Ishq Kehani; Dare You To Hook us (hmm)

Status
Not open for further replies.

Annie

Moderator
! عشق کہانی

عشق کہانی ایک نامکمل کہانی ہے جسکو صرف 'ہیڈ سٹارٹ' ہی دیا گیا ہے ، اصل چیلنج فورم کے سب لکھنے والوں کے لیے یہ
ہے کے اس کو اپنا اپنا ٹَچ دے کر آگے بڑھاہیں
ہر لٹریچر میں بہترین تحریر وہی ہوتی ہے جو پڑھنے والوں کو ہُک کر لے ، اور یہی چیلنج ہے کے پڑھنے والوں کو اپنے اپنے تحریری سٹائل سے ہُک کون کر سکے گا ،

کہانی اصول کے مطابق اپنے ارد گرد کے ماحول اور کرداروں کی انٹری سے شروع ہوگی اور اسمیں آہستہ آہستہ بِلڈ اپ کیا جاۓ گا ، یہاں فورم کے لکھنے والوں کے لیے تخلیقی چیلنج یہ ہے کے وہ اسمیں مرضی کے تحریری ٹوٹے ڈال کر اسکو بڑھاتے جائیں ، ایک ممبر دوسرے ممبر کے لکھے ہوۓ تحریری سین میں آگے اپنی مرضی کا کہانی کو ٹوئسٹ دے گا /گی
جی ہاں یہاں کہانی میں خُوشی (bigsmile)،غَم ،:( تھرل ،:13: کامیڈی ، سسپنس، ٹریجڈی ، سرپرائز ، کلائمیکس ، ٹَینس ، خوف ، ایکشن ٹَھاہ
ٹَھاہ ڈُز ڈُز سب ہونا چاہئیے
2pDy3

کہانی میں فلو کے ساتھ کسی سین کے مطابق گِف ، شعر ، پوسٹر اور گانا بھی پوسٹ کیا جاسکتا ہے اگر سین اداس ہے تو اداس گانا اگر ہیرو ہیروئن خوش ہیں تو کوئی ہلا گلا والا گانا اپنی تحریر کے ساتھ پوسٹ کیا جا سکتا ہے

لکھنے والے اسمیں مزاح کے طور پر اپنے فورمی دوستوں کو کرداروں کی شکل میں عشق کہانی میں شامل کر کے اس نامکمل کہانی کو دلچسب رُخ دے سکتے ہیں ، یہاں ممبرز کی طرف سے اپنے دوستوں کو تنگ کرنے کے لیے مزاحیہ موڑ دیا جا سکتا ہے مثال کے طور پر ،
نواب جی کہانی میں اپنا حصہ ڈالتے ہوۓ کہیں کے ،،
طوفانی بارش میں جِیپ دوڑاتے ہوۓ عاطف اور مکبتھ رات کے اندھیرے میں ٹھاکُر کی حویلی کے باہر پہنچے جب انہوں نے حویلی کے کمروں کی بجھی ہوئی لائٹیں دیکھیں تو ایک دوسرے کی آنکھوں میں مسکراتے ہوۓ معنی خیز انداز سے دیکھا..اور
....ساتھ میں اپنی گِف پوسٹ کر دیں
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)

X03en0T.gif

اب میکبتھ جی بدلہ لینے کے لیے اسی کہانی کو آگے بڑھاتے ہوۓ کہیں کے ،

!!دوسری طرف رات کے سناٹے میں نواب سائیں کو مرجینا کی آوازیں نیند میں ُسنائی دے رہی تھیں سوہراب ببببببببببببببب
سوہراب ہڑ بڑا کر اٹھا اس نے اندھیرے میں ہاتھ مار کر اپنی بتیسی تلاش کی :lol: اور جلدی میں الٹی بتیسی لگاتے ہوۓ مرجینا کی حویلی کی طرف دُڑکی لگا دی ، جونہی وہ حویلی کے دروازے پر پہنچا تو اسے سمجھ نہ لگی کے دروازہ اندر سے کھلے گا یا باہرسے
NqLrCsq.gif

