Jalal mai Aaya To Sathi Sub Ko Bhasam Ker Dein Ge. Altaf Hussain - Tumm hee kahoo keh yeh andaze guf

Scorpion

Banned
Have someone read the story of Three Little Pigs . . . . Altaf is one of them . . . . Waisay bara share banta hai or bhariay ka aagay is ki S h i t nikal jaati hai . . . .
 

Ammad Hafeez

Minister (2k+ posts)
Iss bayan ko kia samjha jaay?

news-05.gif


http://ummat.com.pk/2011/07/21/news.php?p=news-05.gif

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Scorpion

Banned

کیا آپ لوگوں کا قرآن پر ایمان نہیں ہے؟ یہ قرآن کہتا ہے کہ کوئی فاسق و فاجر اگر کوئی خبر لائے تو اس کی تحقیق کر لو۔

مگر قرآن کی مخالفت میں ہر دفعہ آپ امت کذاب کے ہر ہر جھوٹ پر وجد میں آ کر آمنا صدقنا کہنے لگتے ہیں۔

Bibi Altaf tu wo nabi hai jis par aap Eeman rakhti hain or Quran ki batain phir karti hain . . . . MQM walo ko Allah Rasool (SAW) ka itna khouf nahi jitna is Altaf ka hai . . . .
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh tu ik bhana hai androne khana yeh dhamki dey rha hai k ager kuch hoa tu Jla Ker Bhasam ker dey gey.

Khuda k ley Ab jaag jao is k phly k Hamesha k ley sula dey jao. Is ko ar is jasy kise ko b Allah pak ki zat ka khof ho tu aisy bat nhi ker skta, yeh sra sir TAKBUR ki nishanee hai ar Takbur krny waly ka sir hamesha neecha hi rhta hai. Kise aik mazllom ki Aah tu rnag lay gi Inshallah.
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

es program k start main he Mafia King Ki ya baat sunwaee gaee hai

?? ????? ?? ?? ??? ????? ?? ?????? ?? ???? ??? ???? ?? ??? ??? ???

??? ??? ????? ??? ??? ?? ?? ????? ???? ?? ???? ???? ???? ????? ??? ?? ??? ????? ???? ??? ??? ??? ?? "???? ?? ?????? ?? ??? ???????"?

???? ??? ????? ?? ??????? ?? ?? ?? ???? ??? ?? ????? ?? ?? ???? ??? ???? ?????? ?? ???? ?? ?? ?? ?????? ?? ???? ??? ????? ?? ??? ???? ? ???? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ???? ??? ?????? ??? ????? ??? ???


??? ??? ????? ?? ????? ??? ??? ????? ???? ??? ??? 300 ?? ???? ????? ?? ??????? ?? ????? ???? ?? ?? ??? ??? ?????? ?? ????? ??? ?????? ?? ???? ????? ???? ????? ?? ??? ?? ?????? ?? ?????? ???? ??? ??? ??????? ????? ??? ??? ??? ???? ???? ??? ????? ?? ????? ?? ???? ??? ????? ??? ???? ?? ??? ?? ?????? ?? ?? ??? ???? ?? ???? ????? ???? ??? ????? ???? ????? ?? ????? ?? ??? ?? ??? ?? ????? ?? ??? ??? ?? ?? ??? ??? ?? ??? ??? ??? ????? ???? ????? ????? ?? ??? ?? ?? ?? ?????? ?? ??? ???? ?? ?? ??? ??? ????? ???

????? ?? ?? ????? ?? ?????? ?? ?? ??? ????? ???? ?????? ??? ?????? ?? ???? ??? ???? ?? ??? ?? ??? ?? ????? ???? ??????? ??? ?????? ???

