Islamabad High Court issues notice to Federal Minister Ghulam Sarwar Khan

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈیل کا بیان دینے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر غلام سرور خان کو نوٹس جاری کر دیا۔۔۔۔
جمعرات کو وفاقی وزیر غلام سرور خان طلب
فردوس عاشق اعوان کا کیس بھی جمعرات کو سنا جائے گا

https://twitter.com/x/status/1193752507069222917
یہ ہے وہ کلپ جس کی وجہ سے غلام سرور خان کو نوٹس جاری کیا گیا


 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
Yani judge corruption karay... Kisi k kehnay peh faislay day or jab is ko public kiya jaey tou contenmpt lag jaey...m

Wah ray judiciary..... Phr tou babri masjid case main saray musalmano ko contempt of court k notices jari kardynay chaheye
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)




سامنے کی بات ہے ہر ٹی وی چینل پر تمام اینکرپرسنز جو نواز اور مریم کے پےرول پر ہیں نے ڈیل ڈیل کی رٹ لگائی ہوئی ہے . اسکے علاوہ یہ سب اینکرز جب اپنے پیٹی بھائیوں کے پروگرامز میں تجزیہ کار بن کر جاتے ہیں تو ڈیل ڈیل کی قوالی کر رہے ہوتے ہیں لیکن ان جج صاحب میں اتنی اخلاقی جرآت نہیں کہ ان لوگوں کو کنٹیمپٹ آف کورٹ کا نوٹس جاری کریں ان کا بس صرف حکومتی وزراء پر اور ایک آدھے اینکرمین پر جو نون لیگ کے خلاف بولتا ہے اسے بس سولی پر چڑھا دو . اب نواز کی چھٹی والے دن ضمانت کے وقت ان صاحب نے میر، مالک، کاشف اور سمیع ابراہیم کو لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے بلایا تھا . ان سب کے سامنے بھیگی بلی بن کر یہ صاحب ان کے اٹھاتے رہے اور پہلے تین کو محتاط رہنے کا کہہ کر چھوڑ دیا . سمیع چونکہ ماڑا بندہ تھا اسے توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا
اسی طرح مریم کا کوئی معاملہ ان کے پاس آتا ہے تو "ہماری روایات" کے پیچھے چھپ کر اسے سزاؤں تک سے ریلیف دے دی جاتی ہے . فردوس عاشق ماڑی بندی ہے تو اس کی معافی تک بھی قبول نہیں کی جاتی . ان صاحب کا دوھرا معیار ختم نہیں ہو گا ان کا علاج ماب جسٹس ہے
 

Raahi

Councller (250+ posts)
جی نوٹس اور کسی پر نہیں لیا جاتا، جج صاحب مال لانا فضل الرحمان ہفتے بھر سے عدلیہ فوج سمیت دیگر اداروں اور حکومت کے خلاف لوگوں کو ورغلا رہا اشتعال دلا رہا، لاشیں مانگ رہا، جلاؤ گھیراؤ کرنے کی دھمکیاں دے رہا، اس کا نوٹس کون لے گا؟
 

Colonel Blimp

Politcal Worker (100+ posts)
I still don't understand why a judge has to act so hastily over a unique subject of political petitions while so many more desperate petitioners lie in waiting rotting away!
 

Wazz

Councller (250+ posts)
Nooni Toones, ppp, fazlu ne kitni galiyan dain adiliya ko leken is waqt Toheen e Adalat nahe hui aur ab har chez pe Toheen ho rehe hae agar pti wala kuch bolay.