joining back the action after one year break :)

xshadow

Minister (2k+ posts)
مجھے لگتا ہے کہ یہ نواز شریف کو گالیاں پڑوانے کے لیے پوسٹ کی گئی ہے۔
 

Resilient

Minister (2k+ posts)

رزق حلال کھانے والا کبھی بھی نوازشریف کو سپورٹ نہیں کر سکتا

تم خدا لگے ہوۓ ہو جو دوسروں کے ایمان پر تبصرہ کرتے ہو؟؟

میں نواز شریف کو سپورٹ کرتا ہوں بتاؤ میں کون سا حرام کھاتا ہوں؟؟ قسم کھاؤ کہ اگر میں نواز شریف کو سپورٹ کرنے پر روپیہ کا فائدہ بھی لیتا ہوں تو مجھے موت آجائے اگر تم جھوٹ بول رہے ہو تو تمھارے ماں باپ مر جائیں ، بولو آمین
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
تم خدا لگے ہوۓ ہو جو دوسروں کے ایمان پر تبصرہ کرتے ہو؟؟

میں نواز شریف کو سپورٹ کرتا ہوں بتاؤ میں کون سا حرام کھاتا ہوں؟؟ قسم کھاؤ کہ اگر میں نواز شریف کو سپورٹ کرنے پر روپیہ کا فائدہ بھی لیتا ہوں تو مجھے موت آجائے اگر تم جھوٹ بول رہے ہو تو تمھارے ماں باپ مر جائیں ، بولو آمین

تم اللہ کو حاضر ناظر جان کر بتاؤ کہ نوازشریف نے کرپشن نہیں کی؟ کیا نوازشریف لندن جھوٹ بول کر نہیں بھاگا۔

اگر ان حقائق کے باوجود تم نوازشریف کے حامی ہو تو تم حرامی ہو۔ میں تمہارے ماں باپ کے مرنے کی بددعا نہیں دوں گا بس اللہ سے دعا کروں گا کہ تمہیں ہدایت دے
 

Resilient

Minister (2k+ posts)

تم اللہ کو حاضر ناظر جان کر بتاؤ کہ نوازشریف نے کرپشن نہیں کی؟ کیا نوازشریف لندن جھوٹ بول کر نہیں بھاگا۔

اگر ان حقائق کے باوجود تم نوازشریف کے حامی ہو تو تم حرامی ہو۔ میں تمہارے ماں باپ کے مرنے کی بددعا نہیں دوں گا بس اللہ سے دعا کروں گا کہ تمہیں ہدایت دے
تم اللہ کو حاضر ناظر جان کر بتاؤ کہ عمران خان نے کبھی پارٹی یا ہسپتال کا چندہ کھا کر , لوگوں سے مالی فوائد کے بدلے میں عہدے دے کر کرپشن نہیں کی؟ کیا عدالت میں کبھی عمران خان نے جھوٹ نہیں بولا ۔

اگر ان حقائق کے باوجود تم عمران خان کے حامی ہو تو تم حرامی ہو۔ میں تمہارے ماں باپ کے مرنے کی بددعا نہیں دوں گا بس اللہ سے دعا کروں گا کہ تمہیں ہدایت دے
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
Hi friends...

I have been away for almost a year...

looking forward to the fun discussions again ?
سال گُزرے کے بعد بھی نواز۰شریف

واہ

دال گُزر گیا دوائی لینے کے لیے جانے والا واپس نہ آیا۔

مگر بھنگڑے ڈالنے والے آج بھی حاضر ہیں۔