"Islamic fasting is a very good model for gut microbiota richness and gut microbiota health." - Dr Meltem Yalinay

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
سحری میں یہ کھا لو، تو سارا دِن پیاس نہیں لگے گی۔ یہ نُسخہ آزمائیں بھُوک سے بچ جائیں گے، یُوں کریں تُوں کریں ۔۔ سب بکواسیات ! روزہ خُدا کیلئے صبر کرکے عظیم عبادت ہے۔ سحر و افطار میں اُتنا ہی کھائیں جتنا آپ کی روٹین ہے۔ روزے میں بھُوک، پیاس برداشت کرنے کا صلہ آخرت میں بہت بڑا ہے۔
 
insouciant

Minister (2k+ posts)

Duniya rozay mei khaana kam kr daiti hai.. Musalman double kr daita hai!! ??
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Duniya rozay mei khaana kam kr daiti hai.. Musalman double kr daita hai!! ??
.

What you means dunia??Musalman chahay kitna bhi sehari ko khaa ..pee ley...bhook..piyas se phir bhi guzarna parta ha..a normal man..how much he can store in his belly??
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
.

What you means dunia??Musalman chahay kitna bhi sehari ko khaa ..pee ley...bhook..piyas se phir bhi guzarna parta ha..a normal man..how much he can store in his belly??
Fasting is practiced in most of the world Religions and is subscribed by certain athletes/showbusiness etc. people for endurance. So fasting is not an Islam thing only!
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Duniya rozay mei khaana kam kr daiti hai.. Musalman double kr daita hai!! ??

اصل بات یہ ہے کہ اسلام پہ عمل کرنے اور عبادات کا مقصد خدا کی رضا ہوتا ہے، ظاہر ہے دین فطرت پر ہے تو ان عبادات سے طبعی فوائد بھی حاصل ہونگے مگر ان کو زیربحث لانے کی بجائے اس کا اصل مقصد تزکیہ نفس بیان کیا جانا چاہیے ۔
خدا کی رضامندی ایسا حاصل ہے کہ جس کے بعد طبعی فوائد ہوں یا دُنیاوی مقاصد انتہائی بے وقعت معلوم ہوتے ہیں۔
 
aksh143

MPA (400+ posts)
i can tell you guys that more and more people are realizing this... just google the concept of "intermittent fasting" taking root in the health conscious section of the western society... they cant stop mentioning health benefits of it... it literally cleans the body from inside... SubhanAllah.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

!!! ڈاکٹر صاحبہ اطلاع دینے کا شکریہ

.ویسے آپکے سرٹیفیکیٹ کی ایسی کوئی ضرورت تو نہیں تھی

قران اور ہمارے نبی پاک صلعم نے ہمیں ١٤٠٠ سو سال پہلے ہی

.یہ سب کچھ بتا دیا تھا

.لیکن پھر بھی شکریہ