 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

اس ویڈیو نے تو امت اخبار کی منافقت کو پوری طرح کھول کر رکھ دیا ہے۔

کیا اسی ویڈیو کلپ میں آپ کو الطاف حسین کا اگلا فقرہ نہیں سنایا پڑا جس میں الطاف حسین کہہ رہے ہیں کہ "۔۔۔۔ ان نفرتوں کو ختم کریں۔۔۔

تمام اہل انصاف سے درخواست ہے کہ وہ بذات خود اس ویڈیو کو سن لیں، اور انکی اندازہ ہو جائے گا کہ یہ مکاروں کا مکار امت اخبار کس طرح سیاق و سباق سے بات کو باہر نکال کر اپنا زہر معاشرے میں پھیلا رہا ہے۔


ذرا خود سوچئے کہ کراچی میں صرف پچھلے ڈیڑھ برس میں 300 سے زائد متحدہ کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کر دی گئی ہے۔ پہاڑوں پر بنائے گئے مورچوں سے نیچے موجود شہری آبادی پر کھل کر گولیوں کی بوچھاڑ جاری ہے، لوگ انتہائی مشتعل اور غصے میں ہیں، ایسے میں لوگوں کے جذبات کو قابو میں رکھنا بہت مشکل ہے اور وہ انتقام کی آگ میں جلنے کو تیار بیٹھے ہیں۔ اگر الطاف حسین حکومت کو تنبیہ کر رہا ہے اور ان نتائج سے ڈرا رہا ہے تو کیا برا کر رہا ہے؟ اگر الطاف حسین انہیں نصیحت کر رہا ہے کہ ان نفرتوں کو ختم کریں تو اس میں کیا برائی ہے؟

افسوس کہ آپ لوگوں کی نفرتوں نے ہی امت اخبار جیسے کذابوں اور مکاروں کو ہیرو بنا رکھا ہے اور اس لیے یہ اخبار فتنہ پھیلانے میں کامیاب ہے۔


Nafraton Ko Khatam Karain

You should ask him why people hate you
and then he is practically doing that
by killing everyone who hates him

Agar Ham Tumhain Dosra Link Provide Karain
Tou Thooka Kaisay Chato Gi...
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Arey Geo G... Kiun Bail k aagay been baja rahay ho,, In k brain wash ker diay gay hein,,, TTP walay shalwar qameez walay dehshat gard hein aur ye pent shirt walay,,

BB Mehwish aap thooka na chantein,, sirf aik baat ka simply jawab de dein,,,

Siasat.pk per jitne users hein un sab ke majoodgi main gawah banatay howay aur ALLAH ko hazir o nazir mantay howay ye gawahi de dein, k ALTAF HUSSAIN ne aaj tak kisi b pakistani ka qatal nahi kerwaya, ya MQM ne kabhi kisi pakistani citizen ka qatal nahi keeya,,, Bhatta nahi lia,, kisi per torture nahi keeya,,
Kya aap Altaf aur MQM ke balbotay per gawahi de sakti hein? agar aap k nazdeek wo acha hai sacha hai aur be qasoor hai, aur uss ka daman her jurm se pak hai,,,
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Arey Geo G... Kiun Bail k aagay been baja rahay ho,, In k brain wash ker diay gay hein,,, TTP walay shalwar qameez walay dehshat gard hein aur ye pent shirt walay,,

BB Mehwish aap thooka na chantein,, sirf aik baat ka simply jawab de dein,,,

Siasat.pk per jitne users hein un sab ke majoodgi main gawah banatay howay aur ALLAH ko hazir o nazir mantay howay ye gawahi de dein, k ALTAF HUSSAIN ne aaj tak kisi b pakistani ka qatal nahi kerwaya, ya MQM ne kabhi kisi pakistani citizen ka qatal nahi keeya,,, Bhatta nahi lia,, kisi per torture nahi keeya,,
Kya aap Altaf aur MQM ke balbotay per gawahi de sakti hein? agar aap k nazdeek wo acha hai sacha hai aur be qasoor hai, aur uss ka daman her jurm se pak hai,,,

