It's not the external, but internal enemy we should be worried about

walayti jatt

Politcal Worker (100+ posts)
آج یوم پاکستان پریڈ دیکھ کر مجھے یہ اندازہ ہوا کہ پاکستان کا دفاع بیرونی دشمنوں سے کافی حد تک مضبوط ہے۔ ہمیں زور اندر کے غداروں پر دینے کی ضرورت ہے۔ ان میں ہم سب بحیثیت مجموعی شامل ہیں۔ ٹیکس نہ ادا کر کے، قوانین کو توڑ کر ہم ملک سے غداری کر رہے ہیں۔ ہم ملک کو کمزور کر رہے ہیں۔

ہمیں بدعنوان ججوں کا قلعہ قمع کرنے کی ضرورت ہے۔ بدعنوان سیاست دانوں، بیوروکریسی سے چھٹکارا حاصل کرنے پر اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ سب مل کر معاشی قاتلوں کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اپنے وقتی فوائد کیلئے ملک عزیز کی آئندہ آنے والی نسلوں کو گروی رکھ رہے ہیں۔

میں ادھر بدعنوان فوجی افسران کو بھی شامل کرنا نہیں بھولوں گا۔ ہماری افواج میں افسران کی ایسی پود پیدا ہو چکی ہے جن کو دولت کی ہوس پڑ چکی ہے، چاہے وہ
Dha
میں بہتر پلاٹ ہوں یا نجی سوسائٹیوں میں حصہ داری ہو۔ افواج پاکستان کو اس طرف خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

ملک کی اسٹیبلشمنٹ جس میں تمام طاقتور ادارے، افواج، عدلیہ، بیوروکریسی سب کو مل بیٹھ کر یہ تہیہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ملک کو کیسے ٹھیک کیا جائے۔ صرف عمران خان ملک ٹھیک نہیں کر سکتا۔ ہم سب کو اس میں اپنا حصہ ڈالنا ہو گا۔ یہ ملک ہے تو ہم سب ہیں۔

اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔آمین
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

A big YES on the Prop

سرکار بڑے عرصے بعد تشریف لیائے نے فورم تے . میخیا خیری میری سی ناں ؟؟؟
 
walayti jatt

Politcal Worker (100+ posts)
A big YES on the Prop

سرکار بڑے عرصے بعد تشریف لیائے نے فورم تے . میخیا خیری میری سی

A big YES on the Prop

سرکار بڑے عرصے بعد تشریف لیائے نے فورم تے . میخیا خیری میری سی ناں ؟؟؟
جی جناب بہت شکریہ یاد رکھنے کا۔ اللہ تعالٰی کا شکر ہے خیریت سے ہیں۔ بس زرہ سوشل میڈیا سے بریک لی ہوئی تھی۔
اپنا خیال رکھیں، دعاوں میں یاد رکھیں۔ شکریہ
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
بس جنریلُ حضرات چوروں اور غداروں کو ڈیل اور ڈھیلُدینا ہمیشہ کے لیے بند کر دیں اور ملک کے مجرموں کو سر عام عبرت ناک سزائیں ملیں تو ملک ٹھیک ہو جاۓ گا
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
آج یوم پاکستان پریڈ دیکھ کر مجھے یہ اندازہ ہوا کہ پاکستان کا دفاع بیرونی دشمنوں سے کافی حد تک مضبوط ہے۔ ہمیں زور اندر کے غداروں پر دینے کی ضرورت ہے۔ ان میں ہم سب بحیثیت مجموعی شامل ہیں۔ ٹیکس نہ ادا کر کے، قوانین کو توڑ کر ہم ملک سے غداری کر رہے ہیں۔ ہم ملک کو کمزور کر رہے ہیں۔

ہمیں بدعنوان ججوں کا قلعہ قمع کرنے کی ضرورت ہے۔ بدعنوان سیاست دانوں، بیوروکریسی سے چھٹکارا حاصل کرنے پر اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ سب مل کر معاشی قاتلوں کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اپنے وقتی فوائد کیلئے ملک عزیز کی آئندہ آنے والی نسلوں کو گروی رکھ رہے ہیں۔

میں ادھر بدعنوان فوجی افسران کو بھی شامل کرنا نہیں بھولوں گا۔ ہماری افواج میں افسران کی ایسی پود پیدا ہو چکی ہے جن کو دولت کی ہوس پڑ چکی ہے، چاہے وہ
Dha
میں بہتر پلاٹ ہوں یا نجی سوسائٹیوں میں حصہ داری ہو۔ افواج پاکستان کو اس طرف خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

