Journalist dares to correct Bilawal Zardari's flawed Urdu on his face - Must Watch

tipupk

Minister (2k+ posts)
مجھے تو حیرانگی ہے پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرینز پر جو اپنے اپنے علاقوں میں پھنے خان بنے پھرتے ہیں لیکن بلو رانی جیسی مخلوق کو اپنا لیڈر مانتے ہیں. لعنت
 

Danish99

Senator (1k+ posts)
مجھے تو حیرانگی ہے پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرینز پر جو اپنے اپنے علاقوں میں پھنے خان بنے پھرتے ہیں لیکن بلو رانی جیسی مخلوق کو اپنا لیڈر مانتے ہیں. لعنت
I THINK BALAWAL IS THE ONLY MAN WHO CAN DARE TO SPEAK AGAINST MIGHTY ESTABLISHMENT.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو حیرانگی ہے پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرینز پر جو اپنے اپنے علاقوں میں پھنے خان بنے پھرتے ہیں لیکن بلو رانی جیسی مخلوق کو اپنا لیڈر مانتے ہیں. لعنت
ہنسی کیسے دباتے ہیں اس لٹک جھٹک نزاکت پر یہ ان کی ہمت ہے
جب ایک مرد بنا کر پیش کیا جانے والا لیڈر مؤنث بنا ہوتا ہے
ایسی چیزیں فلموں میں سن کر لوٹ پوٹ ہونے والی قوم کے لئے ایسا لیڈر تیار ہو رہا ہے ٹوٹل تفریح
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
I THINK BALAWAL IS THE ONLY MAN WHO CAN DARE TO SPEAK AGAINST MIGHTY ESTABLISHMENT.

اس بیچارے کو شائد یہ نہیں معلوم کہ اسکے نانا جنرل کو ڈیڈی بلاتا، اور اسکی ماں نے اسکے باپ کے لیے ایک دوسرے جنرل سے این آر او کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر کبھی اسے حکومت میں آنا ہوا تو یہ پھر فوجیوں کے پیروں میں پڑے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن چونکہ اسے حکومت ملنی نہیں اسلیے یہ جتنا بکواس کرنا چاہے کر سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کرے۔ اس جوکر کوئی سیریس نہیں لیتا۔
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
i feel sorry for senior leadership of ppp who says this defected son of zardari a leader ,whatever he says in the assembly or outside he himself don't know what he said.