محترم ینگ بلڈ صاحب،۔

آپ میرے مراسلوں کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں میں نے آج تک کسی کو کلین چٹ نہیں دی ہے بشمول ایم کیو ایم کے۔

ان مسائل کو حل کرنے کے متعلق میرا مؤقف الگ ہے اور میں چیزوں کا اس نظر سے نہیں دیکھتی جس نظر سے آپ دیکھ رہے ہیں۔

میرے نزدیک جب لڑائی دو بڑے بڑے گروہوں کے درمیان چھڑتی ہے، تو پھر اس لڑائی کا فیصلہ عدالتوں میں نہیں ہوتا، بلکہ اسکا اسلامی حل یہ ہے کہ ان دو بڑے گروہوں میں "معاہدوں" کی بنیاد پر امن قائم کیا جائے۔

قرآن کہتا ہے کہ جب مسلمانوں کے دو گروہوں میں لڑائی ہو جائے تو ان میں صلح کروا دو۔ لیکن اگر ان میں سے ایک گروہ نہ مانے تو پھر واجب ہے کہ مظلوم کا ساتھ دیا جائے۔

جنگ جمل میں دو مسلمان گروہ آمنے سامنے آئے۔ مگر مغلوب ہونے والے گروہ کو پناہ دے دی گئی۔

جنگ صفین میں بھی دو مسلمان گروہوں میں لڑائی ہوئی۔

مگر امام حسن (علی ابن ابی طالب کے فرزند) نے پچھلی زیادتیں اور قتل و غارت کو نظر انداز کرتے ہوئے صلح کر لی۔ اس "معاہدے" یا صلح کے بعد پچھلے ہونے والے تمام خون کو معاف کرنا پڑا۔

مشرقی پاکستان میں جب دو بڑے گروہوں میں لڑائی چھڑ چکی تھی تو اسکا حل بھی صلح کرنا تھا، اور یہ ممکن نہ تھا کہ ان لاکھوں بنگالیوں کو عدالت میں پیش کر کے ان پر بغاوت کا الزام لگا کر انہیں قتل کر دیا جاتا۔

ہو سکتا ہے کہ آپ ابھی تک مجھ سے متفق نہ ہوں۔ چنانچہ اب میں آپ کو دعوت دیتی ہوں کہ آپ اپنے سلوک پر نظر ڈالیں۔

بلوچستان میں عمران خان کا کہنا ہے کہ پچھلے ہونے والے تمام تر فساد اور قتل و غارت کو بھول جاؤ اور بلوچ علیحدگی پسندوں سے صلح کر لو۔ کیا آپ عمران خان کی اس بات سے متفق ہیں یا پھر عمران خان کے ساتھ وہی سلوک کریں گے جو ہمارے ساتھ اس موضوع پر آپ کرتے ہیں؟

اور طالبان نے ہزاروں لاکھوں معصوموں کو قتل اور ذبح کر ڈالا۔ بیسیوں کراچی مل کر بھی اتنا قتل و غارت نہیں کر پائیں گے جتنا کہ اکیلا ان طالبان نے خود کش حملوں کے تحت کیا ہے۔

مگر طالبان کے اس عظیم فتنے کے باوجود آج عمران خان انہیں "طالبان ہمارے بھائی" کہتا ہوا انہیں گلے لگانے کے لیے تیار ہے، ان کے پچھلے تمام تر خون خرابے کو نظر انداز کرنے کے لیے تیار ہے۔ مذہبی جماعتیں بھی اس کام میں بعینیہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور اس وقت یہ قرآن کی اسی آیت کا حوالہ دے رہے ہوتے ہیں کہ مسلمانوں کے دو گروہ لڑ پڑیں تو ان میں صلح کروا دو۔ (میں طالبان کے مسئلے پر تفصیلا کہیں اور عرض کر چکی ہوں کہ سوات میں طالبان نے وعدہ شکنی کی اور اپنے فتنے و فساد سے باز نہ آئے اور انکے لیے قرآنی حکم یہ ہے کہ فتنہ کے خلاف جہاد کرو تاوقتیکہ وہ مکمل طور پر نیست و نابود ہو جائے یا پھر اپنے فتنے سے توبہ کر لے۔ مزید تفصیل کسی اور وقت سہی)۔

