Jamaat Ahle Sunnat Pakistan opposes Maulana’s Azadi March

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)

89997911_66673625.jpg


اسلام آباد:25جماعتوں کی تنظیمات اہل سنت پاکستان نےجمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کی مخالفت کر دی۔

مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جلیل شرقپوری ،صاحبزادہ حامد رضا اور پیر معصوم نقوی نے 25 اہل سنت جماعتوں کےہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں اہل سنت علماء کا کہنا تھا کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ ملکی سلامتی کے خلاف ہے،27اکتوبر کو پاکستان بنانے والے علماء مشائخ کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں،پاکستان کی داخلی اور خارجی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں،نازک مرحلے پر آزادی مارچ سے انتشار اور فرقہ واریت پھیلے گی۔ صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ مدارس اہل سنت سیاسی مقاصد کےلئے استعمال نہیں ہوں گے، وزیر اعظم کا مدارس ریفارمز پر تحفظات دور کرنے کا اعلان خوش آئند ہے، 26 اکتوبر کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں استحکام پاکستان کا اعلان کرتےہیں۔ میاں جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ مدارس اہل سنت قطعا آزادی مارچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔

واضح رہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو حکومت مخالف
آزادی مارچ اور دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے ۔ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بھی مولانا فضل الرحمان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔



 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
The Deobandis represent less than 20% of Pakistanis.Secondly fake molvi Fazlu has never gets more than 2% of total votes.How can he be allowed to take the whole country hostage?.
 
Last edited:

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
The Deibabdis represent less than 20% of Pakistanis.Secondly fake molvi Fazlu has never gets more than 2% of total votes.How can he be allowed to take the whole country hostage?.
دیوبندی 5 پرسنٹ سے زیادہ نہیں ۔اور مولوی ڈیزل منافق کے فالور اس میں ڈیڑہ پرسنٹ بھی نہیں ھیں ۔
 

pkuser2k12

Senator (1k+ posts)
No need for them..........diesel is enough

مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جلیل شرقپوری ،صاحبزادہ حامد رضا اور پیر معصوم نقوی نے 25 اہل سنت جماعتوں کےہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں اہل سنت علماء کا کہنا تھا کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ ملکی سلامتی کے خلاف ہے،
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
I wonder where were they when Imran Khan was doing dharnas and locking down Islamabad?

Ajaab halat hain mulk may. Pata nahi kya ho raha hai
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
I wonder where were they when Imran Khan was doing dharnas and locking down Islamabad?

Ajaab halat hain mulk may. Pata nahi kya ho raha hai
Ahle sunnat has always played into the hands of establishment۔ This press conference was unnecessary as they had nothing to do with the azadi march.

It is obvious who told them to do this press conference