Javed Chaudhary in action after Sohail Warraich and Ammar Masood - Demands removal of PM Imran Khan

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


جس روز انہیں چھیچھڑے زیادہ مل جاتے ہیں تو انہیں کھا پی کر اس رات انہیں خواب میں چھیچھڑوں کی اگلی قسط کی نوید سنا دی جاتی ہے اور یہ صبح سویرے گلی کے بھونکنے والے پاگل کتوں کی موسیقی میں کالم لکھ مارتے ہیں

لخ دی لعنت ایناں منحوساں تے
 

Phantu

MPA (400+ posts)
Minus-Imran Khan:
Amar Massod, Javed Chaoudhry etc. and Dr. Shahid Masood, Haqeeqt TV, Anchor Imran Khan, Sabir Shakir promoting DEAL-Mantra for Shreefs?????
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Sabir Shakir and anchorman Imran Khan should not fall into this propaganda trap.
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Ammar masood or Sohail Warriach are not lethal.

This jaida is lethal because he uses religion to cover crimes of Shareeds. Prime example is when he claimed that hussain nawaz is always in wuddu. Never in his life he was without wuddu

Jaida type people use religion to protect criminals like gaindqa
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
کسی کھوتی ماتا کے کتا بچے. بس تاریخ میں ان کا یہی مقام ہے. اگر شیشہ دیکھیں تو خود بھی اس بات کو مانیں
 

Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)


جس روز انہیں چھیچھڑے زیادہ مل جاتے ہیں تو انہیں کھا پی کر اس رات انہیں خواب میں چھیچھڑوں کی اگلی قسط کی نوید سنا دی جاتی ہے اور یہ صبح سویرے گلی کے بھونکنے والے پاگل کتوں کی موسیقی میں کالم لکھ مارتے ہیں

لخ دی لعنت ایناں منحوساں تے
Oh Adam accountability of these presstitutes is on the way. Judgement Day Approaches the tribe of Lucifer.

*مہیش بھٹ ایک ہندو ہیں*
لیکن جو باتیں وہ کر گئے ہیں. ایسی ہمت و جرآت کسی مسلمان میں بهی نہیں ہو گی چند منٹ کی ویڈیو دیکھیں بهی اور شئیر بهی کریں

 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
سال2016 کے بعد جب میڈیا کو اندازہ ہو گیا کہ اب عمران خان کو گورنمنٹ بنانے سے کوئی روک نہیں سکتا ا اب جنرل کیانی ، جنرل جیلانی اور افتخار چودھری جیسے لوگ بھی نہیں رھے جن کی مدد سے کرپٹ خاندانوں کا ٹولہ حکومتوں میں آتا رہا۔ یہ صورت حال دیکھ کر میڈیا کے لوگوں نے پلین کے مطابق اپنے آپ کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ایک عمران خان کا حمایتی بن گیا اور ایک مخالفت میں چلا گیا اور آج جب عمران خان ملک کو صحیح سمت میں لانے کی کوشش کر رہا ھے وہی عمران خان کے حمایتی میڈیا والے وقفے وقفے سے عمران خان کو فیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لوگ میڈیا والوں کی باتوں پر جلدی یقین کرتے ھیں کیونکہ لوگ تو کہیں گے کہ یہ اینکرز یا صحافی تو عمران خان کےحمایتی تھے اب یہ اینکرز بھی عمران خان کے مخالف ہوگئے ھیں تو ھم کیوں نہ ھوں آپ لوگ اب بہت سے ٹاک شوز میں عمران خان کے حمایتی میڈیا والے اینکرز یا صحافیوں کو دیکھیں گے جو کہ پی ٹی آئی کے حمایتی تھے وہ اس گورنمنٹ کی کامیاب پالیسیوں کا کوئی ذکر نہ کریں گے بلکہ وقفے وقفے سے پی ٹی آئی کو عوام کے سامنے فیل کرنے کی کوشش کریں گے اھستہ اھستہ سوشل میڈیا اور ٹی وی کے اینکرز اور صحافیوں کا ٹولہ جو کہ پہلے عمران خان کا حمایتی بنا ھوا تھا اور اھستہ اھستہ یہ کرپٹ مافیاز کی پالی ھوئی بلیاں تیھلوں سے طوطے کی طرح ٹیں ٹیں کر کے عمران خان کی فیل کرانے کے لئے بڑی خاموشی سے پیٹھ کے پیچھے سے وار کر رھے ھیں تاکہ عوام میںپی ٹی آئی غیر مقبول ھو جائے۔
آپ لوگوں سے گزارش ھے عمران خان تنہا یہ کرپٹ مافیاز سے جنگ نہیں لڑ سکتا یہ جنگ آخر تک پاکستان کے مستقبل اور پاکستان کی فیوچر کی جنریشن کے لئے ھے میڈیا کے پروپیگینڈا وں سے نہ ھم نے مایوس ہونا ھے اور نہ لوگوں کو مایوس ہونے دینا ھے پاکستان میں یہ نام نہاد میڈیا کے بنیفیشریز کی مثال پانڈے کلی کرا لو یا پیسہ پھینک تماشا دیکھ کی رہ گئی ھے پاکستان ترقی کی طرف گامزن ھے جو کہ ان حرام خور لفافہ صحافیوں کو نظر نہیں آرہی ھے ایسی لیئے یہ میڈیا والوں سے برداشت نہیں ھو رہا ھے یہ لوگ جانتے ہیں کہ آگر عمران خان نے 5سال مکمل کرلئے تو ملک میں ان میڈیا کے لوگوں کا جھوٹ ،بلیک میلنگ ھمیشہ کے لئے ختم ھو جائے گی۔ انشاء اللہ
 

Jurist

Politcal Worker (100+ posts)


جس روز انہیں چھیچھڑے زیادہ مل جاتے ہیں تو انہیں کھا پی کر اس رات انہیں خواب میں چھیچھڑوں کی اگلی قسط کی نوید سنا دی جاتی ہے اور یہ صبح سویرے گلی کے بھونکنے والے پاگل کتوں کی موسیقی میں کالم لکھ مارتے ہیں

لخ دی لعنت ایناں منحوساں تے

These three rundiaas should go to kotluput and keep licking Nawaz's dirty azz
Perhaps no one has taken notice that Sohail Warraich also writes ghost columns in BBC undername of Asma Sherazi which always reflects loyalty towards Shareefs. So add Asma Sherazi in the list too......
 

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
This warrich Tagga is such an idiot,how can he be a journalist. If he is a journalist then Iam Einstein??.

Ainstien

Fawad.jpg