چنانچہ آپ میری یہ بات یاد رکھ لیں کہ کراچی میں امن و امان لانا ہے تو پھر اسکا اسکے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں ہے کہ مختلف متحارب گروہ ایک دوسرے کے ساتھ امن کا معاہدہ کرتے ہوئے پچھلے خون خرابے کو نظر انداز کریں۔

لڑائی کی ذمہ داری لڑائی شروع کرنے والے پر ہے

اہم اصول میرے نزدیک یہ ہے کہ لڑائی کی ذمہ داری پہل کرنے والے فریق پر ہے۔

کراچی کے حالات یہ تھے کہ:۔

۔۱۔ سہراب گوٹھ کا فتنہ ایم کیو ایم کے وجود سے قبل کا ہے۔ جب 1987 میں قصبہ کالونی اور علیگڑھ کالونی میں سہراب گوٹھ کے جرائم پیشہ اور اسلحے کے مافیاز نے آ کر تین سو سے زائد معصوموں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا (اور سینکڑوں ہزاروں لوگ زخمی ہوئے) تو اس وقت متحدہ کے پاس ایک پستول تک نہ ہوتا تھا۔

۔۲۔ جماعت اسلامی اور جمعیت کا جو کردار تھا وہ سب کے سامنے ہے اور انکی زیادتیاں اور مار پیٹ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔

۔۳۔ پھر پکا قلعہ آپریشن ہوتا ہے اور سینکڑوں مائیں و بچے وغیرہ تک قتل ہو جاتے ہیں۔ یہ بھی وہ وقت ہے جب ایم کیو ایم کے پاس ایک پستول تک نہ ہوتا تھا۔

۔۴۔ کراچی میں لیاری کے مجرموں اور سہراب گوٹھ کے لینڈ مافیا کا راج تھا ۔

۔۵۔ پولیس میں غیر مقامیوں کی تعداد 85 فیصد تھی اور بجائے اہلیان کراچی کو تحفظ فراہم کرنے کے، وہ الٹا انہیں نوچتی کھسوٹتی تھی۔

۔۶۔ عدالت اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں۔ یہ ادارے اہلیان کراچی کو انصاف فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوئے۔

۔۷۔ 1992 میں کراچی میں فقط اور فقط ایک فریق یعنی ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔ یہ بات انصاف کے بالکل خلاف تھی۔ اہلیان کراچی نے اسکو مہاجر کمیونٹی کے خلاف آپریشن ٹہرایا۔ اگر یہی آپریشن لیاری اور سہراب گوٹھ میں بھی ساتھ میں کیا جاتا تو یہ مسائل پیدا نہ ہوتے۔ بہرحال یہ ایک سیاسی آپریشن ثابت ہوا۔

۔۸۔ اور پھر جناح پور کا جھوٹا الزام لگا کر اور کبھی حکیم سعید کے قتل کا جھوٹا الزام لگا کر اس آپریشن کو سات سال کے طویل عرصے تک پھیلایا گیا جس میں ہزاروں معصوموں کو پکڑ کر قانونی عقوبت خانوں (پولیس تھانوں) میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اور ہزاروں ہی مہاجروں کو ماورائے عدالت قتل کروا دیا گیا۔ نو گو ایریاز کے بہانے یہ آپریشن شروع کیا گیا، مگر آخر میں ایجنسیز نے حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے ان ہی کے نو گو ایریاز بنوا دیے جہاں کوئی انکی مرضی کے بغیر داخل نہیں ہو سکتا تھا۔