:lol::lol::lol::lol:

سب لکھنے والوں سے گزارش ہے کے اپنے تحریری ٹوٹے ایک وقت میں تین چار لائنوں سے زیادہ نہ لکھیں تاکے دوسرا ممبر اسی ٹوٹے کو لے کر اگلا پارٹ لکھے ، کہانی چلنا چاہئیے اور اسے ایکدم انجام کو نا پہنچایا جاۓ ، میرے جیسے ممبرز جو اچھا نہیں لکھ سکتے وہ یہاں لکھے جانے والی تحریروں کو فیڈ بیک دے کر حصہ لیں اور اگر لکھنے والے نے صرف لکھا لیکن کوئی گانا یا گف پوسٹ نہیں کی تو سین کے مطابق کوئی بھی ممبر شعر ، پوسٹر یا گف اور گانا وغیرہ وہاں اپنی طرف سے ایڈ کر سکتا ہے

امید ہے کے تھریڈ کا مطلب سب کو سمجھ آگیا ہوگا ، اس تھریڈ کا آئیڈیا دوستوں کی ان پوسٹوں سے لیا گیا ہے اگر سمجھنے
میں مشکل ہو تو یہ پوسٹیں پڑھ لیں تاکے سمجھ لگ جاۓ کے اس تھریڈ میں کسطرح آپ اپنا اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں

http://www.siasat.pk/forum/showthre...d-the-Untold&p=3202415&viewfull=1#post3202415

(Posts from here onward will give the idea how to contribute) :)

لیجیئے کہانی کا ہیڈ سٹارٹ دے دیا گیا ہے اب لکھنے والوں پر ہے وہ اسے کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں

mtm-1.jpg
 
Last edited by a moderator:

Annie

Moderator
Array yeh kia Atif aur us ka bhai macbeth

X03en0T.gif

:lol::lol:...فکر نہ کریں وہ بھی آکر آپکی کوئی فوٹو پوسٹ کریں گے ، یہ تھوڑی تھوڑی کہانی لکھنے کا تھریڈ ہے آپ دوستوں کے حملے کے لیے تیار رہیں

او ہو تھریڈ پڑھیں نہ پھر سمجھ لگے گی کیا کرنا ہے

Yeah these are your gifs...
(bigsmile)
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
رمضان کا بابرکت مہینے قریب ہے ۔ ۔ ۔ اور شیطان کس طرح مسلمان کو بیہودگی ، بے حیائی ، کھلم کھلا عشق پیار کی اٹھکیلیاں کرنے کے طریقے سکھا رہا ہے ۔ ۔ ۔

زباں سے کہہ دیا لا الا تو کیا حاصل
دل و نگاہ جو مسلماں نہی تو کچھ بھی نہی

او مینوں عشق سکھا۔ میرا عشق اگے لے کے چل ۔/ ۔ ۔ ۔
وچ گانے چلا۔۔۔
ٹوٹے چلا۔۔۔۔

جناب یہ ایک فیملی فورم ہے ۔ یہاں کسی قسم کی بھانڈ پن بے حیائی کی اجازت نہی دی جا سکتی ۔

Annie

Moderator
-----------.....................
پلیز جن ممبرز سے مذاق نہیں انکو مینشن نہ کریں اور ایسی کوئی پوسٹ نہ کریں جو کسی کو ہرٹ کرے ، یہ تو ہنسی مذاق کے لیے تھریڈ بنایا گیا ہے اسکو تفریح کے طور پر ہی لیا جاۓ نو سیاست
Thanks
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Ainne ji aap ne to thread ki shrowaat hi in do bhaiyo se kar di Atif aur macbeth , Pata nahi kis k Maal ko dekh dekh kar Khush ho rahe hain , Atif aur macbeth yeh Moti tum dono ke nahi hain , yeh kisi aur keh hain , Chor do dosron ka maal , kaisi Khushyaan charhi hui hain dono ko (bigsmile)

