Is Masterbation allowed in Islam ? See what Dr Sahbbir says

ncplhc123

Politcal Worker (100+ posts)
مٹھ مارنا تو پتہ نہی جہنم میں لے کے جائے یا نہی۔۔۔ لیکن نماز نا پڑھنا، زکات نا دینا، بد دیانتی، چوری، جھوٹ، غریبوں کا حق مارنا ، منافقت اور ماں باپ کا احترام نا کرنا ضرور جہنم کا راستہ دکھا دے گا
true....aagar ye sub kaam keroo gey tu مٹھ ki zaroorat nahii rehey giiii.......
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
but according to Dr Shabbir it's allowed

برادرم ! ہمیں ڈاکٹر شبیر کے قول کو لینا چاہیئے ، یا ، حدیث کو لینا چاہیئے ؟ ویسے ڈاکٹر صاحب نے مجھے ابھی تک اس حدیث کا جواب بھی نہیں دیا ہے !
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
bhai us nay be Hadees ka reference dea listen to that video first
برادرم ! ہمیں ڈاکٹر شبیر کے قول کو لینا چاہیئے ، یا ، حدیث کو لینا چاہیئے ؟ ویسے ڈاکٹر صاحب نے مجھے ابھی تک اس حدیث کا جواب بھی نہیں دیا ہے !