۔۹۔ جن ہزاروں معصوموں کو اس آپریشن میں ماورائے عدالت قتل کیا گیا، اور اس سے کہیں بڑی تعداد کو جیلوں میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، بلکہ پوری کراچی کی مرد آبادی کو گھروں سے باہر نکال کر جس طرح لائنوں میں ہاتھ باندھ کر کھڑا کیا جاتا تھا، اسکے بعد آپ یقین رکھ سکتے ہیں کہ انتقامی کاروائی ہونی ہی ہونی ہے اور اس بے وقوفی کی وجہ سے خانہ جنگی چھڑنی ہی چھڑنی ہے۔

میں نے متحدہ کو کبھی فرشتوں کی جماعت تسلیم نہیں کیا ہے۔ مگر پھر بھی اس قتل و غارت کا ذمہ میں ان پر نہیں ڈالتی بلکہ اس فساد کی شروعات کرنے والے کوئی اور ہیں۔ جبکہ آپ لوگ میری نظر میں آج بھی ناانصافی پر قائم ہیں۔ آپ نے دیگر فریقین کے تمام تر گناہوں اور جرائم کو مکمل طور پر نظر انداز کیا ہوا ہے۔ آپ نے کبھی تسلیم نہیں کیا ہے کہ اس جنگ اور خانہ جنگی کا آغاز متحدہ نے نہیں کیا ہے بلکہ آپ نے انصاف کے تمام تر تقاضوں کو نظرانداز کرتے ہوئے سارا گناہ متحدہ کے سر ڈال دیا ہے۔

مجھے پتا ہے کہ آپ ابھی تک اس "پہل" کرنے والے فریق کی بات سے اتفاق نہیں کریں گے اور الٹا مجھ پر غصہ ہو جائیں گے کہ ایسی کوئی چیز کا وجود نہیں ہے جسے "پہل" کرنا کہا جائے۔ اس موقع پر میں آپ سے سوال کرتی ہوں کہ کیا آپ عمران خان سے متفق ہیں جب وہ طالبان کے خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کا دفاع کرتے ہوئے کہہ رہا ہوتا ہے کہ خود کش حملے ڈرونز اٹیکز کا ردعمل ہیں اور اسکی پہل امریکہ نے کی ہے؟ تو ایسا کیوں ہے کہ طالبان کے سلسلے میں آپ کو یہ پہل کرنا اور اسکا ردعمل کرنا تو سمجھ میں آتا ہے، مگر اہلیان کراچی کے سلسلے میں یہ بات نظر آنا ختم ہو جاتی ہے؟

آپ نے مجھے اللہ کا واسطہ دیتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ میں متحدہ سے انصاف کروں۔ اب میں آپ کو بھی اللہ کی قسم دیتی ہوں کہ آپ بھی متحدہ سے، اور کراچی و سندھ میں موجود دیگر فریقین سے بھی انصاف کریں، اور جس طرح آپ بلوچستان کا مسئلہ گفت و شنید سے حل کرنا چاہتے ہیں یہی مثبت رویہ آپ کو کراچی میں اپنانا ہو گا۔

اور متحدہ ثابت کر چکی ہے کہ اگر کراچی میں انصاف فراہم کیا جائے تو وہ ایک مثبت قوت بن کر پاکستان کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکتی ہے۔ مشرف صاحب کے دور میں کراچی میں ایک گولی چلائے بغیر امن و امان قائم ہو گیا تھا۔ اور شہری حکومت اس وقت جماعت اسلامی کے پاس تھی مگر پھر بھی کوئی ٹارگٹ کلنگز نہیں ہو رہی تھیں۔ بلکہ جتنا عرصہ کراچی پولیس متحدہ کے انڈر رہی، اس تمام وقت میں جماعت اسلامی ہو یا اے این پی یا پیپلز پارٹی یا سندھ قوم پرست جماعتیں، کسی کے لیڈروں پر جھوٹے مقدمات نہیں بنے، کسی کو پکڑ کر جیلوں میں بند کیا گیا اور نہ تشدد کیا گیا، اور نہ ہی ان لیڈران کی کوئی ٹارگٹ کلنگ ہوئی۔