X03en0T.gif

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
:lol::lol:...فکر نہ کریں وہ بھی آکر آپکی کوئی فوٹو پوسٹ کریں گے ، یہ تھوڑی تھوڑی کہانی لکھنے کا تھریڈ ہے آپ دوستوں کے حملے کے لیے تیار رہیں

او ہو تھریڈ پڑھیں نہ پھر سمجھ لگے گی کیا کرنا ہے

Yeah these are your gifs...
(bigsmile)

Ainni ji main khana khane abhi ja raha hoon , baad main aaon ga
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
اور شہر کے دوسرے کنارے سے ایک شخص دوڑتا چلا آیا۔۔۔۔۔
اس نے کہا اللہ کی عبادت کرو۔ اس کے نبیوں کے پیچھے چلو۔ ۔
اور وہ جنت میں چلا گیا۔۔۔

رمضان کے با برکت مہینے کی تیاری کیجئے ۔ پورا قرآن ختم کرنے کا عہد کیجئے ۔
آج جمعہ کا افضل دن ہے ۔ اگلا جمعہ انشاء اللہ روزہ ہوگا۔
اللہ کا ذکر تسبح نماز روزہ قرآن اور اپنے نیک عمال سے رب کی ذات کو راضی کریں۔

شیطانی اٹھکیلیوں سے خود کو دور رکھیں۔

یہاں جو لوگ میرے نام کے ساتھ کسی بھی خاتون کا نام جوڑ کر اپنی شیطانیت کا مظاہرہ کرنا چاہ رہے ہیں۔
ان جاہلوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔

macbeth

Minister (2k+ posts)
لڑکی کھڑکی سے باہر برف کی سفید چادر میں اپنے رنگین ماضی کا فلیش بیک دیکھ رہی تھی کہ اچانک اسے ایک خچر کے ہنہنانے کی آواز آئی۔۔ اس نے کھڑکی سے باہر دیکھا ، نیچے ایک پرفیکٹ خچرآرام فرما رہا تھا۔۔

donkey.gif
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
فورم کے پرہیز گار امام دین کو اپنا چہرہ بھی دیکھ لینا چاہئیے ، خود کیا امام دین کو یاد نہیں تھا کے یہ فمیلی فورم ہے لہذا میری تھریڈ پر اپنی بک بک کرنے کی بجاۓ اپنی فکر کریں

ymG3cSQ.jpg

یہ عشق صوفیانہ ہے اس کی بات نہ کریں یہ حلال عشق مسلم ہے اور بس لیگ میں جائز
قوم کو سیاست کی بجائے نصیبو لال کی راہ لگانے والے مسلم.
.
 
Annie

Moderator

یہ عشق صوفیانہ ہے اس کی بات نہ کریں یہ حلال عشق مسلم ہے اور بس لیگ میں جائز
قوم کو سیاست کی بجائے نصیبو لال کی راہ لگانے والے مسلم.
.
حد ہے ڈھٹائی کی ،اور اس نام نہاد حلال عشق کی ، یہ مذاق میں تھریڈ بنائی ہے تو اس پر بھی فتویٰ لگا دیا گیا ہے اور
وہ بھی وہاں سے جنہیں خود آئینہ دیکھنے کی زحمت نہیں ہوتی اور دوسروں کا ہر کام شیطانی لگتا ہے
2pDy3
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
کیا غضب کہانی ہے تھریڈ مزاح کے طور پر بنایا گیا ہے اوراسکو یہاں شیطانی کام کہا جارہا ہے اور ساتھ میں اپنے کارنامے کو ادبی مزاح قرار دیا جارہا ہے ادبی مزاح کی مثال دیکھیں ذرا
AHMVIiI.jpg
[/QUOTE

