لاہور: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ میں غلطی سے سرحد پار کرنے والے بھارتی قیدیوں سے متعلق کیس میں جسٹس عظمت سعید نے وفاقی وزیر اور سیکرٹری اطلاعات کے رویئے پر برہمی کا اظہار کیا اور ریمارکس دیئے کہ فواد چودھری کو بتا دیں عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا انجام کیا ہوگا۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں غلطی سے سرحد پار کرنے والے بھارتی قیدیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید نے استفسار کیا عدالتی حکم کے باوجود اشتہار کیوں جاری نہیں کیا گیا ؟ فواد چودھری اور سیکرٹری اطلاعات خود کو قانون سے بڑا سمجھتے ہیں ؟ وزارت اطلاعات والے غلط فہمی کا شکار ہوچکے ہیں، فواد چودھری کو بتا دیں عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا انجام کیا ہوگا، غلط فہمی ایسے دور کریں گے دوبارہ حکم عدولی کا سوچیں گے بھی نہیں۔
سپریم کورٹ نے سیکرٹری اطلاعات کو پیش نہ ہونے پر ہتھکڑیاں لگا کر لانے کی ہدایت کر دی
http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/478789_1#.XGjYibhS_IUسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں غلطی سے سرحد پار کرنے والے بھارتی قیدیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید نے استفسار کیا عدالتی حکم کے باوجود اشتہار کیوں جاری نہیں کیا گیا ؟ فواد چودھری اور سیکرٹری اطلاعات خود کو قانون سے بڑا سمجھتے ہیں ؟ وزارت اطلاعات والے غلط فہمی کا شکار ہوچکے ہیں، فواد چودھری کو بتا دیں عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا انجام کیا ہوگا، غلط فہمی ایسے دور کریں گے دوبارہ حکم عدولی کا سوچیں گے بھی نہیں۔
سپریم کورٹ نے سیکرٹری اطلاعات کو پیش نہ ہونے پر ہتھکڑیاں لگا کر لانے کی ہدایت کر دی
ISLAMABAD (Dunya News) – In a case pertaining to inadvertently border crossing of Indian prisoners, the Supreme Court of Pakistan (SCP) severely lamented on the attitude of Federal Information Minister Fawad Chaudhary and information secretary after observing that the court’s directives were not followed in the case.
During a case hearing at the apex court s registry in Lahore, Justice Sheikh Azmat Saeed inquired “Why advertisement was not issued despite the orders of the court?”
“Do Fawad Chaudhary and information secretary consider themselves above the law?” Justice Saeed remarked, adding that officials of information ministry might have certain misconceptions and they should be informed about consequences for not complying with the orders of the court.
“Their misconception will be removed in such a way that they will not even think of defying court’s orders,” he went on to say.
Subsequently, the court ordered to produce the information secretary on the next hearing of the case in handcuffs.
https://dunyanews.tv/en/Pakistan/478792-Judge-grills-Fawad-Chaudhary-over-defying-court-orders