آپ متحدہ کو کراچی میں ختم نہیں کر سکتے۔ ایک دفعہ آپ کراچی میں انصاف کر کے بھی دیکھ لیں اور اہلیان کراچی کو اپنی نمائندگی کا حق دیں اور انکے مینڈیٹ کو قبول کریں۔ انشاء اللہ پاکستان کے بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے۔


 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Jhoot aik bar phir jhoot,, ya aap ko haqaieq maloom he nahi,,,,

main aap ko batata hoo k khi main fasadaat ke buniyad kya thi,,,

Khi main aik college ker lerki bus accident main mari,, uss bus ka driver patahan nahi tha,, magar Urdu Speaking logo ne uss bus ko jala dia, aur sari zumaindari pushto speaking logo per daal de,, aur masoom pashtoon bhaio ka qatal e aam start ker dia,,, ye kese ho sakta hai k aap kisi ko bilawaja marein aur doosra uff tak na karey,,

Urdu Speaking logo ne aik road accident ko bilawaja issue banaya aur khi main KHOON KE HOLI start ke,,, aap manein ya na manein yehi haqeeqat hai,,,

2nd,,, aap kese kehti hain k aap mazloom hein,, aik taraf khi k 80% maindate ke aap dawaydaar hein, aur doosri taraf aap keh rahi hein k aap mazloom hein aur tadaad main kam hein .. :lol:

3rd,,,, Islam main sulaah uss waqt karaie jati hai, jab log apna jurm tasleem karein,, khi main hazaro log mur chukay hein, magar aaj tak kisi ne zumaindari tasleem ke?

4th... aap ne aadha such bola, poora such nahi,, aap ne kaha main ne kabhi kisi qatil k haq main nahi likha,,, kiun? Islam main hai k Jhoot ko jhoot kaho aur such ko such,, qatil ko aur zalim ka difaah na karo,, aur uss zalim aur qatil ka difaah kertey hooway jhoot na bolo... kya aap aisa nahi kerti? aap qatil ka difaah nahi kerti?

aap jo likh rahi hein ya keh rahi hein,, pehle khud sochiay k aap kya likh rahi hein, apna ihtsaab khud kijiay,,

kehne ko bohat kuch hai,,ALLAH aap ko hidayat ataa fermaey, such aur jhoot main tameez kerna sikhaey, aur jo haqeeqat hai ussey bayan kerne ke taufeeq Ameen.
 

shehreyar

MPA (400+ posts)

کیا آپ لوگوں کا قرآن پر ایمان نہیں ہے؟ یہ قرآن کہتا ہے کہ کوئی فاسق و فاجر اگر کوئی خبر لائے تو اس کی تحقیق کر لو۔

مگر قرآن کی مخالفت میں ہر دفعہ آپ امت کذاب کے ہر ہر جھوٹ پر وجد میں آ کر آمنا صدقنا کہنے لگتے ہیں۔
hum sab tv pay us manhos kai apni zaban say ya dhamki son chokay haien samjhay:angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)

کیا آپ لوگوں کا قرآن پر ایمان نہیں ہے؟ یہ قرآن کہتا ہے کہ کوئی فاسق و فاجر اگر کوئی خبر لائے تو اس کی تحقیق کر لو۔

مگر قرآن کی مخالفت میں ہر دفعہ آپ امت کذاب کے ہر ہر جھوٹ پر وجد میں آ کر آمنا صدقنا کہنے لگتے ہیں۔
Kia ye khabr jothi haay ??????????? Ham nay khud ye clip TV par daykhi hay...........Ummat jotha hosakta haay magar khabar bilqul theek haay.
Allh apko hidayat dy , Quran main Allah farmata haay " SUMMUN BUQMUN UMYUN FAHUM LA YARJYUON",,,,,,,,,,,,,,Es ayat main ap apna chehra dhekh lain.