ملک کی اسٹیبلشمنٹ جس میں تمام طاقتور ادارے، افواج، عدلیہ، بیوروکریسی سب کو مل بیٹھ کر یہ تہیہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ملک کو کیسے ٹھیک کیا جائے۔ صرف عمران خان ملک ٹھیک نہیں کر سکتا۔ ہم سب کو اس میں اپنا حصہ ڈالنا ہو گا۔ یہ ملک ہے تو ہم سب ہیں۔

اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔آمین

مجھے ان ججوں، جرنیلوں اور بیوروکرسی کے بکنے پر اعتراض نہیں، بس اتنی گزارش ہے کے ٹکا ٹھوکری مت بیچو اپنے آپ کو کہ ہر ایرا غیرہ آپ کے منہہ پر چند ٹکے مار کر انصاف کا مجرا دیکھنا شروع کر دے.... آپ نے پتہ نہیں کتنی سفارش اور رشوت سے یہ مقام حاصل کیا ہے تو اس کی بے توقیری مت کرو
 
sangeen

Minister (2k+ posts)
اور خدا کے لئے امیر لوگوں کی بے ادبی مت کرو، پیسے کی قدر کرو، یہ اس دن لاہور ہائی کورٹ نے کیا گھٹیا حرکت کی؟ مریم نواز کو عدالت کیوں طلب کیا؟ جب آپ کو انصاف کا مجرا دکھانے کے پورے پیسے ملے تو کیا آپ گھر پر انصاف ڈیلیور نہیں کر سکتے تھے؟ حد ہوتی ہے گستاخیوں کی بھی. جس مریم کے پاپا نے آپ جیسے دو ٹکے کے سڑک چھاپ وکیلوں کو معزز جج بنایا تھا تو اس دن کے لئے کہ تم اپنے مالک پر واو واو کرو؟

ذرا سوچو کہ اگر کل کو اسٹیبلشمنٹ نے دوبارہ اقتدار شریف خاندان کو جھولی میں پھینک دیا تو کس منحوس منہہ سے میاں صاحب کا سامنا کروگے؟
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
lol the first military in the world that is meant to fight internal threats? what are the threats?

1. Democracy and political leadership
2. Balochs
3. Pathans
4. Maryam NAwaz
5. Judges
6. Free media

CHal dafaaaaaaaaaaaa ho!
 
bl0u81

Senator (1k+ posts)
آج یوم پاکستان پریڈ دیکھ کر مجھے یہ اندازہ ہوا کہ پاکستان کا دفاع بیرونی دشمنوں سے کافی حد تک مضبوط ہے۔ ہمیں زور اندر کے غداروں پر دینے کی ضرورت ہے۔ ان میں ہم سب بحیثیت مجموعی شامل ہیں۔ ٹیکس نہ ادا کر کے، قوانین کو توڑ کر ہم ملک سے غداری کر رہے ہیں۔ ہم ملک کو کمزور کر رہے ہیں۔

ہمیں بدعنوان ججوں کا قلعہ قمع کرنے کی ضرورت ہے۔ بدعنوان سیاست دانوں، بیوروکریسی سے چھٹکارا حاصل کرنے پر اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ سب مل کر معاشی قاتلوں کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اپنے وقتی فوائد کیلئے ملک عزیز کی آئندہ آنے والی نسلوں کو گروی رکھ رہے ہیں۔

میں ادھر بدعنوان فوجی افسران کو بھی شامل کرنا نہیں بھولوں گا۔ ہماری افواج میں افسران کی ایسی پود پیدا ہو چکی ہے جن کو دولت کی ہوس پڑ چکی ہے، چاہے وہ
Dha
میں بہتر پلاٹ ہوں یا نجی سوسائٹیوں میں حصہ داری ہو۔ افواج پاکستان کو اس طرف خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

ملک کی اسٹیبلشمنٹ جس میں تمام طاقتور ادارے، افواج، عدلیہ، بیوروکریسی سب کو مل بیٹھ کر یہ تہیہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ملک کو کیسے ٹھیک کیا جائے۔ صرف عمران خان ملک ٹھیک نہیں کر سکتا۔ ہم سب کو اس میں اپنا حصہ ڈالنا ہو گا۔ یہ ملک ہے تو ہم سب ہیں۔

اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے۔آمین
you mean Bajwas