نرید فاطمہ اسلامی سکالر ہیں، پروفیسر ہیں۔
اب یہ عورت جس نے اسلام کو پڑھا ہے طالبعلم کی حیثیت سے جب اس کے نزدیک یہ قانون شریعت کے خلاف ہے۔
تو بے شرم حمزہ علی عباسی جیسا لاعلم جاہل کیسے قرآن کے اس قانون اس آیت کا دنیا بھر میں کس منہ سے مزاق اڑا رہا ہے۔
آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے اسلام کی اس بات کو، قرآن کے اس اصول کو کوئی منہ لگانے کو تیار نہیں کیونکہ وہ اُن کی سیاست میں نہیں آتا۔
کم سے کم ہمیں اس غیر شرعی قرآن کی آیت کو پاکستان میں بدلنے والے قانوں کے خلاف اپنے اردگرد اور سوشل میڈیا پر صاف آواز اٹھانی چاہیے۔