sangeen
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/c38f80Q.jpg
Last edited by a moderator:
corruption ka sahulatkaar he ye javed gujjar............ isko inqilaab sirf doosrey mulkon main nazar aata he aur jab apney mulk ki baat aati he to kabootar ki tarah aankhen band kar leta he......
کرپشن کرنے والے کرپشن کرتے وقت ان کا حصہ دینے کو بھی کرپشن کرتے ہیں ملک ریاض نے ہزاروں ارب اس لئے ہی تو لوٹے وہ زرداری کو اربوں کے ہاوس بنا کر دے یا جیدے کو چند ٹکے جو بھی اس کو چاہئے وہ اسے خرید سکےاس خبیث انسان پر اتنا غصہ آرہا ہے.... اس چنگڑ کو پی پی اور نون لیگ کی طلسم ہوشربا کرپشن نظر نہیں آتی؟؟؟؟ یہ آج بھی اپنے آقا نواز چور کی نمک کا حق ادا کر رہا ہے.... تف ہے اس کے خبیث وجود پر.... اس کو پاکستانی قوم کی بعد دوعہ لگے گی... یہ مال اور شہرت اس کے لئے وبال بنے گا، اس کی اولاد پا الله اس کو ذلیل کریگا