی سی ٹی وی سے ایف آئی اے نے اخذ کی ہو؟؟؟؟
Waise yeh video kise release hoi ? Oh FIA raided him . Basically Government releasing videos
 

Doctor sb

MPA (400+ posts)
میاں طارق نے ویڈیوز بناکر کروڑوں چھاپے ہوں گے - اگر مقدمے کی کاروائی میں آسانی چاہتا ہے تو نسخہ کیمیا عرض کیے دیتا ہوں- پہلی ہی فرصت میں کوئی بڑا وکیل کرے - کھوسہ، فاروق نائیک، سلمان اکرم راجہ، کامران مرتضیٰ ، اکرم شیخ یا اسی قبیل کے کسی وکیل کو ہائر کرے تو پھر دیکھے کہاں تک معاملات پہنچتے ہیں- اگر پھر بھی سزا ہوکر جیل ہوتی ہے تو نو ٹینشن- مال لگاۓ تو جیل میں اے سی، ٹی وی،آرام دہ بیڈ، کھانے کو باہر سے بہترین کھانے ، پینے کو شہد وزیتون کا وافر تیل بآسانی دستیاب- بات صرف پیسے لگانے کی ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Waise yeh video kise release hoi ? Oh FIA raided him . Basically Government releasing videos
نہیں خفیہ ویڈیوز بنانے کا حق صرف نوروں کو اور ریلیز کرنے کا حق صرف مریم صفدر کو ہے
حکومت کو لوگوں کو کرمنلز کا چہرہ بےنقاب کرنے کا حق ہے نہ اداروں کو .سب کے ہاتھ گاڈفادر مافیا کے سامنے بندھے ہونے چاہئے.میا ں طارق کی ویڈیو سے بہت تکلیف پہنچی .اس کے ساتھ تو مکافات عمل ہو رہا ہے
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Karma's a b!tch. Mukafat-e-ammal in action. All these powerful criminals should be behind bars for a long time.
 

raqeebroosia2

Politcal Worker (100+ posts)
Waise yeh video kise release hoi ? Oh FIA raided him . Basically Government releasing videos
Sir, You are a little slow. It's a video made by a client, you can see its likely a mobile being held by the client demanding his money back. Likelyhood is high that after the arrest he saw the news and gave it to the media.
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Iss ke chitrol ke video bana ker rel3ase ke jaiee... sath me marium baji ke videos bhee release ke jainee
 
Sponsored Link

Featured Discussions