Islamic State: Selling oil and making money. Ummat News

shami11

Minister (2k+ posts)
story1.gif
 

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Same player on the both sides of table and obviously looser is none other but the Muslims
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Shami bhai aap to Afaq Ch. sy bhi zyada Umaat news parrty ho:)

اس کی اکثر خبریں سچی ہوتی ہیں ، ایم کیو ایم کے حوالے سے جن خبروں کو افسانہ کہا جاتا تھا ، سب سچ نکلا ،آج ایم کیو ایم کہاں ہے ؟؟ باقی اخبار ایسی جرأت نہیں کرتے ، نہ کر سکتے ہیں ، اس اخبار کے ایڈیٹر صلاح دین کا قتل بھی ایم کیو ایم کے سر ہے ، جو شائد دوبارہ سامنے آنے والا ہے ، صلاح دین پہلے جماعت اسلامی کے اخبار "جسارت" کے ایڈیٹر رہ چکے تھے ، بعد میں اپنا اخبار امّت نکال لیا ، امّت جماعت کا اخبار نہیں "روزنامہ انصاف" بھی جماعت سے وابستہ اخبار ہے جس کے ایڈیٹر حسب حال کے میزبان جنید سلیم ہیں اور جس کا اجرا پروفیسر امین جاوید مرحوم ، سابق امیر جماعت اسلامی سیالکوٹ نے کیا تھا اور جنید سلیم ان کے داماد ہیں
 

aping4

Senator (1k+ posts)
they dont need to sell oil for money as USA already paying them, its just a show off to the world that they are getting money from ransom or oil or what so ever.
 

aping4

Senator (1k+ posts)
100% true and I have been saying and observing that since long time. ummat is right 99% of the times.

اس کی اکثر خبریں سچی ہوتی ہیں ، ایم کیو ایم کے حوالے سے جن خبروں کو افسانہ کہا جاتا تھا ، سب سچ نکلا ،آج ایم کیو ایم کہاں ہے ؟؟ باقی اخبار ایسی جرأت نہیں کرتے ، نہ کر سکتے ہیں ، اس اخبار کے ایڈیٹر صلاح دین کا قتل بھی ایم کیو ایم کے سر ہے ، جو شائد دوبارہ سامنے آنے والا ہے ، صلاح دین پہلے جماعت اسلامی کے اخبار "جسارت" کے ایڈیٹر رہ چکے تھے ، بعد میں اپنا اخبار امّت نکال لیا ، امّت جماعت کا اخبار نہیں "روزنامہ انصاف" بھی جماعت سے وابستہ اخبار ہے جس کے ایڈیٹر حسب حال کے میزبان جنید سلیم ہیں اور جس کا اجرا پروفیسر امین جاوید مرحوم ، سابق امیر جماعت اسلامی سیالکوٹ نے کیا تھا اور جنید سلیم ان کے داماد ہیں
 

aping4

Senator (1k+ posts)
you are right and by the way we all know in karachi that mutahida (MQM) hates ummat news

اس کی اکثر خبریں سچی ہوتی ہیں ، ایم کیو ایم کے حوالے سے جن خبروں کو افسانہ کہا جاتا تھا ، سب سچ نکلا ،آج ایم کیو ایم کہاں ہے ؟؟ باقی اخبار ایسی جرأت نہیں کرتے ، نہ کر سکتے ہیں ، اس اخبار کے ایڈیٹر صلاح دین کا قتل بھی ایم کیو ایم کے سر ہے ، جو شائد دوبارہ سامنے آنے والا ہے ، صلاح دین پہلے جماعت اسلامی کے اخبار "جسارت" کے ایڈیٹر رہ چکے تھے ، بعد میں اپنا اخبار امّت نکال لیا ، امّت جماعت کا اخبار نہیں "روزنامہ انصاف" بھی جماعت سے وابستہ اخبار ہے جس کے ایڈیٹر حسب حال کے میزبان جنید سلیم ہیں اور جس کا اجرا پروفیسر امین جاوید مرحوم ، سابق امیر جماعت اسلامی سیالکوٹ نے کیا تھا اور جنید سلیم ان کے داماد ہیں
 

Piyasa

Minister (2k+ posts)
مال مفت دل بے رحم ۔۔۔۔۔ ديش کے ہاتھوں عراقيوں کی دولت خوب لٹ رہی ہۓ۔