Jaranwala - Civil judge injured as lawyer smashes chair on his head

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)



https://twitter.com/x/status/1121343845919330305

جڑانوالہ کی مقامی عدالت میں دوران بحث معمولی تلخ کلامی پر وکیل نے کرسی مار کر جج کا سر پھاڑ دیا۔

ایک کیس کی سماعت کے دوران معمولی تلخ کلامی پر عدالت میں وکیل نے کرسی مار کر سینئر سول جج خالد محمود وڑائچ کا سر پھاڑ دیا، سینئر جج کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ملزم ایڈووکیٹ عمران منج کے خلاف کارروائی کے لئے میڈیکو لیگل حاصل کرلیا گیا جب کہ وکلاءگردی کےخلاف ججز نے ہڑتال کردی ہے۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ میں ریڈر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزم وکیل عمران کی گرفتاری کےلیےپولیس چھاپے مار رہی ہے۔

تحصیل بار جڑانوالہ نے وکیل عمران منج سے لا تعلقی کا اعلان کردیا ہے ، جنرل سیکرٹری بار تحصیل بار جڑانوالہ کا کہنا ہے کہ پنجاب بار کونسل سے عمران منج کی وکالت کا لائسنس منسوخ کرنے کی سفارش کی جا رہی ہے۔

 
Last edited by a moderator:

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Very good... nothing happens till these dogs attack common people... maybe now that thr own kind has been attacked, the superior judiciary will wake from thr slumber aginst these wild animals
 

ziaokara

MPA (400+ posts)
These judges are ignorant. They have no idea about law...they r money grabbers....only lawyers can take them to task ....
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
کوئی لاہور ہائی کورٹ کے ججوں کے سر پر کرسیاں دے مارے ظالم لوگ انصاف سرعام بیچ رہے ہیں
 

Notpersonal

Minister (2k+ posts)
Pakistan is a third world country when it comes to laywers professionalism, third class sub humans type of shit they are , encounter them all