ایکچوئیلی یہ شخص اس فورم پر ہر ممبر سے لترول کھا کر ملامتی کورس کر رہا ہے۔۔ایک نقطہ نوٹ فرمائیے کہ جب یہ شخص انسانوں میں نمودار ہوا تو اس نے اپنی آئی ڈی پر رنگین خودنمائی کا پوسٹر لگایا۔۔ پھر اس کی جبلتی اجنبیت نے ایسی احساس محرومی کو جنم دیا کہ اس کی آئی ڈی کے پوسٹر بھی بتدریج سیاہی مائل ہونے لگے۔۔ اب یہ عالم ہے کہ صرف دو نقاط کی مجبوری ہے پھریہ اپنی ڈگری لیکر زینو بھائی کے چڑیا گھر لوٹ جائے گا۔۔ آپ درگزر کیجئے۔۔ بے شک جانوروں سے حسنِ سلوک کا خالقِ کائینات کے ہاں بہت اجر ہے۔۔شکریہ
 
rtabasum2

YEH tou kahani may twist aa gya , per kahani achi hai
 
Annie

Moderator
ایکچوئیلی یہ شخص اس فورم پر ہر ممبر سے لترول کھا کر ملامتی کورس کر رہا ہے۔۔ایک نقطہ نوٹ فرمائیے کہ جب یہ شخص انسانوں میں نمودار ہوا تو اس نے اپنی آئی ڈی پر رنگین خودنمائی کا پوسٹر لگایا۔۔ پھر اس کی جبلتی اجنبیت نے ایسی احساس محرومی کو جنم دیا کہ اس کی آئی ڈی کے پوسٹر بھی بتدریج سیاہی مائل ہونے لگے۔۔ اب یہ عالم ہے کہ صرف دو نقاط کی مجبوری ہے پھریہ اپنی ڈگری لیکر زینو بھائی کے چڑیا گھر لوٹ جائے گا۔۔ آپ درگزر کیجئے۔۔ بے شک جانوروں سے حسنِ سلوک کا خالقِ کائینات کے ہاں بہت اجر ہے۔۔شکریہ
جی بہتر درگزر ہی کرتی ہوں ، بس انکی تو توجہ حاصل کرنے کی کوشش ہے جیسے اس تھریڈ میں حصہ لینے والوں نے تو روزے رکھنے نہیں نہ انہوں نے جمعہ پڑھا ہے نہ ہی وہ اسلام سے واقف ہیں

ویسے نواب جی کو اس تھریڈ کی سمجھ نہیں لگی :)
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
کیا غضب کہانی ہے تھریڈ مزاح کے طور پر بنایا گیا ہے اوراسکو یہاں شیطانی کام کہا جارہا ہے اور ساتھ میں اپنے کارنامے کو ادبی مزاح قرار دیا جارہا ہے ادبی مزاح کی مثال دیکھیں ذرا
AHMVIiI.jpg

ہا ہا ہا۔۔۔
مجھے اندازہ نہی تھا لوگ کس طرح میرے ہر الفاظ کو سمبھال کر رکھتے ہیں۔ کہ بھلے وقتوں میں شاید کام آجائے ۔

جناب زنانی صاحب۔ اس تھریڈ پر کوئی عشق وشق نہی ہوا تھا۔ تھریڈ کا موضوع تھا ۔ لو آج کل۔ انتہائی محترم لڑکی فائزہ کو یہ بتانے کی کوشش کی گئی تھی کہ یہ موضوع آگر آپ پر استعمال ہوتو کیسا لگے گا۔۔ وہ تو سمجھ گئیں تھیں۔ لیکن اب ہر چوول سمجھنے سے رہے

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
ہم کوئی عشق کہانی تو نہیں ، مگر عشق کے حوالے سے چند اشغار عرض کریں گے

میرا سیدھا سادہ مزاج تھا ، مجھے عشق ہونے کی کیا خبر

تیری ایک تبسم ناز نے ، میرا سارا ذوق بدل دیا

کوئی طلب گار تعریف کا ، کوئی پجاری ہوس کا
عشق تو بدنام ہو گیا عباس انسان کے ہاتھ لگ کے

عشق میں بھی کوئی انجام ہوا کرتا ہے ؟
عشق میں یاد ہے آغاز ہی آغاز مجھے

عشق میں خواب کا خیال کیسے
نہ لگی آنکھ جب سے آنکھ لگی

عشق نازک مزاج ہے بہت
عقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
 
Status
Not open for further replies.